MS Chaudhry🍒 retweeted
ڈس انفارمیشن کی موت ✌
آج کل ایک شور ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر یونیورسٹیوں میں کیوں جاتے ہیں؟
طلباء سے ملاقات کیوں کرتے ہیں؟
ان کے سوالوں کے جواب کیوں دیتے ہیں؟
مگر اصل سوال یہ نہیں ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ ان کی اس حاضری سے تکلیف کس کو ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں میں جو ابہام پیدا کیا گیا ہے وہ کسی کلاس روم میں پیدا نہیں ہوا وہ سوشل میڈیا کی ان لیبارٹریوں میں پیدا ہوا جہاں بیٹھے چند چہرے صبح شام ریاست کے خلاف زہر اگلتے ہیں۔
جب ڈی جی آئی ایس پی آر خود ان نوجوانوں کے درمیان پہنچ کر ان سے آمنے سامنے بات کرتے ہیں تو وہ سارا بنایا ہوا بیانیہ ایک ہی نشست میں بکھر جاتا ہے۔
یہی وہ بات ہے جو ملک دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری ہر ہفتے کسی نہ کسی یونیورسٹی میں ہوتے ہیں۔
کبھی کراچی کبھی اندرون سندھ کبھی کہیں اور پھر ہزاروں طلبہ کے سامنے کھڑے ہو کر بغیر کسی خوف کے ہر سوال کا جواب دیتے ہیں۔
یہ وہ کام ہے جو نام نہاد عوامی لیڈر نہیں کر سکتے کیونکہ وہ صرف موبائل اسکرین کے پیچھے سے انقلاب لاتے ہیں۔
وہ لیڈر جو عوام میں جانے سے کتراتے ہیں
سوال کرنے والوں کو ٹرول کرتے ہیں
انہیں یہ کیسے ہضم ہو کہ فوج کا نمائندہ عوام میں جائے اور عوام اسے سنے؟
یہ لوگ گھنٹوں کے مکالمے میں سے ایک جملہ اٹھاتے ہیں اسے توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اور پھر اسی پر اپنی تخریبی سیاست چمکاتے ہیں۔
اصل میں معاملہ سوال کا نہیں خوف کا ہے۔ خوف اس بات کا کہ اگر نوجوانوں نے سچ سن لیا تو جھوٹ کا کاروبار بند ہو جائے گا۔ خوف اس بات کا کہ اگر مکالمہ ہو گیا تو پراپیگنڈا مر جائے گا۔
مگر دھرتی کا یہ بیٹا نوجوانان پاکستان کو ڈس انفارمیشن سے بچا کر رہے گا ✌😎
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
MS Chaudhry🍒 retweeted
#Pakistan #LingOrm #bbvipks5
🚨چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خلا کی بے کراں وسعتوں میں موجود پاکستان کے پہلے خلاباز اور قوم کے عظیم سپوت محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو کی۔ 😍
یہ خلا میں موجود ذیشان علی سے ایک رابطہ نہیں بلکہ چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے خوابوں کی تعبیر اور جذبوں کی معراج ہے۔
خلا کی خاموشی میں سبز ہلالی پرچم کی شان اور وطنِ عزیز کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ ہر پاکستانی کا دل فخر و انبساط سے لبریز ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم کے اس ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کا پرچم زمین کی سرحدوں سے نکل کر کائنات کی وسعتوں میں اپنی آب و تاب کے ساتھ لہرا رہا ہے۔
محمد ذیشان علی کی یہ تاریخی پرواز اس امر کا اعلان ہے کہ پاکستانی قوم کے حوصلے چٹانوں سے زیادہ مضبوط اور عزائم آسمانوں سے بھی بلند ہیں۔ ✌
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
MS Chaudhry🍒 retweeted
غیر ملکی ولاگرز آج خود پاکستان کی سرزمین پر موجود ہیں اور کھل کر اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ انڈیا نہیں، بنگلہ دیش نہیں یہ پاکستان ہے۔ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، اس کی الگ پہچان اور اس کی عظمت اب عالمی سطح پر واضح ہو رہی ہے۔ جب باہر والے بھی یہ حقیقت تسلیم کریں کہ پاکستان ان سب سے بہتر ہے، تو قوم کا فخر مزید مضبوط ہوتا ہے۔
پاکستان زندہ باد
MS Chaudhry🍒 retweeted
پاکستان کی ترقی اور روشن مستقبل نوجوان نسل کی صلاحیتوں محنت اور کردار سے وابستہ ہے۔ نوجوانوں کو سفارش اور اقربا پروری کے بجائے میرٹ شفافیت اور قابلیت کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں تاکہ وہ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ اس کے ساتھ نوجوانوں کو ڈس انفارمیشن جھوٹے پراپیگنڈے اور گمراہ کن بیانیوں سے ہوشیار رہتے ہوئے ذمہ دارانہ سوچ اپنانی چاہیے اور اپنی توانائیاں ملک و ملت کی بہتری اتحاد اور خوشحالی کے لیے صرف کرنی چاہئیں۔
یہی باشعور باصلاحیت اور باکردار نوجوان مضبوط پاکستان کی اصل بنیاد ہیں۔ 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#WilliamEst #bolu #LingOrm #bbvipks5 #GeminiFourth #LUNAR
MS Chaudhry🍒 retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خلاء میں موجود پاکستانی خلاء باز سے ویڈیو کالنگ پہ گفتگو ۔۔۔
❤️❤️
MS Chaudhry🍒 retweeted
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفود کے ہمراہ اہم ملاقات۔ تینوں برادر ممالک کا مشترکہ دفاع، علاقائی امن اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
