mj sam retweeted
بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک میں اُس کی ضرورت بنا رہا
ہھر یوں ہوا کہ اُس کی ضرورت بدل گئی
🖤
#قومی_زبان
mj sam retweeted
ہم نے سوچا تھا کہ تم سے دور ہو جائیں گے،
تمہارے بعد کسی اور کے ہو جائیں گے،
پھر خیال آیا کہ یہ دل بھی تمہارا ہے،
ہم کسی اور کے ہوئے تو بے وفا ہو جائیں گے!
— جون ایلیا
teapawt.net/i/spaces/1evjjokZBzYXE…
mj sam retweeted
Indeed, Salah (prayer) is the best companion. It stays with us from this world to the grave, from the grave to the Day of Judgment, and from there to Paradise. ❤️💯




















