﷽
اَلسَّلَام🤍The Source of Peace
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
سلامتی والا، جس سے ساری سلامتی ملتی ہے،
کیونکہ وہاں الله خود اپنے بندوں کو سلام کرے گا:
*سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ* [یٰس: 58]
مہربان رب کی طرف سے سلام ہوگا۔
#اردو_زبان
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 retweeted
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 retweeted
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 retweeted
میں نے اُلجھ پڑنا تھا مصلِحتوں سے
مجھے تیرے "کُن" کے دلاسے سنبھال گئے مولا
🥺❤️
چار دن کی دن رات محنت کے بعد الحمدللہ سارا paper work پورا ہو گیا ہے
اور ڈیڈ باڈی کو قطر ایئر لائن سے پاکستان اج رات کو بھیج دیا جائے گا
اج پہلی دفعہ پتہ چلا ہے پردیس میں انسان فوت ہوتے ہی انسان نہیں رہتا وہ کارگو سامان بن جاتا ہے
ticket کے پیسے پھر اس کو تول کر لیتے ہیں
پردیسی زندگی۔
ابھی میں اپنے جس چاچو سے 10 منٹ پہلے سامنے بیٹھ کر باتیں کر رہا تھا مجھے فون اگیا اچانک سے ٹرپ کا میں گاڑی لے کر نکلا ہی تھا
10 منٹ بعد مجھے اُسی چاچو کے فورمین کا فون اگیا فون اگیا تمہارا چاچو فوت ہو گیا ہے۔
دعائے مغفرت کی درخواست سب سے۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#اردو_زبان
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ !
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ !
آمین یا رب العالمین !
💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 🐣 retweeted
اللہ آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہوجائے.
تمہاری زندگی کی خزاں کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، اللہ تمہارے وجود کو ایک دن بہار سے آشنا کر سکتا ہے۔
صبح بخیر 🌸✨
اج ایک گاؤں میں ایا ہوں۔ اتنا سکون ہے نہ ادھر کوئی شور شرابہ نہیں کوئی ٹریفک نہیں بالکل سکون والا ماحول ہے۔ 😍😍۔ اج رات ادھر ہی رکوں گا صبح پھر شور شرابے میں دماغ درد۔ اتنا پیارا موسم ہے ٹھنڈا ٹھنڈا باہر بیٹھ کے چائے پینے کا مزہ ہی الگ ہے
اُس کو سوچوں تو یہی سوچنے لگ جاتا ہوں
اُس نے جاتے ہوئے سوچا بھی نہیں ہے میرا
جتنا منسوب کیا مجھ سے سبھی نے اُس کو
اُتنا وہ شخص تو لگتا بھی نہیں ہے میرا