#عوامی_رائے_ریفرنڈم #فیصلہ_صرف_عوام_کا
🚨🚨راولاکوٹ میں کھڑک کے مقام پر تاجر سردار طاہر کی مارکیٹ پر بارودی مواد سے حملہ
یہ کوئی عام واقعہ نہیں یہ دہشتگردی ہے
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مسلح گروہ اب کھل کر دہشت پھیلا رہا ہے۔ پہلے تاجروں کو دکانیں کھولنے پر دھمکیاں دی گٸیں پھر انکار پر بم سے اڑانے کی کوشش کی گٸی۔
یہ ہے بھارتی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ
یہ لوگ پرامن احتجاج کی آڑ میں مسلح جتھے چلا رہے ہیں تاجروں کو ریاست سے بغاوت پر مجبور کر رہے ہیں۔
اسمبلی متفقہ طور پر مذمت کر چکی ہے
اس لیے اب ریاست کو بھی خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
ان مسلح جتھوں کو ختم کیا جائے غیر قانونی اسلحہ ضبط کیا جائے اور دھماکہ کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے
ورنہ کل ہر تاجر کی دکان نشانے پر ہوگی
#آزادکشمیر #راولاکوٹ
MS Chaudhry🍒 retweeted
پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات میں دفاعی تعاون ایک اہم ستون ہے۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات دونوں ممالک کے مضبوط تزویراتی تعلقات اور مشترکہ دفاعی عزم کی عکاس ہے۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
افواج پاکستان کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں مکّہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے موقع پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ فوجی و سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ دفاع، باہمی تعاون اور علاقائی سلامتی کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ اتحاد تینوں ممالک کے درمیان مضبوط دفاعی شراکت داری اور اجتماعی سلامتی کی عکاسی کرتا ہے۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
اکتوبر-نومبر 2019 میں جب پاکستان عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا تھا، ایف اے ٹی ایف (FATF) کی گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا اور کرتارپور راہداری کے افتتاح جیسے اہم سفارتی اقدامات ہو رہے تھے تب مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کے لیے وہی وقت چنا
اب جب پاکستان میں اہم دفاعی اور سفارتی مذاکرات (جیسے مکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت) جاری تھے، مولانا فضل الرحمان نے اپنے احتساب کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
جب جب ملک میں کوئی اہم سفارتی وفد آتا ہے فضل الرحمان جیسے لوگ انتشار شروع کر دیتے ہیں۔
تاکہ سرمایہ کاروں کو بتا سکےکہ ملک میں امن و امان کی صورتحال غیر یقینی ہے، ادھر کا رخ نہ کرنا، کیا یہی ٹی ٹی پی کا ایجنڈا نہیں؟
مگر اس بار عوام کی آنکھیں لال ہیں کہ
فضل الرحمان ہو یا کوئی بھی احتساب تو دینا پڑیگا اتنی جائیداد کیسے بنائی،
MS Chaudhry🍒 retweeted
بولیڈا، بلوچستان
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے ایک دہ*شت گرد کو ختم کر دیا۔ موقع سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
آپ کو اس طالبانی شریعت سے بچانے کے لیے فوجی جوانوں نے اپنی جانیں دی، اپنے سر کٹوائے لیکن خوارج کے سامنے جھکائے نہیں، جبکہ سر پر چار کلو کا مذہبی پگڑ پہن کر گھومنے والے بارہ من کے مولانا فضل الرحمن نے خوارج کی اُس شریعت کو لبیک کہا جس کے پیروکاروں کو اللہ اور اس کے رسول نے اسلام سے خارج قرار دیا
MS Chaudhry🍒 retweeted
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔
اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اجتماعی دفاع، دفاعی صنعت، فوجی تربیت اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
Makkah Alliance For Defence Strategic Political and Defence Committee meeting held in Islamabad
Delegation level talks held between Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF was part of the Pakistani delegation
Pakistan is hosting the meeting with Army Chief's, Foreign Ministers and Defence Ministers of Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia participating
MS Chaudhry🍒 retweeted
General Sir Charles Roland Vincent Walker, Chief of General Staff (CGS) of the @BritishArmy (UK) said he valued his recent visit to Pakistan
CGS UK also visited a Pakistani border post along the Pak - Afghanistan international border
During his visit, CGS UK held delegation level talks with Pakistan’s Military leadership led by Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
CGS UK highlighted the longstanding defence relationship between both countries.
