Rabia Zahid (@monazee13) header
Rabia Zahid (@monazee13) profile picture

A Humble Political Worker

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)Photo by Rabia Zahid (@monazee13)
قبضہ مافیا, جرائم پیشہ افراد, رسہ گیروں, بدمعاشوں اور وکلاء کو پاپولر حکومت اور عوامی ریلیف کے کاموں سے مسئلہ ہے- آپ مافیاز کی طاقت ملاحظہ کریں کہ لاہور ہائی کورٹ تک کو عوامی فلاح کے اقدامات, قبضہ شدہ جائیدادوں کی واگزاری, براہ راست انصاف کی فراہمی (المعروف سی سی ڈی) چبھ گئیں اور کالی بھیڑوں کی معاونت کرتے ہوۓ نہ صرف پنجاب پراپرٹی آرڈیننس پر عملدرآمد معطل کر دیا گیا بلکہ چھڑوائے ہوۓ تمام قبضے بھی واپس کرنے کا حکم صادر کر دیا گیا- کہا گیا ہے کہ اب ہم دیکھیں گے ان معاملات کو 🤦‍♂️ (بالکل ویسے ہی جیسے 77 سال سے دیکھ رہے ہیں)- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے یہ ریمارکس کہ "یہ قانون برقرار رہتا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کروا لیا جاتا" انتہائی غیر ضروری, غیر ذمہ دارانہ, بغض سے بھرپور بلکہ "بالی ووڈ مووی سٹائل" ریمارکس ہیں- ہم سب نے ان ریمارکس کو دکھی دل کیساتھ نوٹ کیا ہے- پنجاب کے مختلف اضلاع میں اب تک جتنے قبضے واگزار کروائے گئے وہ جائیدادوں کے حقیقی مالکان کے پاس موجود دستاویزی ثبوتوں اور سرکاری ریکارڈز کے مطابق کروائے گئے- چیف جسٹس صاحبہ ذرا جاتی امرا کا قبضہ لینے کی کوشش کر کے تو دیکھیں ناں پھر.....!!! ہمیں ایسی عدالتیں نہیں چاہییں جو امراء اور مافیاز کا ساتھ دیں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو گھناونے جرائم والے ملزمان کو ضمانتیں دیکر انہیں عوام کیساتھ مزید ظلم کرنے کیلئے چھوڑ دیں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے مقدموں کے فیصلے ہی نہ کریں- ہمیں ایسی عدالتیں بھی نہیں چاہییں جو من پسند افراد کو اسٹے آرڈرز عطا کریں اور پھر پلٹ کر نہ پوچھیں- عدالتیں اسلئے ہوتی ہیں کہ وہ ملک کے آئین و قانون کے مطابق عوام کو انصاف فراہم کریں, نہ کہ صرف خواص کی خدمت کریں اور اس عمل کے دوران خود کو آئین اور قانون سے ماوراء سمجھ کر خود کو بدمعاش سمجھنے لگیں-
112
592
27
1,134
21,540
Rabia Zahid retweeted
اور جو شخص خدائے رحمن کے ذکر سے اندھا بن جائے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں جو اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔ ایسے شیاطین ان کو راستے سے روکتے رہتے ہیں، اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک راستے پر ہیں۔ (سورة الزخرف ، 36-37)
1
4
21
235
Young kids in green, bat and ball in hand, completely ruined Sunday for parrosi Uncle Irfan. 😏
15
91
3
1,222
14,396
Rabia Zahid retweeted
