DAUD YOUSAFZAI (@khan6131) profile picture
Joined May 2023
Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)Photo by DAUD YOUSAFZAI (@khan6131)
DAUD YOUSAFZAI retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
487
1,672
58
6,076
131,910
Happy birthday 🎂🎁@maryamnawazsharif
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
27
DAUD YOUSAFZAI retweeted
آپ کی تحریر اور آپ ہی کی اسمبلی سے پاس کردہ اعداد و شمار میں بہت بڑا تضاد ہے اب جھوٹ آپ بول رہے ہیں یا خیبرپختونخوا اسمبلی سے آپ کی پاس کردہ بجٹ دستاویز شفیع جان صاحب جون 2026 میں آپ کی حکومت نے جب پورے خیبرپختونخوا کیلئے 524 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پاس کیا ہے تو پھر بقول آپ کے 1450 ارب روپے کے جو کئے گئے تھے ان اعلانات کیلئے اتنا پیسہ کہاں سے آنا تھا یہ اعلانات محض عوام کو دھوکہ دینے کیلئے تھے یا پھر واقعی میں کوئی قارون کا خزانہ تھا آپ کے پاس
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ترقیاتی پیکجز بمقابلہ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان وفاقی حکومت کا اعلان: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس رقم کا 70 فیصد ضم اضلاع اور 30 فیصد صوبے کے دیگر اضلاع کے لیے مختص کرنے کی بات کی گئی۔ دوسرے سائیڈ پروزیر اعلی سہیل آفریدی نے صرف پشاور شہر کے لیے 200 ارب کا تاریخی پیکج دیا، جس پر آج بھی درجنوں جگہوں پر کام ہو رہا ہے۔ - ضم اضلاع کا پیکج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے مجوزہ ’’روشن قبائل‘‘ پیکج کا اعلان کیا، جس میں تعلیم، صحت، سڑکوں، روزگار اور بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں۔  ہزارہ ڈویژن: سہیل آفریدی نے 200 ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 50 ارب روپے سیاحت کے منصوبوں کے لیے مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔  مردان: سہیل آفریدی نے مردان کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔  اہم فرق: وزیراعظم کا 160 ارب روپے کا اعلان وفاقی ترقیاتی تعاون سے متعلق ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے اعلانات مختلف علاقائی ترقیاتی منصوبوں کے لیے ہیں۔
8
58
1
145
5,008
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,037
1,874
209
5,824
480,220
*بریکنگ نیوز* *خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سونے کی کان کنی کے اربوں روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف* دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پلیسر گولڈ کی نیلامیوں میں بے ضابطگیوں سے متعلق نیب کے سنگین اعتراضات سامنے آگئے پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سونے کی تلاش کے چار معدنی بلاکس کی نیلامی تقریباً 4 ارب 93 کروڑ روپے میں ہوئی، اکتوبر 2024 کی سرکاری رپورٹ پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود نومبر 2024 میں کان کنی جاری رہنے کے انکشافات نیب کی جانب سے محکمہ معدنیات خیبرپختونخوا سے سونے کے متنازع ٹھیکوں کا ریکارڈ طلب کیے جانے کا معاملہ اربوں روپے کے معدنی ٹھیکوں میں مخصوص بولی دہندگان کو فائدہ پہنچائے جانے کے انکشافات، نیلامی کے طریقہ کار پر سنگین سوالات دریائے سندھ کے بلاک اے کا ایک ارب 25 کروڑ روپے کا ٹھیکہ گلوبا کور پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک بی کا ایک ارب 26 کروڑ 10 لاکھ روپے کا ٹھیکہ ماجکو پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک سی کا ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ٹھیکہ ہمالیہ ارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک ڈی کا ایک ارب 11 کروڑ 11 لاکھ روپے کا ٹھیکہ شکردرہ منرلز پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ معدنی بلاکس کی بنیادی قیمتوں کے تعین میں 2015 کی جیولوجیکل اسٹڈی کو نظرانداز کیا گیا سونے کے ذخائر کا درست تخمینہ لگائے بغیر نیلامی کی بنیادی قیمتیں مقرر کرنے پر نیب کے اعتراضات منرل آکشن رولز 2022 کی مبینہ خلاف ورزیاں اور نیلامی کے طریقہ کار میں بے ضابطگیاں پائیں گئیں فروری 2022 میں شروع ہونے والی جیولوجیکل میپنگ نومبر 2023 میں روکنے کا معاملہ بھی تحقیقات میں زیرِ بحث مقررہ 14 روزہ مدت میں معاہدے مکمل نہ ہونے کے باوجود الاٹمنٹ لیٹر جاری کیے جانے کے انکشافات پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے دوران کان کنی کی سرگرمیاں کس بنیاد پر جاری رہیں؟ متعلقہ حکام کی ذمہ داری پر سوالات ماحولیاتی منظوری اور ضروری مائننگ پلان کے بغیر کان کنی کی سرگرمیوںجاری رہیں ، نیب کے اعتراضات متعلقہ علاقوں میں 1500 سے زائد ایکسکیویٹرز کی مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں کی نشاندہی لیز ہولڈرز کی جانب سے ایکسکیویٹرز سے ہفتہ وار 5 سے 7 لاکھ روپے لیے جانے کے انکشافات غیرمجاز سب لیزنگ کے ذریعے ہفتہ وار 75 کروڑ سے ایک ارب روپے سے زائد آمدن کے تخمینے سامنے آگئے کان کنی سے حاصل ہونے والے سونے کی پیداوار اور فروخت کا مکمل ریکارڈ فراہم نہ کیے جانے پر اعتراضات پی ٹی آئی دور میں معدنی ٹھیکوں کی منظوری، نگرانی اور قواعد پر عمل درآمد میں متعلقہ حکام کے کردار پرسوالات سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نیلامیوں کا دفاع کرتے ہوئے پہلے سے زیادہ قیمتیں حاصل کرنے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کا مؤقف اپنایا اربوں روپے کے معدنی ٹھیکوں میں مخصوص کمپنیوں کو مبینہ فائدہ پہنچایا گیا
72
169
12
381
23,840
DAUD YOUSAFZAI retweeted
یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے اس نے صرف دو منٹ میں پاکستان کے تمام غداروں کو ایکسپوز کردیا ہے جو کل بھی انڈیا کیساتھ کھڑے تھے آج بھی انڈیا کیساتھ کھڑے ہیں اور انڈیا کی زبان بول رہے ہیں ۔
21
408
12
721
13,823
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
552
1,223
82
3,318
882,064
DAUD YOUSAFZAI retweeted
سہیل آفریدی اور مینا خان کا مبینہ نیا سکینڈل بے نقاب۔ غیر فعال وزیر اعلٰی اور وزیر بلدیات پر احیائے پشاور منصوبے میں 6 ارب روپے کمیشن لینے کا الزام۔۔ گورنر راج سے قبل سہیل آفریدی کی ہدایت پر منصوبے کے لیے 65 ارب روپے کی پیشگی ریلیز۔ خطیر رقم پشاور ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹ میں منتقل۔
3
73
1
212
10,085
خیبر پختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیوں کی فراہمی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کا شکریہ، جنہوں نے صوبے کی پولیس اور عوام کے تحفظ کے لیے عملی تعاون کیا۔ عوام کی محرومیاں دور کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے ایسے اقدامات ناگزیر ہیں۔
9
27
424
DAUD YOUSAFZAI retweeted
پاکستان کی تاریخ کے سب سے کرپٹ اور پی ٹی آئی کے لاڈلے کمشنر پشاور ریاض محسود کی کہانی! کرپشن، قبضہ مافیا اور منشیات کا گٹھ جوڑ۔ باپ سینیٹر، بھائی پی ٹی آئی کا ایم پی اے کیسے بنا؟ پی ٹی آئی کی ہر حکومت میں بڑے عہدے پر براجمان ریاض محسود یہاں تک کیسے پہنچا؟ پشاور کے سینئر صحافی علی اکبر کے انکشافات @AliGunjai
98
240
15
403
23,595
سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش جلد پوری کر دی جائے گی 😂
14
23
513
📌‼️ سہیل آفریدی ابھی تو حفاظتی تحویل میں ہیں لیکن گرفتار بھی ہو سکتے ہیں ۔۔۔ 📌‼️ گزشتہ9 مہینوں میں کےپی میں 242 جوان شہید ہوئے مگر سابق وزیراعلی نے صرف ایک کے جنازے میں شرکت کی ھم 3 سے 6 ماہ میں خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں کمی لائیں گے تبدیلی لائیں گے مشیر اطلاعات KP ثمر ہارون بلور کی پروگرام “جی فار غریدہ” میں گفتگو ۔۔۔ #GFG
