Why is CM deceiving the investors?
Mines & Minerals Act was passed by Balochistan assembly, but due to backlash, the opposition was impelled to protest
Then, Sarfraz Bugti said in the assembly in Sept that we have stopped the implementation of the act through executive order.
Bismillah Jan retweeted
A woman in Mastung endured 10 days of acid burns without medical treatment. Even when rescued, she reportedly faced hospital admission barriers over police paperwork. Bismillah Jan investigates the institutional failures behind her ordeal.
thefridaytimes.com/02-Nov-20…
#WomensRights
Quetta-Chaman road has been blocked since morning in protest against the killing of a father and son.
Locals say armed men attacked the Tang Masezai village of Kila Abdullah district yesterday, killed two people, and took away one person
Officials have not said anything yet
Bismillah Jan retweeted
In the rent-a-loan business, you can pay but you can never leave dawn.com/news/2040973
FWO اور سرفراز بگٹی پر طلعت حسین کے ویلاگ پر مختصر تجزیہ
طلعت حسین نے اپنے وی لاگ مقامی صحافیوں کو ذرائع نے بتایا سے شروع کی جو مبینہ طور پرایف ڈبلیو او کا موقف ہے اور سوشل میڈیا پر کل سے چل رہا ہے
پھر کہا کہ پیپلزپارٹی نے ورغلایا ہوگا بعد میں خود اس کی نفی کردی کہ نہیں
پھر
ساری ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈال دیں کہ ٹھیکہ تو آپ نے دیا (جیسے کے پی میں دہشت گردی کی ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالی جاتی ہیں)
بعد میں کہا کہ سرفراز بگٹی مند تربت روڈ کا ٹھیکہ اپنے پسندیدہ ٹھیکدار کو دینا چاہتے تھے اور ایک تصویر کا ذکر کیا جو ویلاگ میں دیکھائی ہی نہیں
1
6
1,952
پتہ نہیں یہ وزیراعلی کا ترجمان کہاں غائب ہیں؟ وزیراعلی نے ایک ٹی وی اینکر سے ترجمان بنادیا تو ہائیکورٹ نے عہدہ سے ہٹایا۔ تو پھر سرفراز بگٹی کو ان کیلئے نئی نوکری تخلیق کرنی پڑی ۔ کل سے وزیراعلی کیخلاف پروپیگنڈا چل رہا ہے لیکن معاون صاحب کہی نظر نہیں آرہے۔ دنیا ہی بے وفا ہے !
آزاد والوں کو وزیراعلی کیخلاف شہری بھی نہ مل سکا، ایک ٹی وی چینل کے رپورٹر کو شہری بنادیا
ایف ڈبلیو او کی ڈیمانڈ پر سرفراز بگٹی کیخلاف بابر یوسفزئی کی وڈیو اب تک نہیں آئی ہے؟ بیچارے کو بھی انہوں نے کس مصیبت میں ڈال دیا
لگتا ہے بابر دھوکہ نہیں دے گا :)
The bots' accounts are in a dilemma; they have literally no idea to whom they are supposed to stand in Sarfraz Sarkar versus FWO
بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے جیالہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے بعد اب پختونخواہ میں جیالہ گورنر کنڈی کھلے عام طور پر collective punishment کو جیسٹفائی کررہے ہیں
Bismillah Jan retweeted
My latest story for The News on Sunday sheds light on the gaps in Balochistan's child protection system and the struggles of vulnerable girls. Featuring expert insights from @AbdulHa06519089, @ImranaImdad and others.
thenews.pk/tns/detail/144486…
The sudden closure of Pak Iran border which authorities say is due to “security reasons” but the Iranian Chamber of commerce say something else
While, the new wave of allegations on Iran for allegedly “sheltering and supporting Baloch militants” on social media backs the latter.
1
5
294
عمر چیمہ صاحب کی اس ٹویٹ اور ان کے قائم کردہ بیانیے پر، بلوچستان کے تناظر میں چند سوالات:
پہلا، چیمہ صاحب! جب بلوچستان 1954 سے پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لیے 99 فیصد گیس فراہم کر رہا تھا اور کوئٹہ کو گیس دریافت کے 30 سال بعد دی گئی، تو اپنے ہی قدرتی وسائل پر حق مانگنا اور اس معاشی ناانصافی پر بات کرنا "خود ترسی" ہے یا آئینی و معاشی حق کا تقاضا؟
دوسرا، بلوچستان کے ذخائر کو اوگرا کے بننے سے پہلے بغیر کسی سائنسی پیمانے (BTU) اور انتہائی ارزاں نرخوں پر بیچ کر رائلٹی اور گیس ڈیولپمنٹ سرچارج سے محروم رکھا گیا، تو کیا یہ محض شہریوں کا نفسیاتی عارضہ ہے جسے آپ کے موٹیویشنل خطبات سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، یا یہ ریاستی پالیسیوں کی سٹرکچرل ناکامی ہے؟
تیسرا، آپ قومی حقوق کی جدوجہد کرنے والے رہنماؤں پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہیں، لیکن جب وفاقی اور مرکزی جماعتیں دہائیوں تک صوبوں کو ان کا این ایف سی حصہ، پانی کے حقوق، یا این ایف سی کا تین فیصد حصہ نہیں دیتیں، تو لوگوں کا اپنے مقامی بیانیے پر اعتماد کرنا ایک طبیعی سیاسی ردِعمل ہے یا محض ووٹ بٹورنے کا ڈرامہ؟
چوتھا، اصلاح کی ضرورت ان اقوام کو ہے جو دہائیوں سے سیکیورٹی آپریشنز، معاشی استحصال اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ہیں، یا پھر اسلام آباد اور پنڈی کے اس مرکزی ڈسکورس کو، جو ساختی ناانصافیوں کا ملبہ مظلوم قومیتوں کی "اخلاقی حالت" پر ڈال کر وفاقی اداروں کو جواب دہی سے مبرا کر دیتا ہے؟
خود ترسی ایک بیماری ہے اسکا شکار افراد خود اصلاحی کیطرف مائل نہیں ہوتے انہیں دوسروں پر غصہ اور اپنے آپ پر ترس آتا ہے وہ اپنی زندگی میں جاری ناآسودگی کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو تصور کرتے ہیں اسی خودترسی کو قوم پرست راہنماؤں نے فروغ دیا ہے انہیں ووٹوں سے غرض ہے ناں کہ عوام کی اصلاح سے، اسکے برعکس وہ لوگ جو دوسروں کا مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اپنے اصلاح کیطرف مائل ہوتے ہیں وہ دن بدن بہتری کیطرف مائل ہوتے ہیں اور وہی لوگ ترقی کرتے ہیں
Bismillah Jan retweeted
People of Ziarat are being pushed into an unbearable situation. A reported drone strike in Inzargi area killed one shepherd & injured two others. Even the mountains and the ordinary routines of rural life are no longer safe. Our lives continue to be treated as collateral damage.











