Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
بدین احتجاج
بدین کے جرئت مند غیور کارکنون نے اپنے قائد سے وفا کی ھے
#سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
وطن کا تحفظ امن، انصاف اور عوام کے اعتماد سے ممکن ہے؛ مولانا اسی فکر کی ترجمانی کرتے ہیں۔
پروپیگنڈا نہیں، دلیل اور کارکردگی جواب کا معیار ہونا چاہیے۔
#سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
کراچی میں جمعیت علماء اسلام سندھ کا بھرپور احتجاج، گرومندر چورنگی پر کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ مظاہرین نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کے تقدس کی پامالی، کردار کشی کی مہم اور سندھ کی تقسیم کی سازشوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
جےیوآئی سندھ کی کال پر صوبے میں مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی مہم کیخلاف احتجاجی مظاہرے
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
وقت بدلتا رہتا ہے، اقتدار کے چہرے بھی بدل جاتے ہیں، لیکن اصولی سیاست کرنے والوں کی جدوجہد تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔
جمعیت علماء اسلام زندہ باد — آئین کی بالادستی پائندہ باد!
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
شکریہ بدین شکریہ ٹنڈوغلام علی
#سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ضلع بدین کی عوام
مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنگ
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz M.Ishaque Memon retweeted
صوبائی جماعت کے حکم پر ضلع حیدرآباد سندھ مین احتجاجی مظاہرہ
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن






















