Sami Yousef (@jedsami) header
Sami Yousef (@jedsami) profile picture

ميں کلا ہی کافی آں

جاتی عُمره
Joined December 2008
Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)Photo by Sami Yousef (@jedsami)
Sami Yousef retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,089
17,154
421
33,931
670,491
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons. My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
578
11,776
184
22,120
195,982
Sami Yousef retweeted
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔ ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔ قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔ جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ #FreeImranAndFamily
70
1,976
25
4,048
33,615
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
615
9,446
458
19,325
524,132
جہاز تحفے ميں ہميشہ وقتی طور پر ديا جاتا ہے کبھی پندرہ منٹ اور کبھی بيس منٹ تاريخ ميں جہاز تحفے ميں دينے کا طويل ترين ريکارڈ ايک عرب دوست ملک کا ہے جس نے جہاز پورے آدھے گھنٹے کے ليئے ديا تھا لينے والی کا نام ابھی تک راز ہے
8
334
لگ تو ايسے رہا ہے بھتيجی کی عزت تارتار ہونے کے بعد پانچ لاکھ کا چيک لينے آيا ہے
ڈنمارک کی وزیراعظم ہمارے ہینڈسم وزیراعظم کا گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے۔۔ 🔥🔥
74
😅Dar-e-Fasaad.
1
132
پاکستان کی زمين کا ہر ٹُکرا جس سے ملکی خزانے کو زرا سا بھی فائدہ ہو اس پر يہ گروہ قبصہ جماليتاہے
کان کنی کےپورےنظام کی سیکیورٹی کیلئےاقدام کررہےہیں اور کرتےرہیں گے،فیلڈمارشل عاصم منیر
67
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بُلند چشم يزداں ميں فرشتوں کی رہی کيا آبرو!
63
سر @OfficialDGISPR پوچھنا يہ تھا اگر جہاز ٹيکسی کر رہا ہوگا تب کنٹرول ٹاور سے کيا پيغام ديا جائے گا CM Punjab on taxing 😅
پنجاب حکومت کا لگژری گلف سٹریم طیارہ اب پاک فضائیہ کے پائلٹس چلائیں گے۔ پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور Maintenanceپاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو اپنا ٹیل نمبر الاٹ کر دیا، تین حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئیں سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #MaryamNawaz
58
کُتا مروت کُتے کو کھير ہضم نہيں ہوتی
شیر افضل مرؤت کا کہنا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی والے مجھ سے معافی نہیں مانگیں میں پی ٹی آئی میں واپس نہیں جاؤں گا
1
116
کل کسی کی لائيو ٹک ٹاک چيٹ ميں داخل ہوا ميرا مائيک وی بند سی ماڈريٹر نے آپئے پرميشن ديتی نال ہی مينوں دو خاتونيں گالا کڈن لگ پيئياں پلا ميں کی کيتا سی🤷🏼‍♂️
115
ٹک ٹاک پر عافيہ صديقی رہا ہوگئ
116
ماشااللہ باپ اور چاچے نے دودھ کی نہريں بہا دی تھيں پیچھے بچ گيا سونا او فراری دے ہسے آيا جے
“پنجاب کے دریائوں میں سونا بہہ رہ ہے، خاص طور پر میانوالی، اٹک میں، میرے پاس اِس کا ایک چھوٹا سا نمونہ ہے، یہ خالص سونا ہے، ابھی سروے کر رہے ہیں کہ دریائوں میں سونے کی کتنی مقدار موجود ہے،عالمی شراکتدار آئیں،فائدہ اٹھائیں،ہم مل کر خوشحالی لائیں” مریم نوازوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاکستان منرلز انسویسٹمنٹ فورم تقریب سے خطاب خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
1
62
Airplane Mode ON
114
We are in Airplane Mode ON
201
#BREAKING All flight operations shut down in us
1
299
ہرطرف جونکيں چمڑی ہوئ ہيں يہ مر کيوں نہيں جاتے
1
64
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
558
6,782
100
14,034
190,954
Sami Yousef retweeted
Iqbal's philosophy challenges all of us to rise like the Shaheen to make the impossible possible. 2/2 #IqbalDay
765
3,098
128
13,440