Usman Malik retweeted
کسیے بھول سکتی ہوں اس خوشگوار چہرے اور دلکش آواز کو قاری سید صداقت علی پتہ نہیں بقید حیات ہیں یا جہان فانی سے کوچ کر گۓ🥹💔
پلیز معلومات ہو تو شیر کریں
Usman Malik retweeted
دجال کے خلاف جنگ سے قبل ایک جنگ ہوگی جس میں یہودی،عیسائی،اور مسلمان اکٹھے لڑیں گے
جس سے لڑیں گے وہ حق پر ہو گا
Usman Malik retweeted
اللہ کا سب سے پیارا نام کون سا ہے؟
ڈاکٹراسرار احمدؒ کا دل میں اُتر جانے والا ایمان افروز بیان
Usman Malik retweeted
یہ عالم کون ہیں؟ teapawt.net/CranaVala/status/20282…
Usman Malik retweeted
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
Usman Malik retweeted
28 ممالک میں اذان کے مقابلے میں پہلی پوزیشن لینے والا بچہ اذان کعبہ کی طرح خوب صورت آواز میں اذان
Usman Malik retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک اور بات ثابت ہوگئی!
آج سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جب پاکستان کی تعریف کرتے تھے تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں، یہ ختم ہوجائے گا
لیکن آج ساری عرب دنیا اگر کسی ملک سے اپنے دفاع کی امید لگائے بیٹھی ہے تو وہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے
Usman Malik retweeted
یہ دعا مانگتے رہنا چاہئے کہ "اے اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے بچالے"
دنیا کی رسوائی یہ ہے کہ آپ کے کسی غلط کام کا چرچا ہوجائے،آپ کی عزت داغدار ہوجائے، اس لئے دعا کہ اللہ پردہ ڈال دے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ مجھے اپنی رحمت کی چادر تلے ڈھانپ لے
Usman Malik retweeted
جس نے واقعۂ کربلا کو سمجھنا ہے وہ صرف ایک منٹ کا یہ کلپ سن لے، مولانا اسحاق صاحب نے پورا سمندر کوزے میں بند کردیا ہے۔













