Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى محمد وَعَلَى آلِ مُحَمَّد، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں، ڈاکٹر شمشاد اختر کا تعلق حیدر آباد سے تھا، حکومتِ پاکستان نے ان کی شاندار عوامی خدمات کے اعتراف میں انہیں نشانِ امتیاز سے بھی نوازا
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
ہیکرز کا نیا کھیل، دوستوں کے نام سے پیسے مانگنے والا کون؟ جانئے اصل حقیقت!
Thread 🧵👇
1/
پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ تیزی سے پھیلتا ہوا ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ نوسر باز لوگوں کے اکاؤنٹس ہیک کرکے اُن کی شناخت چوری کر لیتے ہیں۔
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
ون ویلنگ سے اجتناب کریں، براہ کرم اپنے پھول جیسے بچوں کو وقت سے پہلے مرجھانے نہ دیں، انہیں آ گاہی دیں، زندگی ایک بار ملتی ہے، پلیز اسکی قدر کریں
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے، اب ٹیلی نار پاکستان ایک الگ کمپنی کے طور پر موجود نہیں رہے گی بلکہ یو فون کا حصہ بن چکی ہے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
یہ وہ چور ہیں جن کو آپ کمزور، مریض اور نشئی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، مگر یہی آپ کے گھروں، گلیوں اور معاشرے کے سکون کے سب سے بڑے دشمن بن جاتے ہیں.. احتیاط لازم ہے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ کا انتقال ہوگیا، انا للہ وانا الیه راجعون
شیخ عبدالعزیز نے پینتیس سال تک مسجد نمیرہ میں حجاج کو خطبہ دیا، شیخ عبدالعزیز الشیخ سینئر اسکالرز، سائنسی تحقیق اور افتا کی کونسل کے چیئرمین تھے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور غزہ میں جاری نسل کشی کو کھلا سپورٹ کرنے والے نوجوان سیاستدان "چارلی کرک" کو امریکہ میں ایک بڑے جلسے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
وہاڑی میں کبڈی میچ کے دوران انٹرنیشنل پلیئر عرفان عرف ماکھا جٹ جاں بحق، گزشتہ رات کے میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا، ماکھا جٹ کے انتقال پر ساتھی کھلاڑی دھاڑیں مار مار کر روتے رہے، عرفان عرف ماکھا جٹ جہانیاں کے نواحی گاؤں ایک سو دس کے رہائشی تھے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
سیلابی علاقے میں ایک بزرگ شہری کا اپنے گھر کو خالی کرنے سے انکار، کمشنر ملتان رانا عامر کریم کی متاثرہ علاقے کا دورہ، بزرگ کو سمجھانے کی کوشش "آپ کی جان قیمتی ہے، براہِ کرم ہمارے ساتھ محفوظ مقام پر چلیں" ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
@MarymNSharif
@CommissionerMu2
@dc_vehari
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
نواب شاہ کے علاقے کیریا موری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، چھ افراد قتل، مقتولین کورٹ جارہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی، مقتولین کا تعلق بھنگوار برادری سے ہے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، ایس ایس پی
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
رحیم یار خان پولیس کی کاروائی، مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں کو تعویز دینے جانے والا جعلی پیر گرفتار، مور کے پنکھ، سوئیاں، سیاہی، جنتری، چھپکلی کے انڈے برآمد، ضمانت ملنے پر پولیس نے پیر کو واپس پنجاب بھجوا دیا، ڈکیتوں کو کاروبار میں خسارہ ہونے لگا تعویز دینے جا رہا تھا، جعلی پیر
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر ممبر، احمد وقاص کی ترکش ٹریڈ فیئر ایکسپو، باکو، آذربائیجان میں شرکت، ان کی عالمی نمائش میں شرکت پاکستان کے کاروباری حلقوں کے لیے باعثِ فخر اور عالمی تجارتی مواقع میں وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی فعال شرکت کی مظہر ہے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا، اسرائیل نے ایران کی نیوکلیئر اور فوجی تنصیبات پر فضائی حملے کیے، متعدد فوجی افسران اور سائنسدان جاں بحق، ایران نے چیف آف اسٹاف حسین سلامی، جنرل غلام علی راشد اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر تہرانچی اور ڈاکٹر فریدون عباسی کی شہادت کی تصدیق کی ہے
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں طیارہ حادثے میں اب تک 110 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، طیارہ میں 169 بھارتی مسافر سوار تھے، طیارے میں 53 انگلینڈ کے رہائشی، 1 کینیڈا کا رہائشی اور 7 پرتگال کے رہائشی مسافر تھے، بھارتی میڈیا
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
whatsapp.com/channel/0029Vah…
What's app channel of wiqi news
Please follow and share
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
وہاڑی : بے زبان جانور کے ساتھ ظالمانہ سلوک کا معاملہ، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، کرتب دکھانے والے غریب مداری کی رانو نامی بندریا کو ملزمان نے چھین کر تشدد کرتے ہوئے ہلاک کردیا تھا، پولیس نے ملزمان عمانول مسیح اور علی اکبر کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 retweeted
🎆 Countdown begins: $CTOK hits @gate_io in just 7 days!
The IDOs at @launchblockcom and @daomaker sold out faster than lightning. Hang tight—we're announcing three more IDOs this week.
Get ready for a hell of a ride together: discord.gg/codyfight











