Pure Soul (@mani_bwp) header
Pure Soul (@mani_bwp) profile picture

AI,Cyber security , literature,Books, Movies, Capricorn 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Pakistan
Joined April 2020
Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)Photo by Pure Soul (@mani_bwp)
سوچا جب وجہِ تخلیق دنیا ہے کیا؟ عرش سے تب ہی آنے لگی یہ نِدا مصطفی، مصطفی، مصطفی، مصطفی وہ ہے خیرالبشر وہ ہے خیرالانام اس پہ لاکھوں درود اس پہ لاکھوں سلام۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
3
12
111
"میں" 5 ستمبر سے منگل وڈھےگوشت ناغےدیہاڑے ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ لاہور 2 دن پروٹیسٹ تمام ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ شمولیت تمام اقدامات کی "شدید مذمت" "لاتعلقی اختیار" کرتاہوں "پریس کانفرنس" "اپنی روحانی شخصیت" سے "ملاقات" کےبعد کررہاہوں کسی "دباؤ پریشر" کی وجہ سےنہیں کررہا "میرا ضمیر جاگ گیا"
3
7
10
530
ایتھے چور اُچکا چوہدری تے لُنڈی رن پردھان ۔۔۔۔
1
1
1
186
بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں ﷺ
2
3
214
صدر عارف علوی کو کسی بھی صورت استعفی نہیں دینا چایئے اور کل صبح نو بجے خود سپریم کورٹ پہنچ کہ آئینی پٹیشن دائر کر کہ کورٹ روم نمبر 1 میں لہنچ جانا چایئے۔ اس وقت ریاست پاکستان ، آئین پاکستان ایک مذاق بنا دیا گیا ہے اور عالمی سطح پر ہم حقیقی معنوں میں کیلا جمہوریہ کا روپ دھار چکے ہیں۔
49
1,085
20
3,055
43,229
No compromise. No resignation. @ArifAlvi shall lead the charge to a constitutional & democratic Pakistan: #NationStandsWithPresident. – at Punjab, Pakistan
225
6,611
164
18,312
304,600
کیا آپکو معلوم ہے کہ سائفر کی کاپی بھی وزیر اعظم کے دفتر سے عمران خان کی غیر موجودگی میں غائب کردی گئی تھی اور اب صدر کیساتھ یہ غداری۰۰۰۰پاکستان میں صدر اور وزیر اعظم کی سیکیورٹی کیلئے امریکی طرز پہ سیکرٹ سروس کی بہت ضرورت ہے اسکے بغیر جمہوریت کبھی نہیں آسکتی۰۰
112
3,867
46
9,216
88,795
آج سوشل میڈیا پر اپ کو بہت سارے منافقین بے نقاب ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں. یہ سارے منافق سیالکوٹ میں عثمان ڈار ہو یا لاہور میں میاں اسلم جب ان کے گھروں کی چادر چار دیواری پامال ہو رہی تھی تو یا ان کی زبانیں بند تھیں یا پھر فرمایا کہ ٹھیک ہو رہا یے. بیشک ایمان مزاری کی گرفتاری کا طریقہ کار غلط۔ قانون ہر گز رات گئے دروازے توڑ کر بغیر وارنٹ ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیتا ۔ جرم کا تعین کورٹ آف لا کو کرنا ہے.
