Pinned Tweet
"جس نے سات آسمان اُوپر تلے پیدا کئے۔ تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے۔ اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
"سورۃ الملک"
💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴
F a i s a l B u t t retweeted
Take Tahajjud seriously, pray Fajr on time, maintain your morning and evening adhkar, read Qur’an and honour your parents. I swear by Allah your life will be full of barakah.
F a i s a l B u t t retweeted
ام المومنین سيدہ عائشہ رضی الله عنہا بیان کرتی ہیں، جب رسول الله صلی اللہ علیه وسلم نماز شروع کرتے تو یہ دعا کیا کرتے تھے :
« "سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ" »
« اے الله! تو پاک ہے، تیری تعریف کے ساتھ (ہم تیری پاکیزگی بیان کرتے ہیں) ، تیرا نام با برکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ».
|[ جامع الترمذي : ٢٤٣ ]|
F a i s a l B u t t retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif
ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟
اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟
پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا
اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
F a i s a l B u t t retweeted
ظلم اور جہالت کا مجرا جاری ۔۔۔
مردان کے گاؤں کاٹلنگ میں پھوپھی اور بھتیجے کے قتل کی افسوسناک واردات ۔۔۔۔
وجہ بے غیرتوں سے پالا پڑنا ۔۔۔۔
مسقط میں محنت مزدوری کرنے والے شہری زاہد اقبال کے 17 سالہ بیٹے سفیان اور 33 سالہ بہن اسماء کو 22 تاریخ کو گولیاں مار کر اس وقت قتل کیا گیا جب دونوں پھوپھی بھتیجا علاقہ کے کچھ بدمعاشوں کے تنگ اور ہراساں کرنے پر شکایت کرنے کے بعد تھانے سے واپس گھر جارہے تھے۔
اس نوجوان طالب علم اور اسکی پھوپھی کو قتل کرنے کی وجہ خاتون کی ملزمان سے عداوت بتائی جارہی ہے ۔
بار بار منع کرنے کے باوجود جب خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ تھانے گئی تو شکایت کرنا ہی انکا جرم ٹھہرا ۔
پولیس نے رواہتی سستی سے کام لیا اور ملزمان نے آدھے گھنٹے بعد اسماء بی بی اور سفیان کو گھات لگا کر قتل کر ڈالا افسوسناک امر یہ ہے کہ سفیان اور اسماء بی بی کے قاتل ابھی تک مفرور ہیں
پولیس نے صرف مشورے کے جرم میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ مق۔تول سفیان کے والد کی حکام بالا اور مردان پولیس سے درخواست ہے کہ اسکے بیٹے اور بہن کے قا۔تلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
how cute.....
Abubakar just like me 😭😭😭😭
Ek bechara corporate mazdoor 😭😭😭😭
The way zaryab was just standing there waiting for him to notice 😭😭😭😭😭🫂🫂🫂
#Darenijaat
F a i s a l B u t t retweeted
Exploring Pakistan, embracing the culture and bringing some new sounds to life with Hamza Malik & Zain Zohaib 😉 You know what’s coming… 👀🤩🎶
F a i s a l B u t t retweeted
برطانیہ اور امریکہ میں اگر آپ نے کوئی جائیداد خریدنی ہے تو اسکے پیسے آپ کیش کی صورت میں نہیں دے سکتے بلکہ بذریعہ بینک ادا کریں گے۔
معید پیرزادہ 2006 میں 4 لاکھ پاؤنڈ میں برطانوی گھر خریدتے ہیں پھر 2022 میں 8 لاکھ پاونڈ میں وہ گھر پیچ کر امریکہ میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالرز کا گھر خرید لیتے ہیں۔
اگر 2022 میں 8 لاکھ پاوںڈ کا گھر بیچ کر 2023 میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالرز کا گھر خریدتے ہیں تو آپ نے 66 ہزار ڈاکرز اضافی ادا کئے لیکن ان 66 ہزار ڈالرز کا کوئئ حساب کتاب نہیں ہے۔
