Pinned Tweet
LEARN from yesterday, LIVE for today, HOPE for tomorrow... #LifeGoesOn
Khaleel Rahman retweeted
یونیورسٹی آف سندھ میں ایک خاتون نے DGispr سے سوال کیا کہ آپ کہہ رہے ہیں ہم سٹوڈنٹس ہیں ہم سیاست میں دلچسپی نہ لیں ہم تعلیم میں دلچسپی لیں
میں پولیٹیکل سائنس پڑھ رہی ہوں اگر میں نے سیاست پر بات نہیں کرنی تو کیا آپ نے کرنی ہے آپ تو ساری بات ہی سیاست پر کر رہے ہیں
شہباز گل
Khaleel Rahman retweeted
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ڈی جے بابو کو کیا کیا کہا گیا مسئلہ یہ ہے کہ دور دراز علاقوں تک شعور پہچ چکا ہے ڈے جی یہ جنگ ہار چکا ہے!
کیا ڈی جے والے بابو کو اک لڑکی نے کہا کہ تم جاہل ہو⁉️⁉️⁉️
@OfficialDGISPR
Khaleel Rahman retweeted
بریکنگ نیوز 🚨سندھ یونیورسٹی کے میلے میں بہادر غیرت مند لڑکی کا ڈی جی سے دبنگ سوال 🔥🔥
سر اگر بلوچستان میں بارڈر ایریا میں اسمگلنگ میں سہولتکاری کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کا تقرر پیسوں پر ہوتا ہے تو آپ ہمیں یہ بھی بتا دیں کہ سیکیورٹی فورسز کی مقرری کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کون کر رہا ہے؟ ارب روپے کس کی جیب میں جارہے ہیں؟ قوم جواب دیجیئے۔
Khaleel Rahman retweeted
🚨🚨
AAP ka vision hai sir @CMShehbaz
Khawateen aapki redline @MaryamNSharif sahiba..
Khaleel Rahman retweeted
انتہائی افسوسناک، بیہودہ اور گھٹیا حرکت۔ شریف خاندان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں وہ اپنے ہر محسن کا بدلہ ایسے ہی چکاتے ہیں۔ آدھے گھنٹے میں گھر سے نکالنا کہاں کا انصاف ہے؟
یہ تصویر اعلان کر رہی ہے کہ
باری باری سب کی باری۔۔۔
Khaleel Rahman retweeted
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
Khaleel Rahman retweeted
جی چانڈیو صاحب لیکن سنا ہے کہ سندھ یونیورسٹی کے طلبہ نے انجینیر کی ٹامی والی کی ہے؟؟🤣🤣
بیچارہ ہر صوبے میں جا کر بے عزت ہوتا ہے بچوں سے ‼️
Khaleel Rahman retweeted
مولانا کی جماعت اور PTI میں فرق ہے PTI جب لانگ مارچ اور احتجاج کی کال دیتی ہے تو ن لیگ پیپلز پارٹی اور اسٹبلشمنٹ کو پتا ہے یہ صرف اسٹبلشمنٹ کو چیلنج کرنے نہیں آرہے یہ پورا نظام گرانے آرہے ہیں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتے ہیں مولانا نکلیں تاکہ ان کے لئے سیاسی گنجائش نکلے
اسدطور
Khaleel Rahman retweeted
🔴 فضل الرحمٰن صاحب نے پورا ملک بند کر دیا لیکن PTI والے ان کے ساتھ کیوں نہیں نکل رہے؟ یہ سوال کئی لوگ اس وقت سوشل میڈیا پر پوچھ رہے ہیں۔
بات سیدھی سی ہے کہ PTI والوں کو اچھی طرح سمجھ آ چکی ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب کی طاقتور حلقوں سے اگر سچ مچ لڑائی ہوتی تو ان کے ساتھ بھی لاقانونیت کی انتہا پر جا کر ظلم کیا جاتا۔
لیکن ماشاءاللہ کیا کہنے فضل الرحمٰن صاحب کی جوشیلی تقریروں کے کہ ایسی ایسی سخت بات کر رہے ہیں جو کوئی عام شہری صرف سوچے تو اس کے خلاف مقدموں کی لسٹ جاری ہو جاۓ۔
