Mehar Hanif (@mhanifus) header
Mehar Hanif (@mhanifus) profile picture

AI Tools & Prompts | Writer | Online Earning | Technology | Sports | News | Digital Creater

Pakistan
Joined May 2010
Photo by Mehar Hanif (@mhanifus)Photo by Mehar Hanif (@mhanifus)
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں
10
19
7,062
Mehar Hanif retweeted
پاکستان میں فوج پر حملے کروا کر انڈیا بہت خوش تھا آج اس کے اپنے ملک میں مشتعل سٹوڈنٹ نے ائرفورس بیس پر حملہ کر دیا وہاں آگ لگا دی ہے قوم یوتھ آج صدمے میں ہے اور یہ سب شئیر نہی کر رہے ہیں ان کے لئے بھی اسرائیل فادر لینڈ اور انڈیا مدر لینڈ بن چکی ہے
69
1,340
27
3,100
45,236
Mehar Hanif retweeted
یہ تو ناقابلِ یقین ہے! 😱 ۔ChatGBT اب چند ہی سیکنڈز میں آپ کے لیے گرافکس ڈیزائن کر سکتا ہے Canva سے بھی بہتر اور شاندار ڈیزائن کر سکتا ہے یہ پرامپٹس ابھی استعمال کریں👇
9
102
2
289
31,553
Canva is seems like a old software in front of ChatGPT-6
خدا حافظ Canva 💀 ChatGPT-6 اب ہر طرح کا ڈیزائن ایسے بنا سکتا ہے جیسے آپ نے کسی پروفیشنل ایڈیٹر کی خدمات حاصل کی ہوں۔ یہ رہے 10 پرامپٹس 👇
25
اگر آپ جہاد کرنے غزہ نہیں جاسکتے، تو غزہ کے بچوں کی اس درخواست پر اپنے آزاد وطن میں رہتے ہوئے عمل ضرور کر سکتے ہیں۔ یہی آپ کا جہاد ہے!!! جزاک اللہ خیرا ری پوسٹ کرکے اس campaign کا حصہ بنیں!
1
109
3
142
3,049
Never stop talking about Palestine 🇵🇸
Professor Jiang: ‘Most people killed in Gaza are actually children’
224
20,770
38
85,327
712,121
Mehar Hanif retweeted
🚨 Covid ویکسین کے بعد سے سات بڑے کینسرز اب تیزی سے پھیل رہے ہیں : چھاتی کا کینسر: %54 بڑی آنت کا کینسر: %35 پروسٹیٹ کا کینسر: %69 مثانے کا کینسر: %62 معدے کا کینسر: %34 پھیپھڑوں کا کینسر: %53 تھائیرائڈ کا کینسر: %35 ویکسین اب موت دے رہی ہے
12
227
4
352
20,274
ہنستے کھیلے بچے کو اچانک برین ٹیومر ہو گیا لیکن بیوہ ماں کے پاس ٹیسٹ کروانے اور اسپتال لے جانے کے بھی پیسے نہیں۔ ہم عادل کی ماں کا براہِ راست رابطہ نمبر، انہی کا بینک اکاؤنٹ، جیز کیش اور ایزی پیسہ ویڈیو میں شئیر کر رہے ہیں۔ آگے بڑھئیے اور ایک بیوہ ماں کا آخری سہارا بچا لیجئے۔
30
254
4
561
48,972
Mehar Hanif retweeted
ہری پور میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا آج بھی لوگوں نے جی ٹی روڈ بند کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ لوگ مطالبہ کررہے ہیں کہ معصوم بچی آیت نور کے مجرموں کو فل فرائی کیا جائے #JusticeForAyatNoor
166
2
489
6,767
اللہ بچی کے والد کو حوصلہ اور صبر عطافرمائے #JusticeForAyatNoor
انتہائی دکھ اور کرب کیساتھ یہ خبر دے رہا ہوں کہ 15 روز سے لاپتہ ہری پور کی 5 سالہ بچی آیت نور کی لاش ملی ہے ۔ آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ پر وئیر ہاوس کے کنویں سے برآمد ہوئی ہے ۔ اللہ بچی کے والد کو حوصلہ اور صبر عطافرمائے #JusticeForAyatNoor
54
Mehar Hanif retweeted
یہ ہری پور کے مناظر ہیں معصوم پری آیت نور کے جنازے پر اس کرب ناک ظلم کے خلاف لوگ چیخ و پکار کررہے ہیں اور ملزمان کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔
11
293
15
733
24,449
Mehar Hanif retweeted
NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!!!