معید پیرزادہ کی امریکہ میں مالی حالت یہ ہے کہ ان کے 4 کرنٹ اکاونٹس اور 4 کریڈیٹ اکاونٹس ہیں جن میں ایک رسٹرکٹڈ کریڈٹ اکاونٹ ہے جبکہ ایک اکاونٹ میں 55 ہزار ڈالرز ہیں باقی کسی میں کوئی خاطر خواہ رقم نہیں لیکن معید پیرزادہ نے اپنا امریکی گھر خریدنے کیلئے ان میں سے کوئی اکاونٹ استعمال نہیں کیا۔
معید پیرزادہ نے ان اکاونٹس سے 2024-25 میں تقریباً 44 ہزار ڈالرز کی 6 ٹرانزیکشنز ورجینیا میں رہنے والے اپنے بھائی ہادی پیرزادہ کے نام پر کیں اور وجہ یہ دی کہ میرا بھائی بیروزگار ہو چکا ہے میں اسے مالی امداد کرتا ہوں۔
معید پیرزادہ کے اگر امریکہ میں کھانے پینے کو دیکھا جائے تو یہ امریکہ میں subway سے کھانا کھاتے ہیں اور subway وہ جگہ ہے جہاں امریکہ کا سستا ترین کھانا ملتا ہے۔ صحافی فخر درانی @FrehmanD
سوال یہ ہے کہ ایک شخص 2023 میں امریکہ میں 10 لاکھ 55 ہزار کا گھر خریدتا ہے لیکن اس کی ادائیگی اپنے 8 امریکی بینک اکاونٹس سے جہیں کرتا۔ وہی شخص 65 ہزار ڈالرز کا مہنگا گھر خریدتا ہے لیکن اس کے ان 8 اکاونٹس میں ان 65 ہزار کا بھی کوئی حساب نہیں۔
وہی شخص ایک سال میں اپنے بیروزگار بھائی کو 44 ہزار ڈالرز کی مالی امداد بھی کرتا ہے یعنی اسکے بھائی کے پاس بھی کوئی آمدن نہیں چونکہ وہ بے روزگار ہے، وہی شخص امریکہ کے سستے ترین پوائنٹ Subway سے کھانا کھاتا ہے اور اپنی روزمرہ زندگی کی ضروریات بھی پوری کرتا ہے۔
معید پیرزادہ اور انکی بیوی 1997 میں پاکستان میں بطور ٹیکس دہ ہندگان رجسٹرڈ ہوتے ہیں اور 2006 میں برطانیہ میں 4 لاکھ پاؤنڈ کا ایک گھر خریدتے ہیں پھر 2022 میں برطانیہ والا گھر پیچ کر امریکہ کے پوش علاقے میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالر کا گھر خرید لیتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 1997 سے لیکر 2022 تک کے اپنے ٹیکس ریٹرن میں معید پیرزادہ پاکستان میں جمع کروائے گئے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں کہیں اپنا برطانیہ والا گھر ظاہر نہیں کرتے۔ صحافی فخر درانی۔ @FrehmanD
یعنی ایک شخص پاکستان میں باقاعدگی سے اپنے ٹیکس دیتا ہے اور سب کو اپنے ویلاگز میں اخلاقیات کا لیکچر دیتا ہے کہ ٹیکس دیں لیکن وہی شخص 17 سال تک برطانوی گھر کو ظاہر نہیں کرتا۔
F a i s a l B u t t retweeted
اسرائیلی ربی یوسی مزراچی نے سرینڈر مودی کے مادر لینڈ کو تتے توے پر بٹھا دیا 😭
اگر بھارت اور پاکستان کی جنگ ہو تو تورات کے مطابق پاکستان کا ساتھ دو۔ ہندو بت پرست ہیں، پاکستانی اللہ کے بندے ہیں۔ بت پرستی قتل سے بھی بڑا جرم ہے،
اب وہ بھارتی جو اسرائیل کی جوتیاں چاٹتے ہیں اور “بھائی بھائی” کہتے ہیں… ربی کے منہ سے سن لو۔
F a i s a l B u t t retweeted
حضرت علی ؓ نے فرمایا:
اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ:
"میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بُغض نہیں رکھے گا."
مسلم 240
(ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مشکوٰۃ 6088)
F a i s a l B u t t retweeted
سنگاڑھےآجکل بازار میں مِل جاتے،تھوڑےسےٹائم کےلئیےآتا یہ پھل بہت ہی مفید،گھر میں بوائل کرنے ہوں تو دو کلو سنگاڑھے ہوں تو آدھا گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر ابلنےرکھ دیں،پانی زیادہ نہیں ڈالنا ورنہ یہ پِلپلے سےہوجاتے
F a i s a l B u t t retweeted
جس دن قُل کی محفلوں میں کھانے کے بجائے یتیموں کے لیے ایک ایک ہزار روپے کا چندہ لازم کر دیا گیا، اُس دن یہ ساری نمائش اور بھیڑ ایک پل میں غائب ہو جائے گی۔ یتیم کے حق پر پلنے والو! عقل کرو اور اپنے انجام سے ڈرو
F a i s a l B u t t retweeted
سورہ یوسف
میں تمہیں ان لوگوں کے سامنے کھڑا کروں گا جنوں نے تمہیں گرایا مگر اس دن تمہارا نام اور مقام الگ ہوگا
سورہ الاضحی
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
































