𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
کچھ نفسیاتی مریض مستحق ہوتے ہیں کہ انکو ڈاکٹر کے بجائے ایس ایچ او تھانہ ٹبی کے محرر کے پاس داخل کروایا جائے، ایسے مرضاء کرام ڈاکٹرز کے بس کی بات نہیں ہوتے۔
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
عمیرہ احمد درِ نجات ڈرامے کی بجائے ناول لکھ کر کسی ڈائجسٹ کو دے دیتیں تو بہتر رہتا۔
ڈرامے میں اتنے خلاء ہیں کہ حد نہیں۔۔۔
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
Step 1.
کسی انتہائی تھکڑ مولوی کی انتہائی فضول بات کی ویڈیو ڈھونڈو
Step 2
اسے ہوسٹ کرو وائرل کرو جس نے نہیں بھی دیکھی وہ بھی دیکھے اور سب گناہگار ہوں
Step 3
اس پر تبرے کسو اپنی رائے دو اسکو گالیاں دو
Step 4
سب سے امید کرو کہ سب اپکا ہی ساتھ دیں کسی مخالف رائے کو نہ مانو
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
بس اس نے رنگ بدلنا ہے پھر نہیں ملنا
ہمارے دل سے اترنا ہے پھر نہیں ملنا
عجیب ڈر ہے تعلق کا قیمتی سکہ
ہمارے ہاتھ سے گرنا ہے پھر نہیں ملنا
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
Millennials are the most nostalgic generation. We are homesick for a place that doesn't exist. Because it wasn't a place.. it was a time. A time with the perfect amount of social media, flip phones, burned CD's, local shows, and real human connection.
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
باباجی فرماتے ہیں
دن کے اُجالے میں ایسے کام نہ کرو کہ رات کو نیند نہ آئے
اور رات کے اندھیرے میں ایسے کام نہ کرو کہ دن کے اُجالے میں منہ چھپاتے پھرو
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
The highest form of peace is having no desire to be seen, validated, or understood by anyone.
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
Allah is not limited by logic, time or means. The One who split the sea, gave life to the dead and created everything from nothing can handle what you’re afraid to ask for. Ask for the impossible.

