129
3,715
49
7,439
62,594
Mehar Hanif retweeted
Poor children Don't stop talking about Sudan
299
11,602
237
24,582
1,157,013
Mehar Hanif retweeted
ہری پور کی 5 سالہ آیت نور 14 روز سے لاپتہ ہے اور اس نے ہر ایک کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ۔ لوگ سڑکوں پر آگئے ہیں ۔ احتجاج کررہے ہیں ۔ انصاف مانگ رہے ہیں ۔ ہمارے گاؤں میں برقعے کا کوئی رواج نہیں ہے ۔ خواتین صرف چادر میں پہاڑوں پر جاتی ہیں ۔ لکڑیاں کاٹ کر لاتی ہیں ۔ ہری پور میں بھی بہت کم خواتین برقعے میں نظر آئیں گی ۔ کیوں کہ وہاں کبھی اس طرح کے واقعات نہیں ہوئے ۔ لوگ خواتین کو آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے بلکہ توجہ ہی نہیں دیتے ۔ لیکن اب بہت کچھ بدل رہا ہے اور بہت الارمنگ بھی ہے اور خوفناک بھی ہے ۔ ہم بطور معاشرہ کولیپس کررہے ہیں ہماری اقدار ہمارے کردار دفن ہورہے ہیں ۔ ایسے واقعات کا یورپ میں تصور تک نہیں ہے ۔ جن کو ہم مادر پدر آزاد اور پتا نہیں کیا کچھ نہیں کہتے ۔ حل نکالنا ہوگا کیوں کہ اب پے درپے معصوم بچے بچیاں نشانہ ہیں ۔ ان واقعات پر تمام سیاسی جماعتوں اور حکومت کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ۔ بچیاں تو سب کی ہیں ۔ اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ۔ #JusticeForAyatNoor
7
188
1
291
7,103
Mehar Hanif retweeted
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔ بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
7
1,204
15
1,732
18,437
Mehar Hanif retweeted
یہ لاپتہ بچی آیت نور کے والد ہیں جو بتارہے ہیں کہ ان کی بچی ان کھلونوں سے کھیلتی تھی اس چارپائی پر سوتی تھی اس آواز میں کتنا درد ہے کتنا کرب ہے ۔ 5 سال کی معصوم بچی 14 روز سے لاپتہ ہے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ والدین پر کیا گزر رہی ہوگی۔ ملزمان پکڑے گئے لیکن بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا #JusticeForAyatNoor
15
702
12
1,210
133,404
اگر اپ ہری پور کی معصوم آیت نور کے لیے أواز نہیں اٹھا رہے تو آپ کو باپ، بھائی، بیٹا، ماں بہن اور بیٹی کہلوانے کا کوئی حق نہیں، ۔۔۔اپ لوگ کیسے اتنے بڑے ظلم پر خاموش رہ سکتے ہیں بچی 15 دن سے لاپتہ ہے #JusticeForAyatNoor
27
1,259
17
1,887
17,349
Mehar Hanif retweeted
ہائے قسم سے بے بسی دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے۔ اللہ اولاد کے غم سے ہم سب کو بچائے۔ 14 روز قبل آیت نور نامی معصوم بچی ہری ہور سے آغواء ہوئی ۔ یہ روتا ہوا باپ اس کی آنکھوں کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہراتوں کو سویا نہیں ۔ آخر کار چودہ دن کے بعد پولیس نے بچی کو آغواء کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ والد خوش تھا کہ آخر کار اس کی شہزادی واپس مل جائے گی لیکن ابھی تک وہ بچی با زیاب نہ ہوسکی آخر کار شفیق کو روتے ہوئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے اپیل کرنا پڑ رہی ہے کہ میں ایک غریب انسان ہوں جیسے مجھ پہ اور میری بیوی پہ یہ دن گزر رہے ہوں مجھے یا میرے رب کو معلوم ہے 5 سالہ آیت نور کس حالت میں ہے نہ ہی پولیس بتا رہی ہے اور نہ ہی ملزمان پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جنھوں نے عدالت میں بچی کو اغوا کرنے اور مبینہ بچی کی زندگی خراب کرنے کا بھی اعتراف کر لیا مگر پولیس کی تلاش کے باوجود آیت نور نہ مل سکی ﷲ کرکے بچی زندہ ہو لیکن اب امیدیں کم لگ رہی ہیں بچی کی تصاویر اور اس کے والد کی دہائی آپ کے سامنے ہے کوئی ہے جو ان کی آواز بنے ؟؟؟؟
23
621
2
831
15,789
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں #JusticeForAyatNoor
38
2,731
21
4,339
51,848
Mehar Hanif retweeted
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔ آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔ #JusticeForAyatNoor
87
4,571
62
6,643
230,099
Mehar Hanif retweeted
عوام کا احتجاج ، ہری پور میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔ عوام 5 سالہ معصوم بچی آیت نور کی بازیابی کیلئے احتجاج کررہی ہے ۔ آیت نور 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ #JusticeForAyatNoor
1
81
1
158
5,854