CGS UK appreciated the hospitality and thanked Pakistan for the opportunity to strengthen the professional ties and mutual understanding between the two Armies.
MS Chaudhry🍒 retweeted
بریف ڈاٹ پی کے ایک ایسا گمنام ویب پلیٹ فارم ہے جس کی موجودہ ملکیت، ادارتی پالیسی اور ٹیم کی تفصیلات عوام کے سامنے نہیں ہیں۔ مئی 2023 میں حیدر مہدی نے اپنے وی لاگ میں وقاص احمد کو اس ویب سائٹ کے بانی کے طور پر متعارف کرایا تھا جبکہ معید پیرزادہ بھی اس کی تشہیر کرتے رہے ہیں۔
دوسروں سے شفافیت اور جواب دہی کا مطالبہ کرنے والے اس ادارے کی اپنی ادارتی اور مالیاتی شفافیت ہی مشکوک ہے
نامعلوم بریف ڈاٹ پی کے کے لئے چند حقائق اور تھوڑا سا حساب کتاب۔
مالی سال 2026-27 میں دفاعی بجٹ 30 کھرب روپے ہے جو مجموعی وفاقی اخراجات کا 16 فیصد اور ملکی مجموعی پیداوار کا 2.1 فیصد بنتا ہے۔
فوجی پنشن کے لیے مختص 822 ارب روپے وفاقی بجٹ کی دستاویزات میں علیحدہ اور واضح طور پر درج ہیں۔ انہیں کہیں چھپایا نہیں گیا۔
قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 80 کھرب 50 ارب روپے جبکہ صوبوں کو منتقل کی جانے والی رقم 88 کھرب 50 ارب روپے ہے۔
وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کا مجموعی حجم 32 کھرب 20 ارب روپے ہے نہ کہ 10 کھرب روپے۔ ملکی ترقیاتی اخراجات کا حساب لگاتے وقت صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟
صرف فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مالی سال 2025 کے مالیاتی گوشواروں میں 47 ارب روپے ٹیکس کی مد میں درج ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والے منافع پر ادا کیا جانے والا ٹیکس سرکاری پیسے کی محض گردش نہیں ہوتا۔
ضرور دفاعی اخراجات پر سوال اٹھائیے۔ ضرور سول حکومتی اخراجات کا بھی جائزہ لیجیے۔ لیکن دونوں کے لیے حساب کتاب کا پیمانہ ایک ہی رکھیے۔
تنقید کا خیرمقدم ہے لیکن من پسند اعداد و شمار کے انتخاب سے اخذ کیے گئے نتائج کو غیر جانب دار مالیاتی تجزیہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
MS Chaudhry🍒 retweeted
لاہور بیٹھ کر تونسہ، کراچی بیٹھ کر سکھر ، کوہٹہ سے سبی اور پشاور سے مانسہرہ کے مسائل حل نہیں ہو سکتے ، مجھے میرا انتظامی یونٹ اور صوبہ چاہیے، نہ پنجاب دی ونڈ ہوگی نہ سندھ تقسیم ہوگا ، بلکے انتظامی یونٹس سے قوم کا ہر ایشو جلد سے جلد حل ہوگا
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#عوامی_رائے_ریفرنڈم

















