Pinned Tweet
عوام راج کامنشورصرف حکومت بدلنانہیں، بلکہ سیاست کا پورانظام بدلناہےہم ایسی سیاسی جماعت جمہوریت اورایسا پاکستان چاہتےہیں جہاں میرٹ فیصلہ کرےقانون سب پر برابرلاگو ہو ادارے مضبوط ہوں کرپشن کاخاتمہ ہواوراقتدار چند خاندانوں کی نہیں بلکہ عوام کی امانت ہو۔یہی ہماری جدوجہدہے یہی ہماراعزم
Saeed Laang retweeted
ننھے بلال کی زندگی بچانے کے لیے تقریباً ستر لاکھ کی ضرورت ہے۔ ویڈیو میں بلال کی والدہ کا رابطہ نمبر، انہی کا بینک اکاؤنٹ، اُنہی کا جیز کیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کیا جا رہا ہے۔ آپ سب تھوڑی تھوڑی مدد بھی کریں گے تو انشاء اللہ بلال کی زندگی بچائی جا سکے گی۔
Saeed Laang retweeted
انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ آخر کب رکے گا؟ مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسجد کی اسلام آباد سے گرفتاری اور اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کو سی ڈی اے کی جانب سے سیل کرنا تشویش ناک ہے۔ سیاسی اختلافات کا جواب گرفتاریوں اور دباؤ سے نہیں
@iqrarulhassan
کچھ بے شرم ہڈی خور ایسے ہیں کہ فسطائیت کے ننگے ناچ کے بعد زخموں پر نمک چھڑکنے کے لئے آ جاتے ہیں کہ لیڈر کے ساتھ یہ ہو گیا اور کوئی نکلا کیوں نہیں ، بدبودار گھٹیا گدھ
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
Saeed Laang retweeted
شخصیات کبھی ریاستی نظام کے سامنے فتحیاب نہیں ہو سکتیں۔ نہ بھٹو ہو سکے تھے، نہ خان صاحب ہوتے دکھائی دیتے ہیں، نہ مولانا ہو سکیں گے۔۔۔ ہمیں ریاستی نظام کے مدّمقابل عوامی جمہوری نظام لانا ہو گا۔ سسٹم کے سامنے سسٹم اور ادارے کے مقابل ادارہ بنانا ہو گا۔ عوام راج تحریک اسی عوامی نظام اور جمہوری ادارے کے قیام کی تحریک ہے۔۔۔ سب کر کے دیکھ لیجئے، آخرِ کار آنا عوام راج کے نظریے کے جانب ہی پڑے گا۔
Saeed Laang retweeted
ایک بار اس ویڈیو کو لازمی سنئیے گا۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#سرگودھا_جمعیت_کا
#جرات_وبہادری_حیدری
#اسیروں_کورہا_کرو
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ! سید اقرار الحسن بھائی نے پاکستان کی بہتری کے لیے ہر موقع پر اپنا کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ سفر جاری رکھیں گے۔ 🇵🇰❤️
#IqrarUlHassan #عوام_راج #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک وومن ونگ خواتین کی باوقار، مؤثر اور بامقصد نمائندگی کا ایک مضبوط پلیٹ فارم۔
جہاں پردہ آپ کا وقار، صلاحیت آپ کی پہچان اور اجتماعی جدوجہد آپ کی طاقت ہے۔ آئیے، اپنی سوچ، ہنر اور جذبے کے ساتھ سماجی و تنظیمی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کریں۔
@iqrarulhassan
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک 2029 میں پارلیمان کے اندر ہوگئی اقرار الحسن
عمران خان کی رہائی مقدم ہے عمران خان بہت جلد اپنے کارکنان کے درمیان ہوں گے میری یہ خواہش ہے عمران خان جلد رہا ہوں سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا عمران خان سے متعلق میرے سوال پر جواب @iqrarulhassan @Tauheedtaunsvi
Saeed Laang retweeted
ہمارا ماننا ہے کہ حقیقی تبدیلی شخصیات کے بجائے میرٹ اور جماعتی سطح پر شفاف اندرونی انتخابات سے آتی ہے۔ وقت اور ہمارا عمل خود ہماری گواہی دے گا.
