PurePaki (@pakibisma) header
PurePaki (@pakibisma) profile picture

Aik Pakka Mohajir Jo sochta hai ke Sachay Mohajiron ne kin Kanjaron ko Aajadi dilai. Yeh ghulam hi behter the. Azad ho ke tum par hi bhonkne lagay

karachi, pakistan
Joined May 2011
Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)Photo by PurePaki (@pakibisma)
اہم خبر ، خوفناک الزامات کی تصدیق ، ایف آئی اے کی کال ڈیٹا ریکارڈر اور ویڈیوز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کی ہے اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے تھانے میں رکھنے بھتہ وصولی میں ملوث ہے کل عدالت نے IG اسلام آباد کو طلب کر لیا ہے جسٹس بابر ستار کا غیر قانونی حراست میں رکھے گئے مغویوں کو بھی کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم " معلوم ہوتا ہے اسلام آباد پولیس کے اعلی حکام کی معاونت سے جرم کا ارتکاب کیا گیا آئی جی کل ایف آئی اے رپورٹ پڑھ کر آئے اور پولیس اہلکار کے کنڈکٹ کی وضاحت کرے سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی، ڈی ایس پی اور ایس ایس پی آپریشنز کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری " ۔۔۔ خاتون معراج بی بی نے بیٹے اور پوتے کو سی آئی اے پولیس اسٹیشن میں غیر قانونی حراست میں رکھنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
4
43
2
210
14,345
واہ کیا ملک ہے نا کوئی آئین کو ماننے والا نا کوئی قانون کو 👏👏👏👏👏 ”اس بینچ کا جو بھی فیصلہ ہو گا غیر قانونی ہو گا، بینچ کا جو فیصلہ آئے گا اسے اگنور کر دیں گے، فیصلہ اگنور کرنے پر ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا“ عرفان قادر
21
68
219
5,124
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں شکریہ #عورتوں_پر_تشدد_بندکرو
آج رات 10 بجے سب پاکستانی اپنی ماوں بہنوں بیٹیوں پر ہونے والے ظلم اور تشدد پر آواز اٹھائیں اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر شکریہ #عورتوں_پر_تشدد_بندکرو
167
7,064
144
6,491
240,861
" سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 9 برس مکمل،جن پر قتل کا الزام ہے وہ مبینہ قاتل سب کے سب آج اقتدار میں ہیں" صدیق جان @SdqJaan Link : tinyurl.com/muy3e2r4
235
4,007
72
11,383
194,257
ہاں بھائی تو کیسی لگی 😂 @betterpakistan
15
23
564
عمر ایوب صاب آپ کی یہ قربانی دلوں کو چیرتی ھے۔سلووٹ یوو۔
767
6,587
247
15,847
471,492
رانا صاحب سے کور کمانڈر ہاؤس سے سیکیورٹی ہٹانے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو رانا صاحب نے فرمایا کہ اتنی حساس گفتگو TV پر نہیں کی جا سکتی۔
365
4,391
134
9,478
283,627
PurePaki retweeted
Replying to @aliimumtaz
3
38
2
39
5,609
کور کمانڈر کی فیملی نے بتا دیا اسکے پیچھے کس کا ہاتھ تھااور کونسا آہنی ہاتھ تلاش کرنا باقی ہے؟؟؟
39
1,522
37
2,011
85,756
Replying to @Fereeha
خواتین کے ساتھ بھی ایسا ظلم تو عمران ریاض تو مردہیں خدا ان حکمرانوں کو غارت کرے
1
6
1
2
659
PurePaki retweeted
یہ کشمیر یا فلسطین میں نہیں بلکہ پاکستان ہے ۔ ڈوب کر مر جائو پولیس اور فوج والو ۔۔۔
464
8,092
427
8,261
198,723
PurePaki retweeted
پنجاب پولیس۔۔۔۔۔ انسانی سے گری ہوئی حرکت عورت کے سامنے ننگا ہو گیا ۔۔۔۔ پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہا اب ۔۔۔ کیا کوئی پوچھنے والا نہیں ان کو ؟؟؟؟؟ بچے اور عورتیں نہ دیکھیں وڈیو 5 سیکنڈ بعد شروع ہو گی ۔۔۔۔
362
2,051
266
1,685
101,076
" الحمدللہ میاں نوازشریف صحت یاب ہوگئےہیں کیونکہ عمرہ بڑی مشقت والی عبادت ہےجس کی سعادت انہوں نےحاصل کی۔اب انکےپاس پاکستان واپس نہ آنےکاکوئی اخلاقی جوازباقی نہیں رہا۔" سلیم صافی @SaleemKhanSafi #NawazSharif #MaryamNawaz Link : https://teapawt.net/t.co/NnACWn7Th1
330
593
48
2,911
144,664
عمران خان اور مافیا کی لڑائی عجیب ہے ، وہ کہتا ہے انہوں نے ملک لوٹا ہے ملکی دولت بیرون ملک منتقل کی ہے وہ جواب میں کہتے ہیں اس نے نکاح ٹھیک نہیں کیا ، وہ کہتا ہے ان سے لوٹی دولت واپس لیں گے ، وہ جواب میں کہتے ہیں ٹیریان اس کی بیٹی ہے وہ کہتا ہے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے وہ آگے سے ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دے دیتے ہیں یعنی عمران خان ملک کی بات کرتا ہے اور یہ سارے ملکر اس کی ذاتیات پر حملہ آور ہوتے ہیں .کیونکہ ان کے پاس عمران خان کی کرپشن کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے ۔۔ – at Texas, USA
216
2,674
83
7,538
336,399
Replying to @SdqJaan
پی ڈی ایم کا مال باہر ہے اور پاسپورٹ خاندان سمیت تیار ہیں انہیں کیا اس ملک کے ساتھ کیا ہوتا ہے بیغرت تو وہ ہیں جن سے امی کا کھانسی کا شربت نہیں خریدا جا رہا اور اب بھی ان چوروں کی غلامی سے جان نہیں چروا سک رہے
2
38
1
167
11,569
یی خبر سچ تو پیپلزپارٹی والوں کو جواب دینا ہوگا بلاول بتائی کس کے کہنے پی سائین کیا تھا @javerias
167
4,009
124
5,569
90,845
PurePaki retweeted
Replying to @soldierspeaks
روس سے تعلقات ختم کرو۔ چین سے تعلقات ختم کرو۔ یوکرین کی جنگ میں مدد کرو۔ ریبیکا ایل گرانٹ عمران خان کو تین کام کرنے کو کہا گیا جب وہ ڈٹ گیا کہ میں نہیں کروگا تب اسے حکومت سے نکالنے کے لیے ڈونلڈ کے زریعے خط (دھمکی)جنرل باجوہ کو دی اور پھر بندے خرید کر عمران خان کی حکومت گرا دی گئی
3
113
5
134
10,090
Replying to @soldierspeaks
اسلامی جمعوریہ پاکستان موجودہ دورحکومت میں پوری دنیا میں سب سے زیادہ شرح سود(21فیصد)کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔5 لاکھ علما کا وارث نہ صرف حکومت کا حصہ بلکہ13 حکومتی پارٹیوں کا سربراہ ہے۔۔یہ تاریخی اعزاز پہلی دفعہ مولانا فضلالرحمان کی سربرائی اور انتھک محنت کی بدولت حاصل ہوا۔۔۔🖐️
11
85
1
208
12,074