Rabia Zahid (@monazee13) header
Rabia Zahid (@monazee13) profile picture

A Humble Political Worker

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے مٹھی سے گرا دیتے پاوں سے اڑا دیتے
35
41
2
259
قبضہ مافیا, جرائم پیشہ افراد, رسہ گیروں, بدمعاشوں اور وکلاء کو پاپولر حکومت اور عوامی ریلیف کے کاموں سے مسئلہ ہے- آپ مافیاز کی طاقت ملاحظہ کریں کہ لاہور ہائی کورٹ تک کو عوامی فلاح کے اقدامات, قبضہ شدہ جائیدادوں کی واگزاری, براہ راست انصاف کی فراہمی (المعروف سی سی ڈی) چبھ گئیں اور کالی بھیڑوں کی معاونت کرتے ہوۓ نہ صرف پنجاب پراپرٹی آرڈیننس پر عملدرآمد معطل کر دیا گیا بلکہ چھڑوائے ہوۓ تمام قبضے بھی واپس کرنے کا حکم صادر کر دیا گیا- کہا گیا ہے کہ اب ہم دیکھیں گے ان معاملات کو 🤦‍♂️ (بالکل ویسے ہی جیسے 77 سال سے دیکھ رہے ہیں)- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے یہ ریمارکس کہ "یہ قانون برقرار رہتا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کروا لیا جاتا" انتہائی غیر ضروری, غیر ذمہ دارانہ, بغض سے بھرپور بلکہ "بالی ووڈ مووی سٹائل" ریمارکس ہیں- ہم سب نے ان ریمارکس کو دکھی دل کیساتھ نوٹ کیا ہے- پنجاب کے مختلف اضلاع میں اب تک جتنے قبضے واگزار کروائے گئے وہ جائیدادوں کے حقیقی مالکان کے پاس موجود دستاویزی ثبوتوں اور سرکاری ریکارڈز کے مطابق کروائے گئے- چیف جسٹس صاحبہ ذرا جاتی امرا کا قبضہ لینے کی کوشش کر کے تو دیکھیں ناں پھر.....!!! ہمیں ایسی عدالتیں نہیں چاہییں جو امراء اور مافیاز کا ساتھ دیں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو گھناونے جرائم والے ملزمان کو ضمانتیں دیکر انہیں عوام کیساتھ مزید ظلم کرنے کیلئے چھوڑ دیں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے مقدموں کے فیصلے ہی نہ کریں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو من پسند افراد کو اسٹے آرڈرز عطا کریں اور پھر پلٹ کر نہ پوچھیں- عدالتیں اسلئے ہوتی ہیں کہ وہ ملک کے آئین و قانون کے مطابق عوام کو انصاف فراہم کریں, نہ کہ صرف خواص کی خدمت کریں اور اس عمل کے دوران خود کو آئین اور قانون سے ماوراء سمجھ کر خود کو بدمعاش سمجھنے لگیں-
112
592
27
1,134
21,540
جب ہمیں اللہ کی مصلحتیں سمجھ آنے لگیں تو ہر خسارہ، ہر رکاوٹ، حتیٰ کہ ہر تکلیف بھی ہمیں نعمت لگنے لگتی ہے۔ وہ لمحے جب دل تھک کر بیٹھ جائے، تب بھی اللہ کی رہنمائی ہمیں سکون دیتی ہے۔ ہر کمی، ہر چیلنج، ہر امتحان سب کی اصل قدر تب سمجھ آتی ہے جب ہم اللہ کی حکمت پر بھروسہ کریں۔
1
8
148
Rabia Zahid retweeted
اور جو شخص خدائے رحمن کے ذکر سے اندھا بن جائے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں جو اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔ ایسے شیاطین ان کو راستے سے روکتے رہتے ہیں، اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک راستے پر ہیں۔ (سورة الزخرف ، 36-37)
1
4
21
235
رابطوں میں رہا کریں لوگ اچانک مر بھی جاتے ہیں
رابطوں میں رہا کریں لوگ اچانک مر بھی جاتے ہیں
5
101
💖💖💖💖💖💖
3
85
Very happy birthday dear @SirPhirriiii may you have many many many more blessed returns of the day
1
4
198
آمین یا الرحم الراحمین 🙏
اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔ اور رمضان کو ہمارے لیے سلامتی کے ساتھ لے آ اور ہم سے اسے قبول فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے! اے اللہ! ہمیں رمضان عطا فرما نہ اس حال میں کہ ہم (زندہ ہوتے ہوئے) اس سے محروم ہوں اور نہ اس حال میں کہ ہم (دنیا سے) جدا ہو چکے ہوں
2
43
Young kids in green, bat and ball in hand, completely ruined Sunday for parrosi Uncle Irfan. 😏
15
91
3
1,222
14,396
Champions 💚🇵🇰💚
1
2
78
Rabia Zahid retweeted
