Pinned Tweet
میں کیا بتاؤں کہ تم کیا ہو یا حبیب اللہ
حسیں جمیل ملیح و وجیہہ ظل اللہ
جو بدر چہرا تو والیل ہے یہ زلف سیاہ
خطت کلام کلیم رخت کلام اللہ
چہ خط چہ رخ چہ جبیں لا الہ الا اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
Khawabida Samar retweeted
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی !
آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں ...
#اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ
Khawabida Samar retweeted
• ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا •
آج دل کھول کر انہیں اتنا سپورٹ کریں ، پٹواریوں کی چیخیں نکلنی چاہیے ...
#اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ
چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
*زندگی بہت خوبصورت ہے*_
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے..
2
26
صحیح تعلقات وہ ہوتے ہیں جہاں بات چیت سے حالات بہتر ہوں اگر آپ کے تعلقات میں سچ بولنے سے حالات خراب ہوتے ہیں، تو آپ غلط رشتے میں ہیں سچائی رشتے کو مضبوط بناتی ہے، نہ کہ کمزوراگر ایمانداری سے تنازعات یا خوف پیدا ہو، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ رشتہ اعتماد اور احترام پر مبنی نہیں ہے
1
28
اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا
🙏🕋آمین یارب العالمین آمین 🕋🙏
@ImranRiazKhan
1
25
یا ربّ العزت 🕋
عمران بھائی کو اپنی بارگاہ میں ہمیشہ بلند رکھنا آمین یا ربّ العالمین آمین 🤲
""میں وہ دعا ہوں ــــــــــــ جسے ہر حال میں مستجاب ہونا ہے""آمین آمین آمین آمین 🕋 🤲 ✨
@ImranRiazKhan
1
29
اس کے ایک ایک لمحے کی
حفاظت کرنا اے خدا 🕋🤲
@ImranRiazKhan
ہوائیں دَر بَدَر یُونہی نہیں چَلتی رہتیں
کوئی دُعائیں کِسی کی خیر لئیے پِھرتی ہیں..
یا اللہ 🕋 پاکستان کے گوشہ گوشہ جو مائیں بہنیں عمران بھائی کے حق میں نیک دعائیں کر رہی ہیں سب کو قبولیت کا شرف عطا بخش دے آمین آمین آمین 🤲✨
@ImranRiazKhan
*📖وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا*
*"اور کافی ہے اللّٰه دوست*
*اور کافی ہے الله مددگار"*
@ImranRiazKhan
2
39
یاربّ العزت عمران ریاض خان کی سب مشکلیں آسان فرما، اپنی رحمت کی پناہ میں رکھنا، انہیں وہ سب عطا فرما جن کی انہیں ضرورت ہے،انہیں اطمینان والی زندگی ،سکھ ،سکون اور راحت عطا فرما ، آمین یا ربّ العزت آمین 🕋🙏
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...ساتھ نہیں ہوتے...!پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...ان کی چاہت..ان کا خلوص...!
ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں۔
1
21
وَ اِذَا رَاَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الۡعَذَابَ فَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمۡ وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ
اور ظلم کرنے والے جب عذاب دیکھیں گے اسی وقت سے نہ وہ ان پر سے ہلکا ہو نہ انھیں مہلت ملے ،
(سورۃ النحل، آیت : 85)
2
25
آپ کبھی ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جو خود کو نیا بنانے کا فن جانتا ہو جو اپنی ذات میں حیرت اور محبت تلاش کرنا جانتا ہو جو اپنی صلاحیتوں اور قسمت کو پہچانتا ہو اور جانتا ہو کہ کس طرح اپنے آپ کو سنبھالے اور ناکامیوں سے بچائے اور جو ہر روز خود کو از سر نو تشکیل دیتا ہو۔
1
26
وَ لَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّیٴُ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ ؕ
بُری چال تو چال چلنے والے پر ہی آ پڑتی ہے۔
سورۃ فاطر ، آیت : 43
عمران بھائی کے خلاف مقدمہ درج
الحمدللہ میاں علی اشفاق بھائی ہیں یہ مقدمہ بھی ختم ہو جائے گا ان شاءالله!!
#ImranRiazKhan
4
53


























