لاہور کا تبلیغی اجتماع خیبر پختونخوا میں ہونا چاہیے، جہاں سموگ کی اور آلودگی بھی نہیں ہوتی ، اور ہمارے لوگوں کے سفر اور اخراجات بھی کم ہوں گے، ساتھ ہی مقامی معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔
#رائیونڈ_اجتماع #لاہور
َتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِير
ترجمہ _____________
اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قاد
ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پاس کرائے کی عورتیں ہر وقت موجود ہوتی ہیں، جو آپ کے مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے لیے ہر وقت دستیاب رہتی ہیں۔
#عزت_نفس #ریاستی_بدنامی
تم مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے بچوں کو ذہنی اذیت دینے کے سوا کچھ نہیں کر رہے۔
#مولانا #AsadMahmood
عمران خان نے سال 2019 میں افغانستان میں کینسر ہسپتال بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، انکا کہنا تھا کہ افغان شہریوں کو کینسر کے علاج کے لیے پاکستان نہ آنا پڑے اور وہ اپنے ملک میں علاج کروا سکیں
حکومت جلال کوچی کو ڈیپورٹ کیوں نہیں کرتا
غریب اور کمزوروں کو نکال رہے ہیں
افغانستان میں سود کا نظام ختم ہوا،
انخلا کی اصل حقائق
پاکستانی بینک الفلاح کا 20 سال بعد افغانستان سے انخلا، کابل اور ہرات میں اپنی بینکنگ شاخیں غزنفر بینک کو منتقل کر دیں
پاکستان کے بینک الفلاح نے افغانستان میں اپنی بینکاری سرگرمیاں مکمل طور پر ختم کر دی ہیں۔ بینک نے کابل اور ہرات میں اپنی شاخوں سمیت متعلقہ اثاثے اور واجبات افغان غزنفر بینک کو منتقل کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ 5 نومبر 2026 کو پاکستان اور افغانستان کے متعلقہ مرکزی بینکوں کی منظوری کے بعد مکمل ہوا۔
#bankalfalah #pakistan #afghanistan #banking #businessnews
ریاست کی اصل طاقت اس کے ہتھیار نہیں بلکہ عوام کا اعتماد، آئین کی بالادستی اور شہریوں کے بنیادی حقوق ہیں۔ اختلافِ رائے غداری نہیں، جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔
#TrumpOut
#HumanRights #Democracy
سلام کا جواب دینا واجب ہے۔ وعلیکم اسلام پر دس نیکیاں ملتی ہے
#سلام #شبقدر_امام
Mumtaz Safi retweeted
چند روز قبل شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے نصاب داوڑ کو شہید کر دیا۔ وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور PTM کا رکن تھا۔ اس کے والد بیرونِ ملک محنت مزدوری کرکے بیٹے کے بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہے تھے مگر ظالموں نے ان کے سارے خواب چھین لیے۔
@a_siab @gabeeno @MuqadasaAhmadz2
Mumtaz Safi retweeted
ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ایک بات تو ثابت ہو رہی ہے کہ چاہے کوئی دوسرا جرم کرے تو گنہگار ہم ہیں ۔۔۔اگر کوئی جج ہمارے حق میں فیصلہ دے تو وہ بھی ہمارا جرم ہے ۔۔کوئی ہمارے نوکروں کو دھمکائے وہ بھی ہمارا جرم کوئی گھر ا کے جان سے مارنے کی دھمکی دے وہ بھی ہمارا جرم ہے تو کیا ہمارے حقوق مکمل ختم کر دئیے گۓ ہیں ؟؟
Mumtaz Safi retweeted
گورنر راج کے باوجود آٹا مہنگا، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3500 روپے تک پہنچ گیا، یعینی فی من قیمت 7 ہزار روپے تک پہنچ گئی!!!
Mumtaz Safi retweeted
یہ بدقسمت باپ متحدہ عرب امارات میں بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر پردیس کی سختیاں برداشت کر رہا تھامگر نامعلوم افراد نے اس کے خواب چکنا چور کر دیے۔ اس کے جوان بیٹےجو PTM کا رکن بھی تھا کو بے دردی سے شہید کر دیا گیاآخر کب تک وزیرستان کے والدین اپنے جوان بیٹوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے
اس بہن بھائی کا پیار کتنا معصوم ہوتا ہے، اپنی چھوٹی بہن کو بوری میں اٹھا کر لائی ہے۔ 😅❤️
ٹرمپ کی شکست پر پاکستان کے بعض حلقوں میں مایوسی اور سوگ کا سماں ہے 😀 #نوبل_انعام
Mumtaz Safi retweeted
نیتن یاہو 18 سال بادشاہ بن کے بیٹھا مگر اس نے اپنے مذہب کی جنگ لڑی صرف مسلمانوں پر ظلم کیا منافقت نہیں کی کھل کر مسلمانوں کی نسل کشی کی مگر اپنے مہذہب ملک قوم سے مخلص تھا ان کی حفاظت کی ان پر ظلم نہیں کیا اپنی عورتوں بچوں نوجوان کی جان عزت اولاد پر ظلم نہی کیا
امریکہ کے لوگ وسیع سوچ رکھتے ہیں، امیدوار کا مذہب نہیں بلکہ کارکردگی اور منشور دیکھ کر انتخاب کرتے ہیں، جبکہ ہم دوسروں کے مذہب، نسل اور قوم کو برداشت کرنے میں بھی تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
@AbdulElSayed