یہ ٹویٹ نبیل صاحب کی درخواست پر مریم نواز صاحبہ کی توجہ کیلئے کی جارہی ہے۔ اسے حسب توفیق آگے بڑھا کر ان کا مسئلہ حل کر نے میں مدد فرمائیں @nabeel_bilo بخدمت جناب سی ایم پنجاب کمپلینٹ سینٹر موضوع: گاؤں چھبر ہٹھاڑ، یو سی کونسل گوہڑ ہٹھاڑ، یو سی نمبر 34، تحصیل و ضلع قصور میں صفائی کے مسائل اور ڈمپنگ پوائنٹ کی فوری ضرورت جنابِ عالی! نہایت دکھ اور امید کے ساتھ آپ کی خدمت میں یہ گزارش پیش کر رہا ہوں کہ میں گاؤں چھبر، یو سی کونسل گوہر، یو سی نمبر 34، تحصیل و ضلع قصور کا رہائشی ہوں۔ ہمارے گاؤں میں صفائی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ یہاں کوڑا کرکٹ پھینکنے کے لیے نہ کوئی ڈمپنگ پوائنٹ ہے اور نہ ہی ٹرالی یا کنٹینر۔ اس مجبوری کے باعث لوگ اپنے گھروں میں کوڑا کرکٹ رکھنے پر مجبور ہیں، جس سے بدبو، مکھیاں، مچھر اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ ہمارے بچے بار بار بیمار پڑ جاتے ہیں، بزرگ اذیت میں ہیں اور خواتین کے لیے یہ صورتحال ناقابلِ برداشت بن چکی ہے۔ یہ صرف گندگی کا مسئلہ نہیں بلکہ صحت اور باعزت زندگی کا سوال ہے۔ جنابِ عالی! یہ وہ حلقہ ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن)2008ء سے مسلسل کامیاب ہو رہی ہے۔ اسی حلقے سے میاں محمد شہباز شریف قومی اسمبلی حلقہ 138 قصور کا الیکشن جیت چکے ہیں، جنہیں ہم نے دل سے ووٹ دے کر کامیاب کروایا۔ بعد میں ملک رشید احمد خان (وفاقی وزیر مملکت NA-138) اور ملک محمد احمد خان (سپیکر پنجاب اسمبلی) بھی اسی حلقے سے منتخب ہوتے رہے ہیں۔ ہمارا گاؤں ہمیشہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑا ہے اور آج بھی اسی امید پر آپ کی دہلیز پر حاضر ہے۔ ہم آپ سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں نظرانداز نہ کیا جائے اور: ہمارے گاؤں میں فوری طور پر ایک ڈمپنگ پوائنٹ قائم کیا جائے، کوڑا کرکٹ کے لیے ٹرالیاں / کنٹینرز فراہم کیے جائیں، اور صاف ستھرا پنجاب ٹیم کو باقاعدہ کوڑا اٹھانے کا پابند بنایا جائے۔ آپ کا ایک فیصلہ ہمارے گاؤں کو بیماری سے بچا سکتا ہے اور ہمیں سکھ کا سانس دے سکتا ہے۔ امید ہے آپ ہماری فریاد کو سن کر جلد عملی قدم اٹھائیں گے۔ والسلام درخواست گزار: 03154266503 گاؤں چھبر، یو سی کونسل گوہر، نمبر 34 تحصیل و ضلع قصور
11
58
3
97
4,534
خوشیاں بانٹنے کا موقع ڈھونڈا کریں
5
18
1
96
2,377
جو لوگ دوسروں کی زندگی تباہ کر کے اس کا کفارہ عبادتوں کو سمجھتے ہیں وہ بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں .
12
134
547
11,565
Rabia Zahid retweeted
لاہور سے بیوہ خاتون جن کے 4 جھوٹے بچے ہیں ، شوہر کی وفات بعد ایک مقامی کلینک میں کام کر کے بچوں کی بمشکل کفالت کر رہی ہیں۔ بجلی بل اور کرایہ ادا کر کےگھر میں راشن ڈالنے کے پیسے نہیں بچے ہیں ۔ پریشان ہیں کہ پورا ماہ بچوں کی کفالت کیسے کریں گی۔ انھیں راشن فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
1
20
1
30
3,811
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 💘💝💖💞💕❤️‍🩹
2
33
144
1,398
Bangladeshies are united against India.
3,763
987
763
6,298
2,979,363
1,798
1,202
581
8,987
1,885,185
Alhamdulillah, Muhammad Tufail, who was offloaded few weeks back while travelling to Saudi Arabia on a driver’s visa without a driving licence, has now departed with all valid documents, including his driving licence.
