Muhammad Sabeel Khan retweeted
خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کا غیرملکی سیاح جوڑے کے ساتھ بدتمیزی اور بد اخلاقی سے پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ اس واقعے سے عالمی سطح پر پاکستان کے لئے منفی تاثر پیدا ہوگا۔ یہ واقعہ خیبرپختونخوا کی قدیم مہمان نوازی کی روایت کے خلاف ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس واقعے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ہم خیبرپختونخوا پولیس کے آئی جی اور خیبرپختونخوا نگران حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں وہ اس واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری طور پر کاروائی کریں۔
@KP_Police1 @AyeshaBakhsh
@KPGovernment @javerias
#HRC_Pakistan
Muhammad Sabeel Khan retweeted
کیا ہم کوئی غلام ہے
غلامی کی زنجیریں دو صدیاں پہلی ٹوٹ چکی مگر ہم
اس خوف سے ابھی تک باہر نہیں ائے کے ہم آزاد ہیں
اس خوف سے نکلنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے
آج سے کچھ دن پہلے رضوانہ بچی غلامی کی زندگی گزارتے ایک جج کے گھر تشدد کا نشانہ بنائ گئی
فاطمہ ایک پیر کے گھر ریپ اور تشدد کا نشانہ اس قدر بنائی گئی اس کی جان چلی گئی
یہ سب غلامی کی بدترین تصویریں ہیں
اور یہی غلامی کی زنجیریں ہمارے سیاسی نظام کے ساتھ بھی جڑی ہوئ ہے
ان تمام زنجیروں کو توڑے بغیر ہم آزاد نہیں ہوسکتے
آئیں آج کے دن خود سے عہد کرے
ہم آزاد ہیں
#International_Day_for_the_Remembrance_of_the_Slav_Trade_and_its_Abolition
#hrc_pakistan
#ہم_کوئ_غلام_ہے
@BalouchFiza @BalouchFiza @javerias @UmeRubabchandio – at Karachi, Pakistan
Muhammad Sabeel Khan retweeted
🛑 No poverty
🍜 Zero Hunger
⚕️ Good health
📒 Quality education
☔ Climate action
🕊️ Peace & justice
... And much more
As the Women’s World Cup #FIFAWWC ⚽️ comes to an end, let's continue to keep the ball rolling and score the most important goals of all: the #GlobalGoals!
Muhammad Sabeel Khan retweeted
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں " بین المذاھب کانفرنس " کل مورخہ 22 اگست 2023ع شام 05:00 بجے.
#ہیومن_رائٹس_کونسل_آف_پاکستان
#HRC_Pakistan #Rights_&_Ripples #interfaith #conference #PalestineFoundation #22ndAugust #Karachi
#Faisalabad #Jadawala #Christian
#سانحہ_جڑاوالہ – at Lahore, Pakistan
Muhammad Sabeel Khan retweeted
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں و کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے کشمیری بزرگوں کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
#HRCP_AJK
Muhammad Sabeel Khan retweeted
ہئیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (پونچھ ڈوژن) کی طرف سے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ڈی ڈی او سردار اشتیاق جبالی اور دیگر انتظامیہ کے علاوہ صدر ہئیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ( آزادکشمیر ریجن) اشتیاق احمد، ممتاز حسین جوائنٹ سیکریٹری ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (آزادکشمیر)،جنرل سیکریٹری پونچھ ڈوژن ایڈوکیٹ حنیف اعوان، جنرل سیکرٹری ویلفیر کونسل صمد معاویہ، نائب صدر پروفیشنل کونسل پروفیسر ریاض احمد، جنرل سیکریٹری پروفیشنل کونسل خورشید بیگ ،لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ بابر عباس ، سیاسی رہنما اسد اللّہ طارق، سیاسی رہنما داؤد کریم کے علاوہ عوام نے شرکت کی۔
اس موقع پر صدر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (آزادکشمیر ریجن) نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا ۔ اور اس بات کا عہد کیا کہ کشمیر کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے انسانی حقوق کی تنظیم ہئیومن رائٹس کونسل آف پاکستان سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#hrcp_ajk
#یوم_استحصال_کشمیر
Muhammad Sabeel Khan retweeted
چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان جمشید حسین کی ہدایت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آزادکشمیر بھر میں 5 اگست کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔
آزاد کشمیر کے تینوں ڈوژنل ہیڈکوارٹرز، مظفرآباد، میرپور اور راولاکوٹ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں و کشمیر نے بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے.
@JHusain37 @HRCPOfficial
@javerias @IshtiaqAhmed73 @Asma_Sudozai @Zoobiakhurshid @afshan_kiani2 @Faizashahkazmi @Shumailaanwar86 @fatimasadozai @mariaItarana
#HRCP_AJK
Muhammad Sabeel Khan retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کو تین سال کی سزا ہوگئی
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان یہ سمجھتی ہے محترم عدلیہ کے جج صاحب نے بہت جلدی کا مظاہرہ کیا ہے
اس سے پاکستان کے قانون اور ججز پر سوال کھڑے ہوگے
بحثیت انسانی حقوق کے ادارے کے ہمیں اس فیصلے ہر تحفظات ہیں
#ImranKhan @javerias – at Karachi, Pakistan
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Former President of Pakistan Asif Ali Zardari has allegedly been featured in a Dutch school for his corruption charges. According to the details, an image of a page from a Dutch school book, featuring Asif Ali Zardari, is being widely shared on social media. The page shows a picture of Asif Ali Zardari under the heading “Former Pakistani president, ‘Mister 10 percent’, arrested for corruption”.
#Pakistan #AsifAliZardari #PPP
Muhammad Sabeel Khan retweeted
#ليلة_القدر
لَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
ترجمہ: شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
Muhammad Sabeel Khan retweeted
زرداری اور شوباز نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب پہلے کی طرح باری باری پاکستان کو لوٹینگے۔ لیکن یہ فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہیں ۔ گھبرانا نہیں!
#امپورٹد_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstlmportedGovt
#PetrolDieselPrice
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Islamabad ke kanpay tang rhe hy!
#MarchAgainstImportedGovt
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Retweet if YES 👇
Stand for Truth?
Stand for Justice?
Stand against Mafia?
Stand against Corruption?
Stand against Puppets?
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Asad Majeed, your performance as an ambassador will be written in golden words in the history of Pakistan. We need more gallant representatives and officials to represent interests of the ppl not #ImportedGovernment
#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
#بدلےگانظام_توبدلےگاپاکستان
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Dollar climbed to 187 PKR!
Where are economists❓
Where are political analysts❓
Where are journalists❓
Where are beggars❓
Where is sold media❓
#ThisisNotJournalism
#LahoreJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Major Adil Raja (R) @soldierspeaks gone missing: Says Adil’s wife
Remember, he posted in favour of #ImranKhan and claimed about #Bajwa speech to the retired army personnel.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Muhammad Sabeel Khan retweeted
شوباز نے چینی اس لیےمہنگی کردی ہے کیونکہ یہ والی چینی عام چینی سے زیادہ میٹھی ہے۔ سلیم صافی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#LahoreJalsa
Muhammad Sabeel Khan retweeted
I am sure @ImranKhanPTI Twitter Space is gonna be the record breaking session in the twitter history of Pakistan and the world simultaneously. See you all #PTIFamily
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Muhammad Sabeel Khan retweeted
Announcement‼️
Don’t forget to join Twitter Space session by @ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PTI




