33
67
7
337
23,098
DAUD YOUSAFZAI retweeted
ایبٹ آباد کے سردار عارف کا افغانیوں سے تنازعہ ہوا جن میں سے ایک افغانی ایس ایچ او احسن جدون کا بہنوئی تھا۔ سردار عارف ایوب میڈیکل کمپلیکس میں سپر وائزر تھے۔ ان کی عمر 46 سال تھی۔ ایس ایچ او احسن جدون نے پولیس اہلکاروں کیساتھ سردار عارف کے گھر میں گھس کر 16 سال کے بیٹے کے سامنے 17 سے زائد گولیاں ماری۔ سردار عارف کے والد سردار عبدالرشید ن لیگ کے بہت پرانے اور سینئر رہنما ہیں۔ آج پاکستان میں احسن جدون جیسے افسران جن کی افغانیوں سے رشتہ داریاں ہیں ناصرف ان کی سرپرستی کررہے ہیں بلکہ افغانیوں کیلئے پاکستانیوں کا خون بھی بہارہے ہیں ۔ کیونکہ پی ٹی آئی حکومت خود افغانیوں کی ترجمان ہے
17
355
10
681
58,447
DAUD YOUSAFZAI retweeted
یہ رہا انقلاب۔۔۔ پشاور میں گورنر راج کے خلاف نعرے لگانے والے یوتھیوں نے پولیس دیکھتے ہی دوڑ لگا دی۔
5
95
4
459
8,990
یہ سب تمھاری بیٹی کی شادی میں ناچ رہے ہیں بغیرت انسان @Asad_Umar تمھارا باپ بھی بغیرت تھا کہ جیسے تم جیسے نمک حرام کو پیدا کیا ملک دشمنی میں اتنے گرے ہوے ہو
خیبرپختونخوا کے عوام کا جشن دیکھیں۔ یہ اُن برسوں سے نجات کی خوشی ہے جب اسکول جلتے رہے، پولیس بغیر وسائل کے لڑتی رہی اور نااہل، ناتجربہ کار پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی میں مصروف رہی۔ پی ٹی آئی کا سیاہ دور ختم ہوا، اور اب امن اور ترقی کا وقت ہے۔ انشاء اللہ 🇵🇰
1
1
33
DAUD YOUSAFZAI retweeted
🟢 یہ ہے مریم نواز کا ترقی کرتا ہوا پنجاب 👌 🟡 پنجاب پاکستان کو واحد صوبہ ہے 🟡 جہاں کام ہو رہا ہے 🟡 ترقی ہو رہی ہے 🟡 خوشحالی ا رہی ہے.
4
23
1
31
791
وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کو چاہئیے خیبرپختونخوا کیلئے فوری دانش سکولوں کا اعلان کریں۔ KP میں پبلک ٹرانسپورٹ وفاق کی طرف سے عوام کیلئے تحفے کے طور پر اناونس کریں اور فوری مہیا بھی کریں۔ خیبرپختونخوا کی خواتین کیلئے علیحدہ بسیں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کریں۔ وفاق کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کے لیپ ٹاپ پروگرام کا اجرا ہو۔ خواتین کیلئے سکوٹیز چلانے کا اعلان کریں۔ دہشتگردی کا خاتمہ کےپی میں سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کا اھم جزو عوام تک پہنچنے والا ریلیف اور گورننس ہے۔ فوج پولیس سیکورٹی اداروں کو دہشتگردی ختم کرنے دیں اور وفاق ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کو ترقی اور normalcy کی راہ پر لے کر آئے۔
377
209
50
1,107
57,533
DAUD YOUSAFZAI retweeted
"ایمرجنسی اور گورنر راج سے قبل ہم نے سارے آپشنز کو استعمال کیا" "پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف مارچ کے نام پر ایک مہم شروع کی ہوئی تھی " دیکھئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جیو نیوز سے گفتگو
2
34
264
10,734
لوگ یہ چیز ضرور نوٹ کریں، یہی فورس ہے، یہی لوگ ہیں، آپ فرق دیکھیے گا جب حکومت لیڈ کرے گی تو یہی لوگ رزلٹ دینگے، یہ لوگ آسمان سے نہیں آ گئے، آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے، مُشکل وقت بھی آئے گا، اپس اینڈ ڈائون آئیں گے، مُحسن نقوی @MohsinnaqviC42
11
44
551
DAUD YOUSAFZAI retweeted
صرف گورنر راج سے کچھ نہیں ہوگا، ہمیں احتساب چائیے، شہریوں کا مطالبہ مجھے مسلم لیگ (ن) سے غرض ہے، PTI سے اور نا ہی جماعت اسلامی سے۔ کوئی چنے بیچتا تھا، تو کوئی قصائی تھا۔ آج وہ ارب پتی بن گئے ہیں اور عوام آٹے اور سیلاب کے پیسوں کو ترستی ہے۔ ان خنزیروں، خبیثوں سے قوم کا لوٹا ہوا مال واپس لیا جائے۔ شہری کا مطالبہ
23
545
8
1,390
42,215