98
2,826
22
10,198
367,900
صدر عارف علوی نے تصدیق کردی کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ وہ ان قوانین سے متفق نہیں تھے ۔ اور ان کے بارہا پوچھنے کے باوجود انکے عملے نے وہ بغیر دستخط کیے بل واپس نہیں کئے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے ۔ جہاں صدر کے آئینی اختیارات کو سلب کرلیا جائے وہاں انصاف اور آئین کی پاسداری کی کیا توقع کی جائے ۔ ملک میں ایک ٹولے نے سازشیں کرکے ملک کو معاشی ، سیاسی ، آئینی طور پر تباہ و برباد کردیا ہے لیکن کوئ پوچھنے والا نہیں ۔
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
149
4,878
30
13,552
234,298
صدر مملکت نے سچ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ بطور سربراہِ مملکت، انکا کام اتنا ہی تھا۔ کیونکہ یہ ایک آفیشیل اسٹیٹمنٹ ہے چناچہ ایف آئی اے کو صدرمملکت سے تفصیلات حاصل کر کے ایوان صدر، وزارت قانون اور پرنٹنگ کارپوریشن کے متعلقہ افسران کو گرفتار کر کے فوری کاروائی شروع کرنی چاہیے۔
228
4,580
74
13,293
144,428
جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پولیس نہ پہنچ سکی
430
12,145
179
29,607
308,414
پوری قوم صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شکر گزار جہاں پوری پارلیمینٹ نے گھٹنے ٹیک کر ایک کالا قانون پاس کیا اس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کے آئینی حقوق معطل ہونے کیخلاف منظور شدہ کالا قانون پر دستخط نہ کرکے جرت کا مظاہرہ کیا۔ حیرانگی کی بات ہے کہ یہ وہ بلز ہے جس میں پاکستان کے بنیادی آئینی حقوق ختم کردئیے گے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین نے اس بل کو منظور کردیا اس بل کی مذمت کرنے کبجائے ایک مخصوص طبقہ یہ بیانیہ بنا رہا ہے کہ ڈاکٹر علوی استعفی دے۔ قوم انکے چہرے نوٹ کرلے یہ سب لوگ شریک جرم ہے #NationStandsWithPresidentAlvi
341
10,251
113
30,627
681,760
صدر صاحب شکریہ۔ آپ سرخرو ہوئے۔ اللہ مالک ہے۔ جب خدا بننے کا فیصلہ کر کیا گیا ہے تو پھر خدا جانے اور زمینی خدا۔ آپ تاریخ کی درست سمت کھڑے ہو گئے۔ یہ چھوٹی بات نہیں جو آپ نے کی ہے۔ آپ نے آج صدر ہونے کا حق ادا کیا۔ اور اس نظام کو ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
505
13,379
111
37,922
471,811
عارف علوی صاحب کو اپنے عملے کے خلاف فورا تھانہ کوہسار میں فراڈ کی ایف آئی آر کٹوانی چاہیے اور سپریم کورٹ میں آئین کی خلاف ورزی پر صدارتی ریفرینس درج کروانا چاہیے
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
414
8,824
111
22,253
278,062
صدرِ پاکستان @ArifAlvi کے ہمیشہ کے لیے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے سچ بولا اور سسٹم میں موجود سنگین قباحتوں سے آگاہ کیا- قوم آپ کے حوصلے اور جذبے کو سلام پیش کرتی ہے اور سیسہ پلائ دیوار کی طرح آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہ ایک ایسا موقع ہے جو ممکنہ طور پر ان بیماریوں کی اصلاح کا عمل شروع کر سکتا ہے جنہوں نے نظام کو طویل عرصے سے اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے۔ – at Punjab, Pakistan
187
7,627
71
21,889
286,393
ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست پاکستان کے آئینی سربراہ اور افواج پاکستان کے کمانڈر انچیف کے احکامات کو ان کے ماتحت عملے نے ماننے سے انکار کر دیا اور جعلی دستخط کرکے میڈیا پر چلوا بھی دیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون صدر کا عہدہ دیکھیں اور پھر ان کے ساتھ ہوئی دھوکہ دہی اور غداری دیکھیں۔ کیا یہ واقعی مملکت پاکستان ہے یا بنانا ری پبلک؟ جہاں جعلی دستخط سے جعلی قانون بن گیا اور چند گھنٹوں بعد اصل گرفتاریاں شروع ہو گئیں۔ جس میں ملک کے سابق وزیراعظم، سابق وزیر خارجہ، سابق وزیر خزانہ کو جعلی قانون کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ کیا مذاق ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ؟ اتوار کو رات کے وقت کھلنے والی عدالتیں دن کی روشنی میں ڈالے گئے اس ڈاکے اور غداری پر کیوں خاموش ہیں؟ صدر مملکت نے اپنے ٹوئٹ میں خود سے غداری کرنے والوں کو بے نقاب کر دیا اور خاموش رہنے کے بجائے قوم کو حقائق بتا دئیے۔ صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے والے وہی لوگ ہیں جو زور زبردستی سے یہ بدترین قانون سازی کرانے میں آلہ کار بنے۔ قوم ان کا بھی محاسبہ کرے گی۔ قوم اعلی عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ صدر کی ٹویٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے دونوں قوانین کو کالعدم قرار دے کر ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔
473
10,755
136
28,388
505,717
Pure Soul retweeted
صدر مملکت کی ٹوئٹ سولہ ماہ سے ملک میں آئین و قانون کے ساتھ جاری مذاق کے آگے بند باندھنے کی پہلی سنجیدہ کوشش ہے ، پی ڈی ایم اور اتحادیوں نے آئین اور قانون کو مذاق بنایا، آئینی عہدوں اور آفسز کی حثیت محض پوسٹ آفس جتنی رہ گئی،اپنی مرضی کی ڈاک بانٹتے رہے۔ اپوزیشن لیڈر کا آفس پارلیمان اور عوامی شعور کی توہین سے کم نہیں تھا، آئین کو روندتے ہوئے دو صوبوں میں انتخابات نہیں کروائے گئے، تین ماہ کے لیے آنے والی نگران حکومتیں چھ ماہ بعد بھی چلی رہی ہیں، ایک صوبے میں چھ ماہ بعد بتایا گیا کہ نگران کابینہ تو غیرجانبدار نہیں، نئی "غیر جانبدار"کابینہ لائی گئی، اعلی عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے صاف انکار کیا گیا، شہریوں کے بنیادی حقوق معطل نظر آئے، آئین و قانون توڑنے کے ایسے بیج بوئے گئے کہ آج ملک کے سربراہ کا ماتحت عملہ مبینہ طور پر اس کی مرضی کے بغیر قانون سازی کر رہا ہے۔ جب قانون کی کوئی حثیت ہی نہ رہے تو پھر قانون سازی میں بھی ایسے ہی مذاق ہوتے ہیں۔ عارف علوی صاحب نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے آئین و قانون کے ساتھ جاری اس بھونڈے مذاق کو روکنے کے لیے پہلا بڑا قدم اٹھایا ہے لیکن سلام ہے ان دانشوروں کو جو معاملے پر تشویش اور تحقیقات کے بجائے الٹا صدرصاحب سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
148
4,845
57
12,767
197,406
صدر مملکت استعفی دینے کے بجائے اپنے گھر سے چند قدم دور قائم عمارت کا دروازہ کھٹکھٹائیں۔ لوگوں کو پتا تو چلے ملک کی اعلی ترین عدالت میں بیٹھے ججز اپنے حلف کے مطابق آئین کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کررہے ہیں یا صرف لاکھوں روپے تنخواہیں اور اتھارٹی انجوائے کرتے ہیں۔
137
3,475
63
9,406
112,509
وزارت قانون کی بوگس،غیرمنطقی اورصریحا جانبدارانہ وضاحت سے معاملے کی سنگینی کم نہیں ہوتی، پاکستان کےواحد منتخب ریاستی عہدیدار اور فیڈریشن کی علامت صدر مملکت کا بیان مستند ہے ۔باقی سب باتیں تعصب،بدنیتی اور جہالت کی شاہکار،استعفی کا مطالبہ مریضانہ سیاسی ذہنیت کا آئینہ دار۔۔
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
1
3
130
Pure Soul retweeted
ٹوئٹر فیس بک یوٹیوب پر نسبتاً پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر معاشرے کے تمام طبقات ہیں اور وہ لوگ عمران خان کے حق میں جو وڈیو ٹرینڈز بنا رہے ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں. محبت کا یہ رشتہ اگلی نسلوں تک مُنتقل ہو رہا ہے. کرو مائنس چند نمونے حاضر ہیں.
34
546
10
1,324
60,138