Pinned Tweet
،،اگر 1000 ٹکڑے ہوجاو اخری ٹکڑا بھی عمران خان کیساتھ ہوگا،،
یہ ہمارا ایم پی اے ملک لیاقت علی ہے چند مہینے پہلے اس پر قاتلانہ حملہ ہوا اس کا ایک بھائی اور بھتیجا شہید ہوا خود کئی گولیاں لگی اج ایک مہینے بعد جیل سے رہا ہوا شاباش ملک صاحب
سڑکوں پر پھول پھینکنے سے کروڑوں روپے کی زیاں سے مقبولیت نہیں ملتی غریب عوام کا درد اپنا درد سمجھنا ان کی داد رسی کرنا ان کے فلاح و بہبود کے لیے خود کو وقف کرنے سے مقبولیت ملتی ہے
Murad Khan retweeted
Thank you @UN @SRjudgeslawyers Margaret Satterthwaite
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial
teapawt.net/srjudgeslawyers/status…
Murad Khan retweeted
SKMCH&RC Karachi. Step-by-step, closer to opening (inshallah)..
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on November 23, 2026
We are excited to share a major milestone as medical equipment installation continues at Shaukat Khanum Karachi, ahead of its scheduled opening on December 29, 2026.
Donate online: bit.ly/skkarachi
پاکستان میں سب سے کمینے سیاست دان دو ہیں ایک یہ چن اور دوسرا خواجہ سعد رفیق یہ سارا دن جمہوریت کا راگ الاپتے رہیں گے مگر کبھی جمہوریت کے لیے عملی اقدام نہیں اٹھائیں گے ان کاگورنر خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم ڈھا رہا ہے مگر اس کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلے گا
خواجہ آصف ایسا وزیر ہے جو سوائے اپنے محکمے کے ہر محکمے کی بات کرتا ہے اس کی بات کو کون سیریس لے جو وزیر اپنے محکمے کی بات نہ کر سکے اسے دوسروں کے بارے میں رائے دینے کا کیا حق ہے ! ندیم افضل چن ۔۔
33
باقی پاکستان کی فکر چھوڑ اپنی بیوی کی فکر کر ہر جگہ منہ مار رہی ہے کہیں ایسا نہ ہو کل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہو
unavailable
مرشد نے بہت پہلے معید پیر زادہ کو بتایا تھا اور پھر وہی ہوا
@MoeedNj
پہلی تصویر 1996 اور دوسری 2018 الیکشن سے پہلے کی ہے
خان صاحب نے ابتدائی دنوں میں ایک مشہور تقریر یہاں پر کی تھی جگہ کا نام بتائیں
Murad Khan retweeted
One more donation is all it will take for you to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
حکومتی وزیر ایک دوسرے کو کتوں کی طرح کاٹ رہے ہیں اور مالک مزے لے رہا ہے مالک کو پتہ ہے کب پٹہ مضبوط کرنا ہے اور کب ڈھیل دینی ہے
Murad Khan retweeted
Thank you Greg Chappell.
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help thetimes.com/sport/cricket/a…
Murad Khan retweeted
نظام نے سوچا ہے جمہوریت کو پنپنے نہ دینے والی سیاسی جماعتوں کو ایکسپوژ کرنا ہے۔ منیب فاروق
نظام کی اس سوچ پر میں سوچ رہا ہوں 8 فروری الیکشن نتائج اُتھل پُتھل کر کے جمہوریت اور جمہوری رائے کو کس نے پنپنے نہیں دیا۔ ویسے نظام نے بھی کیا کمال سوچا ہوا ہے
علی خان اور تمھیں جو مرض لاحق ہے اسے بغض کہتے ہیں اس کا علاج کسی ہسپتال میں نہیں بلکہ اپنے دل و دماغ شیطان کے بجائے اللہ کے سپرد کر دو ان شاءاللہ افاقہ ہو جائے گا
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔
یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔
آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے:
اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟
سوال بڑا ہے!
جواب کون دے گا؟
صحافی علی خان کی وال سے
Murad Khan retweeted
زلفی بخاری کا نام دنیا کے ٹاپ ٹین سیاستدانوں میں شامل۔
مبارک ہو @sayedzbukhari
خان صاحب نے پاکستان میں مزاحمت کا معیار بدل دیا ہے اس معیار تک پہنچنا پاکستانی سیاستدانوں کے بس میں نہیں پی ڈی ایم کی ساری پارٹیاں آج اس مرد درویش کے سامنے اپنی ہار تسلیم کر چکے ہیں ایک دو لوگ باقی ہیں انشاء اللہ وہ بھی جلد ہتھیار ڈال دیں گے
عمران احمد خان نیازی زندہ باد

























