I'm 804 retweeted
عوامی طاقت کو کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا، 27 ستمبر کو عوام تو نکلے گی۔ ✊
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ساری قوم پر فرض ہے کہ حقیقی آزادی
کی جدوجہد میں وہ ہمارے ساتھہ کھڑی ہو
عمران خان
I'm 804 retweeted
حق مانگنے والی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، 27 ستمبر کو عوام اپنی آواز بلند کرے گی۔ ✊
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
یہ چیل کا، یہ جبر کا، یہ زہر کا تسلط
تم دیکھنا، ایک وقت میں تینوں سے لڑیں گے
اب جس کو برا لگتا ہے، لگتا رہے صاحب
ہم دیش کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے
عشروں کے تدبر نے یہ حکم دیا ہے
ہم خاک نشین، تخت نشینوں سے لڑیں گے۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
I'm 804 retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ جب عوام سڑکوں پر آتی ہے، تو بڑے بڑے فرعونوں کے تخت ہل جاتے ہیں۔#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پے نیکیاں ملتی۔۔۔
سوچو کنٹینرز ہٹانے پے کتنا ثواب ملے گا 😎
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی شروع کریں
انصافینز اس ہیش ٹیگ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی کے ساتھ ٹرینڈ کا آغاز کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ 27 ستمبر کو لاکھوں لوگ اسلام آباد کی طرف پرامن مارچ کریں گے۔
عمران خان کی رہائی اور سلامتی کے لیے اس لانگ مارچ میں پوری قوم کو نکلنا ہو گا۔
سب جوائن کریں ✊️
I'm 804 retweeted
Replying to @TeamiPians @ImranKhanPTI
عوام اپنے حق کے لیے ضرور نکلے گی، اب خاموشی کا وقت نہیں۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
انشاللہ خان بھی آزاد ہو گا اور یہ ملک بھی۔۔
اپنے اور اپنی نسلوں کے مستقبل کیلئے نکلو
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
شرم کرو حیا کرو
عمران خان اور اُسکے پورے خاندان کو رہا کرو
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
🔥 27 ستمبر لانگ مارچ — یومِ انقلاب 🔥
صرف 4 دن باقی!
اب خاموشی کا وقت نہیں، اپنے حق اور اپنے مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔
نکلو، اپنا آئینی و جمہوری حق مانگو اور تاریخ کے اس اہم موڑ کا حصہ بنو۔ 🇵🇰✊
27 ستمبر — عوامی آواز کا دن!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
I'm 804 retweeted
احتجاج کا جواب تشدد نہیں ہے،
اس لیے گولی مت چلانا۔
تمہارے پاس غصہ ہے، اُن کے پاس صبر ہے،
تمہارے پاس ہتھیار ہیں، اُن کے پاس خون ہے۔
اب اور خون مت بہانا،
گولی مت چلانا۔
تاریخ بدلنی ہے تو گولی مت چلانا۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا ہی بیدار قوم کی پہچان ہے، 27 ستمبر کو نکلیں۔ ✊
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
عمران خان سے انقلاب تک
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
ہم اتنے بہادر ہیں کہ بے گناہ خواتین سے بھی ڈرتے ہیں۔ ان سب کی رہائی کیلئے 27 ستمبر کو نکلیں
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
مہنگائی، بیروزگاری اور اس ظلم کے خلاف نکلیں
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
عوام تیار ہے ہر قسم کی قربانی کے لئے
کیونکہ ہر کسی کے دل کی دھڑکن کی بات ہے یہاں
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
I'm 804 retweeted
کیوں اسلام آباد کو بند کر رہے ہو؟ کس چیز کا ڈر ہے تم لوگوں کو۔۔؟ 🤫
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی

