یہ ٹویٹ نبیل صاحب کی درخواست پر مریم نواز صاحبہ کی توجہ کیلئے کی جارہی ہے۔ اسے حسب توفیق آگے بڑھا کر ان کا مسئلہ حل کر نے میں مدد فرمائیں @nabeel_bilo بخدمت جناب سی ایم پنجاب کمپلینٹ سینٹر موضوع: گاؤں چھبر ہٹھاڑ، یو سی کونسل گوہڑ ہٹھاڑ، یو سی نمبر 34، تحصیل و ضلع قصور میں صفائی کے مسائل اور ڈمپنگ پوائنٹ کی فوری ضرورت جنابِ عالی! نہایت دکھ اور امید کے ساتھ آپ کی خدمت میں یہ گزارش پیش کر رہا ہوں کہ میں گاؤں چھبر، یو سی کونسل گوہر، یو سی نمبر 34، تحصیل و ضلع قصور کا رہائشی ہوں۔ ہمارے گاؤں میں صفائی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ یہاں کوڑا کرکٹ پھینکنے کے لیے نہ کوئی ڈمپنگ پوائنٹ ہے اور نہ ہی ٹرالی یا کنٹینر۔ اس مجبوری کے باعث لوگ اپنے گھروں میں کوڑا کرکٹ رکھنے پر مجبور ہیں، جس سے بدبو، مکھیاں، مچھر اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ ہمارے بچے بار بار بیمار پڑ جاتے ہیں، بزرگ اذیت میں ہیں اور خواتین کے لیے یہ صورتحال ناقابلِ برداشت بن چکی ہے۔ یہ صرف گندگی کا مسئلہ نہیں بلکہ صحت اور باعزت زندگی کا سوال ہے۔ جنابِ عالی! یہ وہ حلقہ ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن)2008ء سے مسلسل کامیاب ہو رہی ہے۔ اسی حلقے سے میاں محمد شہباز شریف قومی اسمبلی حلقہ 138 قصور کا الیکشن جیت چکے ہیں، جنہیں ہم نے دل سے ووٹ دے کر کامیاب کروایا۔ بعد میں ملک رشید احمد خان (وفاقی وزیر مملکت NA-138) اور ملک محمد احمد خان (سپیکر پنجاب اسمبلی) بھی اسی حلقے سے منتخب ہوتے رہے ہیں۔ ہمارا گاؤں ہمیشہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑا ہے اور آج بھی اسی امید پر آپ کی دہلیز پر حاضر ہے۔ ہم آپ سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں نظرانداز نہ کیا جائے اور: ہمارے گاؤں میں فوری طور پر ایک ڈمپنگ پوائنٹ قائم کیا جائے، کوڑا کرکٹ کے لیے ٹرالیاں / کنٹینرز فراہم کیے جائیں، اور صاف ستھرا پنجاب ٹیم کو باقاعدہ کوڑا اٹھانے کا پابند بنایا جائے۔ آپ کا ایک فیصلہ ہمارے گاؤں کو بیماری سے بچا سکتا ہے اور ہمیں سکھ کا سانس دے سکتا ہے۔ امید ہے آپ ہماری فریاد کو سن کر جلد عملی قدم اٹھائیں گے۔ والسلام درخواست گزار: 03154266503 گاؤں چھبر، یو سی کونسل گوہر، نمبر 34 تحصیل و ضلع قصور
11
58
3
97
4,534
دو اچھی خبریں : لاہور میں بونداباندی پاکستان بھارت کو پھر سے دھول چٹا رہا ہے Happy Sunday
1
3
41
Pakistan doing well 👍 #AsiaCupU19Final
Pakistan U19 has played well Fingers crossed 🤞 for the win now
1
39
Pakistan U19 has played well Fingers crossed 🤞 for the win now
1
1
76
سردی بہت اچھی ہے ہم آٹھ ماہ اس سردی کے لئے ترستے ہیں مجھے تو بہت مزہ آ رہا ہے
رات سے ہوا چل رہی ہے جس کی وجہ سے دھند اب کم ہو گئی ہے لیکن بادل بھی چلے جائیں گے۔ مجھے تو یہ والا موسم ٹھیک لگ رہا ہے تنگ کرنے والی سردی نہیں ہے
28
خوشیاں بانٹنے کا موقع ڈھونڈا کریں
5
18
1
96
2,377
Passionate
This quoted post is unavailable.
1
1
3
59
When Khalil Jibran said," one day you will ask me which is more important my life or yours? I will say mine and you will walk away, not knowing that you my life ."
When Rumi said, “I choose to love you in silence for in silence I find no rejection. I choose to adore you from a distance for distance will shield me from pain......
1
2
79
لاہور تو میرا شہر ہے اور اس سے محبت کی ہزاروں وجوہات ہیں لیکن کراچی کے ایک وزٹ نے ہی مجھے اپنا بنا لیا تھا حالانکہ باقی فیملی کو نہیں پسند آیا تھا لیکن مجھے لاہور کے علاؤہ کوئی آپشن ملے تو وہ کراچی ہو گا
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
1
2
64
محبوب عالم ڈرامہ وارث
اس فنکار کا نام کیا تھا؟ اور ان کا مشہور زمانہ ڈرامہ اور اس میں ان کے کردار کا نام کیا تھا؟
1
15