#اب_عوام_راج_ہوگا
Saeed Laang retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی احتجاجی کال کے بعد مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ ہوش کے ناخن لے، ضد اور محاذ آرائی کے بجائے مذاکرات کی میز پر بیٹھے اور اس مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرے۔ عوام کو مزید مشکلات سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Saeed Laang retweeted
پاکستانی سیاست کی اصلاح: اسمبلیوں کا اصل کام آئین اور قانون سازی ہے، اور ووٹ کا حق خاندان یا نعروں کے بجائے شعور اور پالیسی کی بنیاد پر استعمال ہونا چاہیے۔ — ڈاکٹر سید وجاہت علی.
#اب_عوام_راج_ہوگا
Saeed Laang retweeted
آخر کب تک؟ آخر کب تک پاکستان کے عوام چند خاندانوں کی حکمرانی برداشت کرتے رہیں گے؟
78 سال گزر گئے، نسلیں بدل گئیں، حکمران خاندانوں کی نسلیں اقتدار میں آتی رہیں، مگر عام آدمی آج بھی اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے پریشان ہے۔ اب مزید خاموشی نہیں اب مڈل کلاس اور غریب طبقے کے نوجوانوں کو بھی قیادت اور اقتدار میں آنے کا حق ملنا چاہیے۔ پاکستان کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے
اب وقت ہے عوامی نمائندگی کا، اب وقت ہے عوامی راج کا
اب راج کرے گی صرف اور صرف خلقِ خدا انشاء اللہ
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہےسو ہم کرتے رہیں گے
کب تک خاموش رہیں گےوقت آگیاہےہم اپنےحق اوربہتری کےلیےکھڑےہوں اوراسی سوچ کےساتھ عوام راج امیدکی کرن ہےکہ نظام بدلےطاقت واقعی عوام کےہاتھ میں آئے
حقیقت یہ ہےکہ ان سیاست دانوں کو ہمارے دکھ درد صرف ٹی وی کی بحثوں یا کاغذوں میں ہی نظر آتے ہیں۔ مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، بجلی کا بل آتا ہے تو سانس رک جاتی ہے، اور ان کی لڑائیاں ختم ہی نہیں ہوتیں۔ کرسی کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیتے ہیں، پر عوام کے مستقبل کی کسی کوکوئی پرواہ نہیں۔
Saeed Laang retweeted
اقرار بھائی کی نظم ’’جیل کی شام کا خیال‘‘ صرف قید کی تنہائی کا اظہار نہیں بلکہ بھوک، ناانصافی، محرومی اور اندھیروں میں جیتے ہوئے عوام کے احساسات کی ترجمانی ہے۔
آخر کب تک ظلم، غربت اور ناانصافی کا اندھیرا قائم رہے گا؟
🖤
Saeed Laang retweeted
شریفوں اور زرداریوں کے بہکاوے میں مت آئیں۔ یہ اپنے بچوں کو آگے لا کر خود کو انقلابی ثابت کرنے کی کوشش کریں گے، مگر عوام اب باشعور ہو چکی ہے۔
ان شاء اللہ، مڈل کلاس متحد ہوتی رہے گی، عوام آپس میں جڑتے رہیں گے اور مل کر عوام کا راج قائم کریں گے۔
عوام راج زندہ باد!
Saeed Laang retweeted
Ab khamosh nahi rahenge, na kisi khandan ki ghulami qabool karenge! Yeh jang apne haq, apne mustaqbil aur apni aane wali naslon ke liye hai.
Ab Awaam Raaj lag kar rahega!
#awaamraaj
@AdvJunaidButt
Saeed Laang retweeted
کیا خیال ھے آپکا اس بارے میں؟
#الهلال_نيفتشي
#LenaMiu #Awamraj
@iqrarulhassan @AdvJunaidButt @SanaullahKhn75 @all

