یہاں پولیس اور انتظامیہ کا رویہ بھی بہت نرم ہے۔ وہ پولیس اہلکار جو ثواب سمجھ کر PTI کے خلاف ایسے جوش سے لڑ رہے تھے، یہاں بلکل سکون سے بیٹھے ہیں۔
ہاں ہو سکتا ہے کہ اگر PTI عمران خان سمیت تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے عوض ان کے ساتھ شامل ہو جاتی تو ایک اور 26 نومبر آج 2 سال بعد پھر ہو جاتا۔
فضل الرحمٰن صاحب صلح صفائی کر کے، اپنے مطالبات واپس لے کر، اگلے سیٹ اپ کے لیے اپنا اچھا سا معاوضہ مقرر کروا کے پورے پروٹوکول کے ساتھ گھر تشریف لے جاتے،
اور ڈنڈے سوٹے کھانے کے لیے پیچھے رہ جاتے PTI کے معصوم نوجوان اور نہتے عوام۔
لہٰذا یہ وقت صرف خاموشی سے دیکھنے کا ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب کا انقلاب کتنا genuine ہے۔ ابھی ٹک حکومتی ردعمل سے تو یہی لگ رہا ہے کہ ہر طرح ٹھنڈ پروگرام ہے۔
دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے اتنا مسئلہ نہیں جتنا دکھایا جا رہا ہے۔ لا قانونیت کسی کے بھی خلاف ہو تو وہ غلط ہے۔ کسی ذی روح پر ناحق ظلم کرنا اللہ کے غضب کو دعوت دیتا ہے۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان پر رحم کریں اور عمران خان سمیت تمام بے گناہ پاکستانیوں کو ناحق قید سے نجات دیں۔ آمین۔
Khaleel Rahman retweeted
رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہمیں دھشتگردوں سے کوئ خطرہ نہیں خطرہ ہماری اسٹیبلیشمنٹ ہے
Khaleel Rahman retweeted
آئینی عدالت کی بالادستی کی ابھی قبولیت نہیں ہوئی،
جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کی گفتگو
Khaleel Rahman retweeted
مولانا کے ورکرز پر سب سے زیادہ ٹف ٹائم اور شیلنگ اسی صوبے میں ہو رہی جہاں جس کی حکومت ہے اس کے چیئرمین بلاول اگلے دن فرما رہے تھے کہ مولانا کہ معاملے پر کوئی تھوڑی سی شرم کریں...
اب وہ لمحہ قریب ہے جب مولانا کئ گرفتاری ہو گی اور ان کے کارکن مشتعل : وہی نو مئی فارمولہ عنقریب ہو گا
Khaleel Rahman retweeted
ملٹری کورٹس کے ذریعے کس طرح ہنستے بستے خاندان تباہ کر دیے گئے ،،،، کیسے اس لڑکی کے والد کو اٹھایا گیا اتنی ظلم کشمیر میں قیدیو کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
Voice of America
ریٹویٹ کریں
Khaleel Rahman retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان….
Khaleel Rahman retweeted
عوام نے کھانا کم کر کے بچوں کی فیس، ادویات پر خرچ کیا، لازمی اخراجات 2024 کی نبست 37 سے بڑھ کر 44 % ہو گئے، پہلی بار لوگوں نے کہا آٹا اور سبزی ٹاپ 10 اخراجات میں آ گئے
سی ای او پلس کے خوفناک انکشافات
Khaleel Rahman retweeted
مریدکے کے قتل عام سے پہلے
اسلام آباد میں قتال ہوا تھا
مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی
قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں
#IslamabadMassacre





























