جو کہتا تھا مر جاؤں گا مگر ان سے مزاکرات نہیں کروں گا۔۔۔ اب حسب عادت نیازی صاحب یوٹرن لیتے ہوئے مزاکرات کیلئے حکومت کے پاؤں پڑ گئے۔۔
@MaryamNSharif @pp201pmln2
بریکنگ نیوز ۔۔۔
میاں نواز شریف کی واپسی کے لیے لندن میں مشاورت شروع ۔۔۔
پاکستان میں تاریخی استقبال کیا جائے گا۔۔۔
انشاء اللہ
1
"فوج اور آئی ایس آئی کی قدر کرنے کے لیے ""ماں کا نیک اور باپ کا ایک ھونا لازمی شرط ہے"
پاکستان تحریک انصاف
30 اکتوبر 2011 تا 10 اپریل 2022
1
پرانے زمانے میں جب کوئی چور چوری کرتا پکڑا جاتا تھا تو اس کو گدھے پر بٹھا کر پورے شہر میں گھمایا جاتا تھا آج کل کنٹینر پر گھمایا جاتا ہے
🤣🤣🤣🤣
#گھڑی_چور
Watch ⌚ chor
#گھڑی_چور
کئی روز سے جاری نیازی تماشے پر عوام کا صبر جواب دیتا جارھا۔ آج گوجرانوالہ کا یہ منظر آپ کو ٹی وی پر نظر نہیں آیا ھوگا
پہلے چور کو گدھے پہ سوار کر کے شہر میں گھمایا جاتا تھا آجکل کنٹینر پر چڑھایا جاتا ہے.. منقول
#گھڑی_چور
شیخ رشید نے بھی لانگ مارچ کو خیر باد کہہ دیا جو کل تک لوگوں کو لانگ مارچ کے لیے اکسارہا تھا😊
واہ رے جہادی واہ رے انقلابی
1
تاریخ گواہ ھے کہ
#نواز
کو ہارانے کے لیے ہمیشہ ایمپاٸر کوساتھ ملایا گیا
آج کا میچ ھی دیکھ لیں🥴
@MaryamNSharif @Atifrauf79 @pp201pmln @MaizaHameedMNA
@TararAttaullah
#فتنہ_نکلا_کرپشن_پر
ذاتی حملےنہیں کروں گی، تمہیں سیاسی میدان میں گھرتک چھوڑ کرآؤں گی، ن لیگ کا مقابلہ گھٹیا شخص سے ہے، شہباز شریف عمران خان کا تین سال کا گند صاف کررھے ھیں۔ مریم نواز @MaryamNSharif کا چشتیاں جلسے سے خطاب
@pp201pmln @TararAttaullah @hinaparvezbutt @
نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا مقابلہ ایک ایسے شخص سے ہے جو شیطان بھی ہے اور گھٹیا بھی ہے!"
یہ واقعی پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے!
#گھٹیا_شیطان
@MaryamNSharif @pp201pmln @TararAttaullah @
3











