Mumtaz Safi retweeted
چند روز قبل شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے نصاب داوڑ کو شہید کر دیا۔ وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور PTM کا رکن تھا۔ اس کے والد بیرونِ ملک محنت مزدوری کرکے بیٹے کے بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہے تھے مگر ظالموں نے ان کے سارے خواب چھین لیے۔
@a_siab @gabeeno @MuqadasaAhmadz2
Mumtaz Safi retweeted
ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ایک بات تو ثابت ہو رہی ہے کہ چاہے کوئی دوسرا جرم کرے تو گنہگار ہم ہیں ۔۔۔اگر کوئی جج ہمارے حق میں فیصلہ دے تو وہ بھی ہمارا جرم ہے ۔۔کوئی ہمارے نوکروں کو دھمکائے وہ بھی ہمارا جرم کوئی گھر ا کے جان سے مارنے کی دھمکی دے وہ بھی ہمارا جرم ہے تو کیا ہمارے حقوق مکمل ختم کر دئیے گۓ ہیں ؟؟
Mumtaz Safi retweeted
گورنر راج کے باوجود آٹا مہنگا، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3500 روپے تک پہنچ گیا، یعینی فی من قیمت 7 ہزار روپے تک پہنچ گئی!!!
Mumtaz Safi retweeted
یہ بدقسمت باپ متحدہ عرب امارات میں بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر پردیس کی سختیاں برداشت کر رہا تھامگر نامعلوم افراد نے اس کے خواب چکنا چور کر دیے۔ اس کے جوان بیٹےجو PTM کا رکن بھی تھا کو بے دردی سے شہید کر دیا گیاآخر کب تک وزیرستان کے والدین اپنے جوان بیٹوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے
Mumtaz Safi retweeted
نیتن یاہو 18 سال بادشاہ بن کے بیٹھا مگر اس نے اپنے مذہب کی جنگ لڑی صرف مسلمانوں پر ظلم کیا منافقت نہیں کی کھل کر مسلمانوں کی نسل کشی کی مگر اپنے مہذہب ملک قوم سے مخلص تھا ان کی حفاظت کی ان پر ظلم نہیں کیا اپنی عورتوں بچوں نوجوان کی جان عزت اولاد پر ظلم نہی کیا
Mumtaz Safi retweeted
خوشال خان خٹک بابا کا ۱۶ ویں صدی میں لکھا ہوا یہ شعر جس کا ترجمہ لفظ بہ لفظ اقبال سیالکوٹی نے ترجمعہ کرکے اپنے کتاب میں چپایا یہ ان چوتیوں کیلۓ جو کہتے ہے اقبال کو پشتوں نہیں اتی تو ترجمہ کیسے کیا
د خوشحال سلام په هغه شا زلمو دی
کمندونه چې د ستورو په آسمان ږدي
خوشال خٹک
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پے جو ڈالتے ہے کمند
اقبال سیالکوٹی
Mumtaz Safi retweeted
شام ڈھلے جب بستی والے لوٹ کے گھر کو آتے ہیں
آھٹ آھٹ دستک دستک کیا کیا ھم گھبراتے ہیں
جناب امجد اسلام امجد
#naeemturilive
#YT Naeem Turi urdu official
#urdu poetry
Mumtaz Safi retweeted
🇦🇫 has approz 400 km of rail network, of which only 40 km were constructed from 2021-2026. The remaining infra was developed before 2021, with funding from the US, China and Russia
So, what exactly is there to boast about?
Pakistan has nearly 7791 km of rail track
Mumtaz Safi retweeted
اگر مفتی محمود مرکز غیر قانونی جگہ پر بنا ہے"تو پھر قبائل اور خاص کر وزیرستان میں عوام کے چلغوزے پر پچھلے ۱۲ سال سے قبضہ کس کا ہے"""!!وہ بھی تو غیر قانونی ہے"سب سے پہلے وہ قبضہ ختم کرے""!!