386
547
63
4,240
281,663
⚠️ وائرل انفیکشن سے ہوشیار رہیں ⚠️ اس وقت دنیا بھر میں Respiratory Viral Infection / Seasonal Viral Illness پھیل رہا ہے، جس کی علامات میں نزلہ، کھانسی، بخار، گلا خراب اور چیسٹ انفیکشن شامل ہیں۔ ✅ احتیاطی تدابیر: • ہاتھ بار بار صابن سے دھوئیں • کھانستے یا چھینکتے وقت منہ ڈھانپیں • رش والی جگہوں پر ماسک پہنیں • پانی اور گرم مشروبات زیادہ استعمال کریں • مناسب آرام اور نیند لیں 🚫 بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے اینٹی بایوٹک استعمال نہ کریں ❗ اگر بخار یا سانس کی تکلیف بڑھ جائے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ احتیاط کریں، خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ عوامی آگاہی کے لیے پیغام !!
3
53
2
183
12,085
Rabia Zahid retweeted
“Everything that I understand, I understand only because I love.” - Leo Tolstoy
2
4
2
23
341
Rabia Zahid retweeted
World should know,, before it’s too late,It’s time.!! #SydneyAttack
10
73
3
202
4,604
عاصمہ شیرازی سینئر جرنلسٹ/ اینکر ہیں۔ ان کے شو میں غیر جانبداری اور پروفیشنل ازم کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں ۔ ان کے خلاف بے بنیاد اور غیر اخلاقی ٹرولنگ مہم کا فوری خاتمہ ہونا چاہیئے ۔
6
12
41
2,824
"سانحہ 16 دسمبر " سانحہ 16 دسمبر کے تمام شہداء کے لئے دعائے مغفرت کریں' یہی انکے لئے بہترین تحفہ ہے ایکبار سورہ فاتحہ اور تین بار سوری اخلاص پڑھ کر دعا کردیں شکریہ ❤️
3
9
1
27
347
سندھ کی بیٹی ASP پارس سومرو نے جس بہادری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیاں کھائیں, زخمی ہوئیں، اورمحاذ نہ چھوڑا، اس پر پورے پاکستان کو ان پر فخر ہے. پارس سومرو خواتین کے لئےایک مثال ہیں. بلاول بھٹو صاحب سے درخواست ہے کہ انکے لئےکسی ایوارڈ کا اعلان کروائیں. 🇵🇰🤲 @BBhuttoZardari
27
216
6
1,059
13,373
جتنے خبیث کل سے سڈنی حملہ آوروں کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے تھے ان سب کے منہ پر جوتا پڑا ہے۔ پاکستان کا تاثر اب بیرونی دنیا میں مثبت ہوا ہے۔ نوید اکرم گذشتہ 27 سال سے آسٹریلیا میں رہ رہا تھا جبکہ اس کا بیٹا ساجد وہیں پیدا ہوا اور پلا بڑھا
154
468
17
2,192
71,051
اپنےآپ کواتنامیچورکرلوکہ تمہارےپاس صبر کےعلاوہ کوئی دوسراآپشن ہی نہ بچے. جتناگہرا،مضبوط اورتکلیف دہ صبرہو گا اتناہی وسیع،برکت،بہترین اورمطمئن کردینے والااجرہوگا. مالک کےخاص بندوں نےخاص صبرکیاتھا،ان کے لیےمعجزے بھی خاص ہوئے تھے تمہیں بھی خاص معجزےچاہیےتوخاص صبر کر کےدکھاؤ مالک کو.
2
19
102
2,726
Replying to @monazee13
ہم نے بھٹو خاندان کے درد اور تکالیف کو دیکھا ہوا ہہے اِس لییے یہ لمحہ دیکھ کر ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہیے پھر ہمارا دل کرتا ہہے مانی مینٹل پہ لعنت کرنے کو لعنتی مانی مینٹل
1
1
11