عوام کا ٹیکس اور وسائل کہاں خرچ ہوتے ہیں، اس کا جوابدہ ہونا ہر رہنما کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی
@MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
Munsifa🖤 retweeted
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی
@MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے لوکیشنز اور تفصیلات کا شیئر ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں
فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع
azaadurdu.pk/163426/

افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی تلاشی اور انتظامی تبدیلیوں کے پس پردہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔
🚨🚨🚨
افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا!
پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا
حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟
مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری
فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی
فضل الرحمن یہ بتائے کے
سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟
ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا
فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے
بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟
فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟
معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں

🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر NCCIA کی ملک گیر کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف)
کے متعدد کارکنان گرفتار
azaadurdu.pk/163403/

اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کے پیراگراف 109 کے مطابق، افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہوں نے اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے طالبان رجیم سے جدید ہتھیار اور آلات حاصل کیے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور طالبان رجیم کی مبینہ سہولت کاری صرف پاکستان کا مؤقف نہیں، بلکہ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی فتنہ الخوارج، فتنہ الہند، القاعدہ، داعش خراسان اور دیگر گروہوں کی موجودگی کی نشاندہی کر چکی ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
طالبان رجیم پر دہشتگرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت، دہشتگرد تنظیموں کے سرغنوں کی سرپرستی اور مختلف گروہوں کو مالی و افرادی وسائل فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان میں 1,066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ 90 فیصد واقعات میں افغان رجیم بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث رہی۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
طالبان رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں القاعدہ، داعش، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند سمیت متعدد دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور تربیتی مراکز کے قیام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جو خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 2025 میں 1066 سے زائد حملوں کے اعداد و شمار اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کی پناہ گاہوں، سہولت کاروں اور معاون نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
دہشتگردی کے ہاتھوں پاکستانیوں کا خون بہنا اب بند ہونا چاہیے۔ پاکستان بارہا شواہد عالمی فورمز پر پیش کر چکا ہے، اب وقت ہے کہ عالمی برادری افغانستان سے سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف عملی کارروائی کا مطالبہ کرے۔ پاکستان کا امن سب سے اہم ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
دہشتگردی کو نظرانداز کرنے سے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ مزید شدت اختیار کرتے ہیں۔ افغانستان میں مختلف دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیاں عالمی برادری کے لیے بھی لمحۂ فکریہ ہیں۔ افغان سرزمین سے دہشتگردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور ہر دراندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Munsifa🖤 retweeted
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دہشتگرد بھیجنے کا سلسلہ خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور دشمن کے ہر ناپاک عزائم کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم