پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد

Joined October 2020
🛑 #Pakistan’s Sherbaz Marri reportedly wins GOLD at the #World #MMA Championship in Kazakhstan! 🥇💪 A phenomenal achievement that puts Pakistan on the global stage. Our fighter, our pride! 🇵🇰🏆 #Pakistan #SherbazMarri #MMA #PakistanPride
1
35
43
410
اتنا لمبا چوڑا باشن دیا اور دلیر اتنے ہو کہ اپنا کمنٹ سیکشن ہی بند کر دیا ہے 🤣 تمہارا والد بھی میٹرک پاس کر کے بہت بڑا صحافی بن گیا تھا وہ بھی نواز شریف جیسے لیڈروں کے گھٹنوں میں بیٹھ کر اب تم چاہتے ہو کہ تمہیں بھی اپنےL کے ساتھ لٹکا کر ایک صحافی بنا دیا جائے جو کہ ناممکن ہے😜
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔ میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟ مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔ بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟ سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔ اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟ عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟ اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
39
39
501
Hayyat Fatima retweeted
اگر آج پاکستان ہے تو ان 3 لوگوں وجہ سے ورنہ عمران نیازی نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ہے اس طرح اس ملک کا بھی سودا کر دینا تھا
1
31
44
665
آغا خان یونیورسٹی کراچی کی طالبہ ثریا نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرح واک ایکٹنگ ایسے کی دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ❤️👏 @MaryamNSharif
4
159
2
486
60,176
معافی کے بعد بھی مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مہم کیوں؟ اور ریاستی اداروں نے درخواست قبول کیوں نہیں کی؟ اگر یہ سب سیاسی چال تھی تو حقیقت سامنے لائی جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، نہ کسی کو سیاسی رعایت ملے۔۔ @ZiaUrRehman76
6
44
46
601
سب سے بڑا المیہ یہ ہے سوشل میڈیا نے ہر چُوڑے کو دانشور بنا دیا! ٹک ٹاک بھرا ہوا ہے مجرم پکڑا تو کہا چھوٹ جائے گا، انصاف ہوا تو دانشوری جاگ گئی! یہ سوشل میڈیا کی گیم ہے۔ سوال یہ ہےکہ اگر وہ بچوں کا باپ تھاتو کسی کے بچے کو کچ ل کیسے دیا؟ انصاف پر تکلیف تو ہوگی، مگر انصاف ضروری ہے
توقیر جس نے وسیم عباس نامی بچے کو ملتان میں گاڑی تلے کچلا تھا، اس کی ایک بچی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھا،بہت تکلیف دہ تھا ،ریاست انصاف کے لئے ہے انتقام لینا اسے زیب نہیں دیتا۔ لیڈرز کو انصاف اور انتقام کا فرق معلوم ہونا چاہئیے @MaryamNSharif
3
28
71
757
Hayyat Fatima retweeted
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ میں ماڈل پنک کارٹ پراجیکٹ کا آغاز، مستقل دکانوں سے محروم خواتین کو کاروبار کے لیے مخصوص جگہ فراہم کی گئی ہے، جہاں وہ اپنی اشیاء فروخت کرکے باعزت روزگار کما رہی ہیں۔ خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب اہم قدم
2
45
47
450
Hayyat Fatima retweeted
Replying to @InsiderWB
مودی حکومت کی طاقت کے دعووں پر سوالات اٹھنے لگے! چین کے سامنے پسپائی اور اپنے ہی نوجوانوں پر سختی—کیا یہی قوم پرستی ہے؟ تاہم، حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے خبر کی تصدیق ضروری ہے۔
41
39
232
Hayyat Fatima retweeted
امتِ مسلمہ کے سپہ سالار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بدلتے عالمی حالات اور چیلنجز کے اس دور میں مضبوط قیادت، دوراندیش حکمتِ عملی، اتحاد اور ایمان وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور امتِ مسلمہ کو امن، استحکام اور سربلندی عطا فرمائے۔ آمین
35
39
398
Hayyat Fatima retweeted
فضل الرحمن کے اس بیان کو آپ کا نظر سے دیکھتے ہیں؟ ان کے فعل سے قومی سلامتی اور سیاست کو جو دھجکہ لگا ھے کیا معافی سے اس کی تلافی ہوسکتی ھے؟
35
34
351
Hayyat Fatima retweeted
واہ سلمیٰ بٹ صاحبہ واہ! 🔥
30
36
864
Hayyat Fatima retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے۔اور آپ کے لیے آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔ سورۃ الضحیٰ، آیات 3 تا 5 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر
2
12
1
17
268
Hayyat Fatima retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو منڈی بہاوالدین آمد دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں @MaryamNSharif
45
52
428
Hayyat Fatima retweeted
خواتین پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے واقعات کی شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ #مریم_نواز_اقدام_اٹھائیں #مچلکے_نہیں_ہتھکڑی
41
42
395
Hayyat Fatima retweeted
خیبر پختونخوا بشام شانگلہ میں مسلم لیگ ن کا پاور شو۔۔!! گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام سمندر امڈ آیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
1
51
50
481
ایک گھٹیا شخص نے بچی پر تشدد کیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فون کرکے تحفظ اور انصاف کا یقین دلایا۔ ❤️ دلوں کی وزیراعلیٰ! یہی احساس، یہی تحفظ، یہی ماں جیسی شفقت! ❣️ اللہ آپ کو سلامت رکھے
I spoke to the girl myself and told her that she should slap the man as many times as he had slapped her. But she said that, for her, it was enough that the government had made her feel protected, cared for, and assured that justice was on her side.
