سارہ retweeted
مولانا فضل الرحمن اگر وہ بات کررہے ہیں جو ہماری رائے اور سیاسی نظریات سے مطابقت نہیں رکھتے تو سیاست میں الگ خیالات کے لئے جگہ ہونی چاھئے۔
سب خوش ہیں سوائے عوام کے.... خیر عوام کو پوچھتا ہی کون ہیں
👩🦯👩🦯👩🦯
Replying to @MasoodJCh
@MasoodJCh کل رات میں آپ سے جو کہہ رہا تھا وہی آج منیب بھی کنفرم کر رہا کہ ن لیگ کی دونوں حکومتوں سے بڑا گھر خوش اور مطمئین ہے. سب اوکے چل رہا... وجہ بھی بتائی تھی کیوں...
سارہ retweeted
اس زندگی میں ہر چیز تھکادینے والی ہے لہذا ایسی تھکن کا انتخاب کرو جو تمہارے لئے قابل قدر ہو
سارہ retweeted
انسانوں کی بستی بہت زیادہ خطرناک ہے یہاں تو احساس اور خلوص کا باقاعدہ شکار کیا جاتا ہے
سارہ retweeted
کیا وقت تھا کہ جب ٹویٹر پہ سیاست ہوتی تھی۔ کچھ ٹرینڈز والے ٹویٹس ہوتے تھے۔ شاعری ہوتی تھی۔ کھانوں وغیرہ کی پکس والے ٹویٹ ہوتے تھے۔
لیکن اب جب بھی ٹویٹر کھولو، سامنے بِلو باندری، بالا ڈاکو کو یہاں کی خواتین ٹویپس محلے کی پھپھے کٹنیوں جیسے ڈسکس کر رہی ہوتی ہیں۔ 🤦🏻
سارہ retweeted
ڈگری اصلی ہو یا نقلی، حقیقت یہی ہے کہ ملک میں سب سے بڑا قابل اور مستند وکیل وہ ہے، جو جج کی قیمت جانتا ہے،،،!!!
سارہ retweeted
گھریلو استعمال والی گیس کا سرکاری ریٹ 279 اور فروخت ہو رہی ہے 500 روپے کلو۔۔آٹا 190 روپے کلو مل رہا ہے۔
جبکہ حکومت نے سینیٹرز کو لائف ٹائم بلو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا
یہ ہوتا ہے وژن ایسی ترجیحات ہوں گی تو ملک کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
سارہ retweeted
یہاں معاملات مستقبل قریب میں ٹھیک ہونے کی اُمید عبث ہے۔
کیونکہ اپنے ساتھ جو ہو وہ ظلم ہوتا ہے اور بعینہ یہی کچھ کسی اور کے ساتھ ہو تو انصاف۔
















