Khizar Hayat Cheema retweeted
عدالتوں کا کنڈکٹ تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے سپریم کورٹ میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے والے کیس کو ٹھپ کرنے کے لیے 3 نامعلوم اڈیالہ کے قیدی متحرک کر کے آئینی عدالت بیجھے آئینی عدالت نے ان 3 قیدیوں کے بہانے عمران خان کا ریکارڈ بھی سپریم کورٹ سے منگوا کر کیس ٹھپ کر دیا تب سے اب تک وہ 3 قیدی بھی غائب ہیں انہوں نے قوم کا ہی مزاق بنا رکھا ہے ۔
عمران ریاض خان
Khizar Hayat Cheema retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
Khizar Hayat Cheema retweeted
حاجی امین الدین نے پاک ہند کے عین جنگ کے بیچ ملٹری عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا فیصلہ دے کر 25 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق پر بم مارا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ کالے قانون تھری ایم پی او کے تحت لوگوں کی گرفتاریاں روکنے پر فیصلہ دیا حاجی امین الدین نے ہائی کورٹ کے کیسز کو اپنے پاس لایا۔ پھر حاجی امین الدین نے قاضی عامر فاروق کے ساتھ مل کر فیصلہ دیا کہ پشاور ہائی کورٹ کون ہوتی ہے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دینے والی۔ پشاور ہائی کورٹ کو روک دیا۔
Khizar Hayat Cheema retweeted
وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ:
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تو وفاقی آئینی عدالت متحرک ہوئی اور اس کیس کا ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کر لیا۔ اب جب پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حکومت کی جانب سے ایم پی او کے تحت نظر بندی ختم کی تو وفاقی آئینی عدالت نے ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو معطل کر دیا۔
اس سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے صرف یہ فیصلہ کیا تھا کہ 9 مئی سے متعلق ایسے مقدمات، جو سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے ہیں یا جن میں ملزمان کے خلاف شواہد موجود نہیں، انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں سے واپس لیے جائیں گے۔ ابھی پراسیکیوشن نے مقدمات واپس لینے کے لیے درخواست بھی دائر نہیں کی تھی کہ وفاقی آئینی عدالت متحرک ہو گئی اور ٹرائل کورٹ کو مقدمات واپس لینے سے روک دیا۔
اسی طرح وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کے قیام کے اعلان پر بھی وفاقی آئینی عدالت نے ان سے جواب طلب کر لیا۔
القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست بغیر فریق کو نوٹس کیے مسترد کی ۔
سپر ٹیکس کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے حکومت کے حق میں فیصلہ دیا، جس کے نتیجے میں قومی خزانے میں تقریباً 310 ارب روپے جمع ہونے کا امکان ہے۔
نوٹ: 15 نومبر کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ آئینی عدالت میں موجودہ سات ججز کا تقرر حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے، جبکہ مزید چھ ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔ اس سال وفاقی آئینی عدالت کے لیے چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
Khizar Hayat Cheema retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم کی درخواست پر آج پھر سماعت نہ ہو سکی کیونکہ جسٹس عبہر گل خان آج رخصت پر ہیں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا تھا۔
پہلی 30 دن کی غیر قانونی نظر بندی ختم ہو گئی، دوسرے مہینے کے بھی 14 دن گزر چکے ہیں لیکن حد دیکھئے کہ اتنے عرصے میں ہماری عدالتیں ایک فیملی کو اپنے پیاروں سے ملاقات تک کا حق نہ دلوا سکیں۔
جب ریاست کے ادارے اور عدالتیں شہریوں کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق دینے میں یوں بے بس نظر آئیں، تو پھر آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جاتا ہے۔
Khizar Hayat Cheema retweeted
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
Khizar Hayat Cheema retweeted
Totally wrong. When PTI government left in April 2022 inflation was 12%. It shot up to 38% after more than a year of Shahbaz Sharif government.
Someone did not provide facts to Mian Sb.
Khizar Hayat Cheema retweeted
ن لیگ نے بے نظیر بھٹو کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی ان کی کردار کشی کی مہم چلائی تھی۔ اب عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ یہ ان کی پرانی روایت ہے۔ عدنان عادل
@adnanaadil
openinapp.co/2gkew
Khizar Hayat Cheema retweeted
شاہ زیب خانزادہ آئے اور دیکھے کہ اس وقت اس انٹرویو کے بعد تمام ذلت اس کے اور مانیکا کے حصے میں آ رہی ہے۔ اللہ اپنی چالیں چلتا ہے۔ طارق متین
@tariqmateen
openinapp.co/2gkew
Khizar Hayat Cheema retweeted
ہارا انڈیا۔۔ جیتا آسٹریلیا۔۔
زلیل کمپنی ہورہی ہے پاکستانیوں کے ہاتھوں۔۔!!!😂🤭
کہ ایسے ہی مکمل فکسنگ کے باوجود 8 فروری کو ہم تمہیں ہرائیں گے۔۔!!!😐😐✊
Khizar Hayat Cheema retweeted
خان صاحب کی اس بات کو دوبارہ یاد کرواتا چلوں
اور اس پیغام کو ہر طرف پھیلاتے جاؤ کوئی رہ نہ جائے ❤️
Khizar Hayat Cheema retweeted
جس القادر یونیورسٹی کے کیس میں عمران خان کو قید رکھا ہوا وہ ہے کیا ہے ؟ جس کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں اس نے سب سے زیادہ یہودیوں کے خلاف اور مسلمانوں کے حق میں کام کیے، عمران خان کی مخالفت میں اتنا نہ گرو کہ اس کے اچھے کاموں میں بھی کیڑے نکالو اورکل قیامت کے دن جواب دینا مشکل ہوجائے،
عمران خان بارے مفتی طارق مسعود کی گفتگو سنیں
#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
Khizar Hayat Cheema retweeted
ضمنی الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ،الیکشن کمیشن سے لیکر تمام حکومتی ادارے عمران خان کے خلاف تھے
پھر بھی وہ کلین سوپ کر گیا اب وہی ڈر خوف انکو کھائے جارہا
اگر عمران خان کو چھوڑ دیا تو یہ پورے پاکستان سے عام انتخابات میں کلین سوپ کر جائے گا
اووریا مقبول جان
Khizar Hayat Cheema retweeted
کچھ دن پہلے خبر آئی کہ علی اعوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نہ تو اُنھیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی اُن کے بارے کوئی معلومات ہیں۔ جس حلقہ سے وہ منتخب ہوئے تھے ، اُس میں ویسے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بھی موجود ہے۔ تعجب ہے کہ عین ناک کے نیچے سیاستدان غائب ہو رہے ہیں اور معزز عدلیہ خاموش ہے۔





