22
53
560
Hayyat Fatima retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو منڈی بہاوالدین آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 27 اکتوبر بروز منگل @MaryamNSharif
1
46
47
437
Hayyat Fatima retweeted
تسبیح پڑھتے گھماتے گھڑی چور کی یو تھڑو کو نصیحت 😁 جو فوج کا ادارہ ہے کبھی اس کے خلاف بات نہ کریں کیونکہ فوج ایسی چیز ہے اگر فوج نہ ہوتی تو اس ملک نے نہیں رہنا تھا بونگستان کا کپتان 😂
2
35
35
368
پیسوں کے لیے یہ لڑکیاں کیا کچھ کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں 🤣 ٹک ٹاک پہ کیا کیا تماشے ہو رہے ہیں 😡
5
23
24
2,219
Hayyat Fatima retweeted
یہ چمٹے کے منہ والی محترمہ "جنت کھر" ہیں جس کی کل قابلیت راجہ فاروق حیدر کی نواسی اور غلام مصطفٰی کھر کی پوتی ہونا ہے۔ محترمہ کو لگا تھا کہ نانا وزیراعظم آزاد کشمیر بنے گا تو ابا جی کو بھی تھوڑی بہت عزت مل جائے گی۔۔ ویسے تو اس کے ابا جی کو کوئی نہیں جانتا لیکن ماشاءاللہ ان کے جرائم کی فہرست کافی طویل ہے۔۔ سب سے پہلے تو موصوف اپنی ہی بیوی پر تیزاب پھینک جیسا گھٹیا اور غیر انسانی کام سر انجام دے چکے تھے مئی 2000 میں فخرہ یونس پر تیزاب پھینکا گیا۔ ان کے اہل خانہ کو ایف آئی آر درج کرانے میں بھی دقت ہوئی اور بلال کھر کو 2002 میں گرفتار کیا گیا۔ 2003 میں ضمانت ملی، اور بعد میں گواہ ( ڈرانے دھمکانے سے) منحرف ہو گئے اور عدالت نے بلال کھر کو بری کر دیا۔ فخرہ اٹلی میں کئی سرجریوں کے بعد دلبرداشتہ ہو کر 2012 میں دنیا سے چلی گئیں۔ ان کی موت کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں بری کیے جانے کے خلاف درخواستیں سنی گئیں اور مقدمہ دوبارہ کھولنے کی بات ہوئی لیکن۔۔۔۔ اس کے بعد 2014 میں کوٹ ادو کے قریب زمین کے تنازعے میں امجد لڈھانی گولی لگنے سے جاں بحق ہوا، اور پولیس نے بلال کھر کے خلاف مقدمہ درج کیا، مگر وہ گرفتار نہ ہو سکا۔ غلام مصطفیٰ کھر نے کہا تھا کہ ان کے بیٹے اور بھائی نے صرف ہوائی فائرنگ کی تھی۔۔۔ بارہ سال گزر گئے، امجد کے گھر والے آج بھی انصاف کی قطار میں کھڑے ہیں اور جنت کھر کا ابا باہر موجیں کر رہا ہے۔۔ سی سی ڈی سے درخواست ہے زرا ایک نظر اس کیس پر بھی ڈال لیں اور مظلوموں کو انصاف فراہم کریں
36
35
1,460