mlkani retweeted
پاک فوج علی منگولا سیکٹر (افغانستان) میں خوارج کی ایک پوسٹ پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی- کل کیئے گئے اس کامیاب حملے میں کئی خوارج جہنم واصل ہوۓ-
پاک افواج زندہ باد 🪖⚔🦅⚓
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤💚
mlkani retweeted
پاکستان کو IMF نے ایک سال کے لئے قرضون میں relief دے دیا
پاکستان تو ڈیفالٹ ہو چکا تھا : شیخ رشید 2020 #ToJogYourMemory
mlkani retweeted
یہ وہی reaction ہے جو پیرا فورس کی غنڈا گردی کے باعث شروع ہو گیا ہے ۔
میاں صاحب دیکھ لیں پنجاب حکومت نے دکانداروں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے ۔بس اب عام عوام کا reaction کی دیر ہے ۔جس دن عوام یکجاہ ہو گئی اس دن آپکی وزیر اعلیٰ زمہ دار ہوں گی
mlkani retweeted
خیبر پختونخواہ کے معدنی وسائل لوٹنے والوں کے پیٹ پھاڑ کر ریکوری کی جائے تاکہ معدنیات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے جھوٹا بیانیئے اور پروپیگنڈے کی اصلیت عوام کے سامنے آشکار ہو-
mlkani retweeted
شیخ رشید کی یہ وڈیو دیکھ کر افسوس ہئوا۔ اس کی یہ حالت کروانے والا بھی فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا عمران ہی ہے۔ مذہب فروش منافق عمران نے اپنے بچے لندن میں کھرب پتی صیہونی گولڈ سمتھوں کے حوالے کیے ہوئے ہیں مگر خود پاکستان میں مدینہ کی ریاست کا چورن بیچتا ہے۔ @Matiullahjan919 @AmirMateen2 @HamidMirPAK @saeed_qazi
mlkani retweeted
کیا ہم نے منت مان رکھی کے پاک فوج کے جوانوں اور ماؤں کے جگر گوشوں کو ملک پہ قربان کرتے رہنا ہے؟؟ یا دہشتگردوں فتنہ الخوارج کو نکیل ڈالنی ہے؟؟
شمائلہ رانا
mlkani retweeted
چودھری نثار کو چاہیئے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو یہ یقین دلا دیں کہ اب وہ فیض حمید نیٹ ورک سے لاتعلق ہو چکے ہیں- وہی نیٹ ورک جسکی وجہ سے موصوف نے مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا- پھر اگر اسٹیبلشمنٹ یقین کر لے تو یہ پی ٹی آئی کو جوائن کر لیں- وہاں انکا مستقبل زیادہ روشن ہو گا اور پی ٹی آئی سے پختون پارٹی کا لیبل اتارنے بھی میں مدد ملے گی-
آستین کے اس سانپ کو اب بھی یہ خوش فہمی ہے کہ اسنے اگر مسلم لیگ ن جوائن کر لی تو وزیر یا مشیر کا عہدہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائیگا-
رہی بات علاقے کی خدمت کی, تو ذرا چکری کا ایک چکّر لگا کر وہاں کے حالات دیکھ آئیں- سوائے موٹروے کو براستہ چکری گزاروانے اور انٹرچینج بنوانے کے اسنے اپنے حلقے کیلئے کچھ نہیں کیا-
مسلم لیگ ن کی لیڈرشپ سے بھی کہتا ہوں کہ اس شخص کو دوبارہ پارٹی میں مدعو کرنے کی کوئی ضرورت نہیں- اب یہ شخص کسی کام کا نہیں رہا-
چودھری نثار کے ساتھ ساتھ میں شاہد خاقان, مفتاح اسمعیل اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بھی پی ٹی آئی جوائن کرنے کا مشوره دیتا ہوں تاکہ وہاں کی موجودہ الّو کے پٹھوں کی لاٹ کو کوئی تھوڑی بہت سمجھ دینے والے لوگ ہوں اور سیاسی کلچر کی غلاظت میں کچھ کمی آئے-
mlkani retweeted
جس طرح عمران نے مانیکا کے گھر پر اپنی “ پھٹی”لگاتے ہوئے پنکی پیرنی کو مانیکا سے نیازی میں تبدیل کیا اور جس طرح کیمرون نے قاسم سلیمان مما پر اپنی “ پھٹی “ ٹھوکی بالکل ویسے ہی پختونخوا میں تریک انصاف نے یونیورسٹیاں بنائیں
اسد اللہ خان چلو بھر پانی
mlkani retweeted
مولانا کو آج یہ لوگ اچھے لگنے لگے ہیں😁
#راشی_ڈیزل_نامنظور
mlkani retweeted
جو شادی شدہ خاتون شوہر کے ہوتے ہوۓ بھی محفوظ نہ ہو ایسے لعنتی شوہر کو دو بار پھانسی ہونی چاہیئے-
نوکر تو آلہ کار تھا, اسے تو پھانسی ہونی ہی ہے لیکن چھوڑنا اس شوہر کو بھی نہیں چاہیئے- بلکہ ابتدائی رپورٹس میں مقتولہ کا سسر بھی قتل کی اس سازش میں شریک تھا-
مقتولہ کے گھر والوں کا موقف درست ہے- پولیس اصل ملزمان کو بچا رہی ہے-
mlkani retweeted
واشل-2
🔸️ٹرمپ آئے گا
🔸️حکومت پاکستان کو لگ پتہ جائے گا; اور
🔸️عمران خان رہا ہو جائے گا
واشل-1
🔹️عمران خان آئے گا
🔹️100 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گا
🔹️100 ارب ڈالر پاکستانیوں کو دے گا
mlkani retweeted
بریکنگ نیوز
لکی مروت میں فتنۃ الخوارج طالبان کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کمانڈر زاہد گل جہنم واصل.
کمانڈر زاہد گل کئی دہشتگرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا.
mlkani retweeted
محسن نقوی کا کرارا جواب یہ بات واضح کرتا ہے کہ مذہب کے لبادے میں چھپے بلیک میلر پیشہ ور سیاستدانوں کیلئے اب نظام میں کوئی جگہ نہیں- زبان کی کھانے والے اب ایک ایک کر کے مائنس ہونگے-
mlkani retweeted
آذربائیجان حکومت نے اسکول پڑھنے والی بچیوں پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے بعد یہ مناظر دل کو تکلیف اور جلا رہے ہیں 💔




















