Replying to @Rabbia223344
وفاقی وزارت خزانہ کے جون 2026 ڈیٹا کے مطابق صوبائی بیرونی قرضہ:
پنجاب 6.402 ارب ڈالر (سب سے زیادہ)
سندھ 5.616 ارب
کے پی 2.973 ارب
بلوچستان 0.39 ارب
کرپشن پر کوئی سرکاری صوبائی رینکنگ نہیں۔ TI پاکستان 2025 سروے میں رشوت کا تجربہ سندھ میں 46% سب سے زیادہ، صوبائی حکومت کو کرپٹ سمجھنے کی شرح پنجاب میں 70% سب سے زیادہ۔ NAB کے میگا کیسز تمام صوبوں میں ہیں۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
پتلو بھائی نے شہباز گل صاحب کی وہیل چیئر پر بیٹھنے پر انتہائی گھٹیا الفاظ میں تضحیک کی تھی اور آج خود ایک ہی مقدمہ پر وہیل چیئر پر آ گئے ہیں اور بول بھی نہیں پا رہے - کسی کی مشکلات کا مذاق نہیں اُڑانا چاہیئے اور اللہ سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ ہم پر اپنا رحم و کرم بنائے رکھیں..
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
خان صاحب بھی بالکل واضع ہیں خان صاحب کی جانب سے جو بھی اشارہ ہمیں ملا ہے اس موقف کی تائید کرتا ہے کہ ہم نے اپنے اصول پر کھڑے رہنا ہے جس اصول پر ہم کھڑے رہے جس کی وجہ سے بظاہر مزاکرات ناکام ہوئے ہم یہ سمجھتے ہیں مزاکرات ایک ڈھگوسلہ تھا ان کا مقصد ہی مزاکرات کو ناکام کرنا تھا ، سلمان اکرم راجہ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
ٹک ٹاکر " مسٹر پتلو" اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا چیمبر، دلچسپ کہانی
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لئیے رجوع کیا " وہیل چیئر پر انکو اسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا " 1 بجکر 40 منٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر میں لےجایا گیا اور 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت کو 10 نومبر تک منظور کرلی گئی، مسٹر پتلو وہیل چئیر پر چیمبر سے باہر آگئے ..!!
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
لیگی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مسٹر پتلو کے لئے تیز ترین انصاف
5 منٹ میں 10 نومبر تک ضمانت منظور، یہی عدالتیں ہیں وکالت نامے دستخط نہیں ہوتے، عدالتیں حکم دیتی ہیں ملاقات نہیں ہوتی۔ درخواست پر ہزاروں اعتراضات لگتے ہیں اور یہاں چیمبر میں ہی ضمانت منظور ہوگئی۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
" سلمان صفدر نے بتایا عمران خان ایمرجنسی اور گورنر راج کے بارے میں آگاہ تھے ملاقات میں عمران خان نے زیادہ سیاسی بات نہیں ہوئی سلمان صفدر کوئی ایسی بات نہیں لیکر آئے جس سے سیاسی خبر بنے ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ عمران خان نے کہا ہو کہ اچھا ہوا کہ کے پی حکومت ختم ہو گئی اسکی تردید کرتا ہوں " بیرسٹر گوہر
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
🚨ایران کے محمد باقر قالیباف کی امریکہ کو سخت وارننگ
"اگر واشنگٹن نے ایک اور بڑی غلطی کی تو اسے ایک نئے محاذ کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے مزید بے چین ہوگا
ہم امریکیوں کو دوٹوک جواب دے چکے ہیں، اب گیند ان کے کورٹ میں ہے
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بیرسٹر سیف کے بیان کی مذمت کرتا ہوں،اور تردید بھی کرتا ہوں مجھے توقع نہیں تھی کہ وہ ایسی باتیں کریں گے کیونکہ وہ سب کچھ جانتے ہیں ان کی ذاتی جو بھی ہے ہمیں کبھی ملاقات کے لیے آفر نہیں کی گئی۔ بڑی کوشش کے بعد کل کی ملاقات بھی ممکن ہوئی ، ہماری آج بھی کوشش ہے ہماری ملاقات کروائی جائے آج منگل ہے میں اڈیالہ جاؤں گا لسٹ میں میرا نام ہے میں درخواست کرونگا مجھے ملنے دیا جائے، بیرسٹر سیف نے جتنی بھی باتیں کیں وہ صریحاً غلط ہیں ۔