@KamalWazir13
وزیر
Mumtaz Safi retweeted
اب مجھے یہ مت کہیے گا کہ میں افغانستان چلی جاؤں
افغان ترقی پر تجزیہ میں گذشتہ کئی روز سے دے رہی ہوں اب بیشمار شہادتیں آرہی ہیں کہ افغانستان چائنہ کے بیچ ریل کا رابطہ ہوچکا
اللہ کا واسطہ خوابوں سے نکلیں آنکھیں کھولیں اور منگتے چاچو کو بتائیں کہ ترقی بھیک سے نہیں تجارت سے ہوگی
اور ہمارے تین باڈر بند ہیں
Mumtaz Safi retweeted
انگریز قبائلی وفاداریاں وظیفوں اور مراعات کے ذریعے خریدتے تھے؛ آج بعض قبائلی مشران وفاقی حکومت کے مفادات کے لیے وہی کھیل کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کل وہ راجِ برطانیہ کے مفادات کے محافظ تھے، آج وہی مشران وفاقی حکومت کے ہاتھ مضبوط کرکے گورنر راج کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
جب مشران عوامی مینڈیٹ کے بجائے اقتدار کا ساتھ دینے لگیں تو قبائلی غیرت بھی سودے بازی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ تاریخ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو اپنی قوم کے ساتھ کھڑے رہے، اور اُنہیں بھی جنہوں نے اپنی قوم کا سودا کیا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#گورنر_راج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
The British bought tribal loyalties with allowances; today, some tribal elders appear ready to play the same game for the federal government’s interests. Yesterday, they served the Raj; today, they risk legitimising Governor’s Rule. When elders choose power over the people’s mandate, tribal honour becomes a bargaining chip. History remembers those who stood with their people,
and those who sold them out.
#گورنر_راج_نامنظور
#گورنر_راج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Mumtaz Safi retweeted
My God ! It means like the rest of Pakistan now KP is surely doomed too
May Allah have mercy on us
Ameen
Mumtaz Safi retweeted
سفر علی کی جبری گمشدگی کو کل 13 سال مکمل ہوجائیں گے، سفر کی بیوی اسی درد کو لے کر اس جہان سے کوچ کر گئی۔ ریاست جابر نہیں قاتل بھی ہے، سفر علی کی بیوی کی قاتل!
ریاست کئی ماؤں کی قاتل ہے جن کے بچے ریاستی جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
#ReleaseSafarAli
Mumtaz Safi retweeted
مسلہ یہ ہیں کہ ہر کسی نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنا باپ بنایا ہوا ہے اور مولانا صاحب کی جینون بات کو بھی وہ غلط لیتے ہیں۔۔
کیا ان کیمرہ اجلاس بلانا غیرآئینی ہے؟ تاکہ جن خدشات کا مولانا صاحب اظہار کر رہے ہیں، اس پر عوام کے نمائندوں کو بریف کیا جائے۔۔۔
اب یہ چیز اسٹیبلشمنٹ سے برداشت ہو نہیں رہی ہے کیونکہ وہ سرے سے آئین کو مانتے نہیں، اسلئے وہ خود سامنے نہیں اتی اور اپنے کتوں کو مولانا صاحب پر چھوڑ دیا ہے
Mumtaz Safi retweeted
Death to ISKP and their supporters.
#Bajaur: ISKP claimed responsibility of the killing of three brothers in Bajaur,while TTP denied of the incident. Two days ago these 3 brothers were targeted by motorcycle riders in Bajaur. @LalWazir19 @LYousufzai2022 @a_siab @JamaimaAfridi @RSF_inter @RSF_en @RSF_fr @PEN_Norway
Mumtaz Safi retweeted
🚨ہر ہفتے اور اتوار کو وردی والے شمالی وزیرستان میں فوجی نقل و حرکت کا جواز پیش کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیتی ہے۔
لیکن اس کے باوجود معدنیات سے لدے ٹرک مسلسل بڑی تعداد میں وہاں سے گزرتے رہتے ہیں۔۔۔
Mumtaz Safi retweeted
اختلاف دی وی خو دښمني تری جوړول نه دی پکار. ځکه د انسان ژوند د هر څه نه لوی دے۔


























