ہر مرد کی بربادی کے پیچھے اسکی ٹھرک کا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہ چوئی موئی آنکھوں والی محبوبہ تاریخ کی سب سے بڑی ٹھرکی تباہی ثابت ہوئیں؛ اگلے کے 2 ٹریلین ڈالر پھڑکا دیئے!!!
Pakkay Pakistani retweeted
इस छोटी सी जगह का मेकओवर देखकर आपकी आंखें फटी रह जाएंगी!
इस संकरी गली का अंत तक का ट्रांसफॉर्मेशन आपके होश उड़ा देगा!
Pakkay Pakistani retweeted
شہباز گل مولانا کی نواز شریف والی کرتے ہوئے 💥
جسکے ہاتھوں آپکا قتل ہوا جسکے ہاتھوں پہ آپکا خون لگا ہے اگر آپکو لگتا ہے کہ وہ آپکو جلا بخشے گا تو پھر آپکی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی ۔
مولانا بیشرم ہے پی ٹی آئی کے جئید قسم کے لیڈرز کو میں ذاتی حثیت میں منع کرتا رہا کے مولانا کے ساتھ میٹنگ مت کریں وہ آپکو استعمال کرے گا ، مگر وہ فضل الرحمن کے دائیں بائیں کھڑے ہو کر پریس کانفرنس کرتی رہے اور مولانا نے لارے لگانے کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ کیا یہ وہ ترمیم تھی جسکے بعد عدلیہ لٹ گئی اور عاصم منیر ہمیشہ کے لیے خود کو ملک پر مسلط کر دیا۔ مخصوص نشتوں سے لیکر اس غیر آئینی اور غیر قانونی پارلیمنٹ کو دو تہائی اکثریت دلوانے کے جرم میں بھی یہ مولانا شامل ہے ۔ اور آج یہ ہمیں کہہ رہے مولانا ہماری عاصم منیر سے جان چھڑواے گا ؟!
Pakkay Pakistani retweeted
عمران خان کی سادگی کی باتیں سنیں ان کے درزی سے آپ جسم کے بال کھڑے ہو جائیں
خان صاحب نے کوٹ رفو کرنے کے لیے بھیجے تو درزی نے کہا سنیں اس کی زبانی
Pakkay Pakistani retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آپریشن تھیٹر میں مریم باجی کا اپنے سیکورٹی گارڈ کیساتھ انٹری, ۔ ڈاکٹرز حیران : یہ مریض کی پرائیویسی کی خلاف ورزی ہے ۔!!!🛑🛑
مریم باجی تمام پروٹوکول کو توڑتے ہوئے,آپریشن تھیٹر کے اندر گھس گئی ہیں ۔ میں نے دو تین ڈاکٹرز کو یہ تصویر بھیجی ۔ انہوں نے کہا سب سے خراب بات تو یہ ہے کہ, جو مریض کی پرائیویسی ہے وہ صرف ڈآکٹر اور طبی عملے تک محدود ہونی چاہئے ۔ مریض نے ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دی کہ چیف منسٹر اور ان کے گارڈ منہ اٹھا کر اندر گھس آئیں ۔ ہمارے پاس حتمی انفارمیشن نہیں ہے ۔ لیکن ایک شخص دعویٰ کر رہا ہے کہ, مریم نواز خواتین کے آپریشن تھیٹر میں گئی ہیں, اور ساتھ ان کے سیکورٹی گارڈز بھی تھے ۔ یہ دعویٰ کیا جارہا ہے, میرے پاس اس کی انفارمیشن نہیں ہے ۔ لیکن ایک شخص دعویٰ کر رہا ہے کہ, مریم نواز جب خواتین کے آپریشن تھیٹر میں داخل ہوئی تو ساتھ ان کے سیکورٹی گارڈ بھی گئے تھے ۔ جو زچگی کے دوران مریضہ کی پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزی ہے، شہباز گل 🚨🚨
Pakkay Pakistani retweeted
ان بے شرموں کی موجیں لگی ہوئ ہیں اس فوجی سسٹم میں۔ کیوں نہیں کریں گے سپورٹ ایسے سسٹم کو۔ ان کو کیا لگے پاکستان کی تباہی سے
South African golf legend Gary Player praised Imran Khan, describing him as one of his heroes and comparing his admiration for the former Pakistan prime minister to his admiration for Nelson Mandela. In a video message shared in September 2019, Player expressed his respect for Imran Khan and acknowledged his leadership qualities.
Player’s remarks highlighted the international recognition Imran Khan has received from prominent figures in sports and beyond. By placing Imran Khan alongside Nelson Mandela among his heroes, the golf legend expressed his personal admiration for both leaders.



