ہم نے کبھی کسی کو نہیں روکا جو لوگ ان کو بلاتے ہیں وہ ہمیں کیوں نہیں بلاتے؟
ہم نے کبھی نہیں کہا کہ مزاکرات نہیں ہونے چاہئیں لیکن مزاکرات کے ساتھ عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے ۔ عمران خان صاحب سے ملاقاتیں کروائیں ان کی صحت ، بشری بی بی کی صحت پر ہمیں تشویش ہے ، خان صاحب کی بہنیں ان کا بھانجا ، بھتیجا جیل میں ہیں، ہمارے ایم پی ایز، ایم این ایز جیل میں ہیں،وزیراعلی سپیکر قید میں ہیں، ہمارے لوگوں کے گھروں پر ریڈز ہو رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں کیسے مزاکرات کی میز پر بیٹھا جائے؟۔ میں چاہتا ہوں نیک نیتی سے مزاکرات ہوں لیکن ایسے اقدامات کریں کہ یہ تناؤ ختم ہو۔
بیرسٹر گوہر خان
#LetPakistanSeeImranKhan
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
اسد قیصر صاحب ارشاد بھٹی جو آپ کی جائیدادیں برطانیہ میں گنوا رہا ہے،
آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے یہ مال کہاں سے کمایا؟ اور آپ کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
لیگی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی، ریحان نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بیرئیر ہٹانے پر دہشت گردی کی دفعات لگیں سزا بھی ہوگئی مگر مسٹر پتلو کی وجہ سے دو لوگوں کی جان گئی متعدد زخمی ہیں مگر دہشت گردی کی دفعات کیوں نہیں لگیں؟
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
Rahul Gandhi has brought India to Delhi - Demanding Modi’s Chief Election Commissioner to resign!
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
Drone view of Ramleela Maidan!
Billions join in support of Rahul Gandhi.
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کی پنجاب پولیس نے ایک اور شہری کی جان لیے لی , بچوں کے سامنے تشدد سے نوجوان جاں بحق!
ٹیکسلا، واہ کینٹ: خانپور روڈ گانگو چوک پوسٹ کے قریب گاڑی سڑک پر کھڑی کرنے کے تنازع پر پولیس کے مبینہ تشدد سے اکمل نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق گاڑی کھڑی کرنے کے معاملے کو پولیس اہلکاروں نے اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا۔ مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے نوجوان کو ایک کمرے میں بند کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اکمل موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
نوجوان کے ورثاء نے لاش ٹیکسلا میوزیم روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا، جس کے باعث میوزیم روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مظاہرین نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
مشال یوسفزئی کو PTI نے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا،فردوس شمیم نقوی نے معذرت کر لی بلکہ اپنا ہی استعفی دے دیا، شیخ وقاص اکرم نے بھی شوکاز نوٹس نہیں بیجھا کیا مشال یوسفزئی کو شوکازنوٹس دینا اتنا ہی مشکل ہے: کرن ناز
پلیز میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا پلیز: اسد قیصر😳😳😳
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
ناجی صاحب کچھ کہنا بھی چاہتے ہیں اور کُھل کر کہہ بھی نہیں پاتے، ماجرا کیا ہے؟
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
فلمی سین دیکھے ہونگے آج حقیقت دیکھ لیں
پولیس کا خوف ختم ملزمان نے آخیر کردی
موضع بخشو بھتڑ میں سرکاری کھالے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا پولیس کا خوف ختم آپس میں گتھم گتھا ہوگئے حالات آپکے سامنے ہیں،،اینٹیں لاٹھیاں چل گئیں پولیس روکتی رہی مگر ملزمان باز نہ آئے...






















