ایٹمی ملک کی سکیورٹی کو ان لونڈوں کی پوسٹ سے خطرہ ہے جنہیں محلے کے دکاندار ادھار بھی نہیں دیتے۔
1
4
200
Sobió retweeted
یہ کیسے ممکن ہے دہشت گرد 400 بچے مار کر چلے جائیں اور ہماری isi کو پتا ہی نہیں کراچی میں 80 وکیل مار دیے اور ہماری ایجنسی کو پتا ہی نہیں
پھر اس ایجنسی کا فائدہ ہی کیا ہے انہیں تو کسی چیز کا پتا نہیں
میں آج دعوے سے کہتا ہوں یہ خود دہشتگردوں کو لے کر آتے ہیں
محمود اچکزئی
Sobió retweeted
اس ملک پہ قابض فوج اور اس فوج کی تکہ بوٹی کرنے کے لیے بے تاب عوام کے درمیان جو دیوارِ زوالقرنین حائل ہے، اس دیوار کا نام عمران خان ہے۔ باقی جو سمجھدار ہیں انکے لئیے اتنا اشارہ ہی کافی ہے۔
یار ہر عید یا شادی پر بیگم اور بیٹی کے کپڑوں کی خریداری کمر اور بجٹ دونوں کو توڑ دیتی ہے۔ کوئی عظمی پٹوارن سے اس سٹور کا پتہ مانگ دے جہاں سے مریم بی بی چھ سو اور آٹھ سو کے کپڑے خریدتی ہیں ۔ ساری عمر دعائیں دوں گا۔
Sobió retweeted
احتجاج کرنے پر نا صرف عوام پر تشدد کیا گیا بلکہ تھوکا بھی گیا ۔۔اب ان کو بتانے کا وقت آگیا ہے کہ مالک عوام ہے۔۔عزت کرو گے تو عزت ملے گی
ایسے جانور کسی ایک انسان کی پیداوار نھی ھوسکتے پوری فوج کی کارواٰ ہی کے بعد ایسے سور وجود میں آتے ھیں
Sobió retweeted
"باوردی کان پکڑوائے ہیں، تشدد کر کے آدھا ننگا کر کے چوک میں گھمایا ہے، یہ SSG کا بندہ وہاں وارداتیں کرتا تھا، اس پر رولا ہے۔
اس سے پہلے ملتان میں واقعہ ہوا تھا، جب بھی فوجی جوان چھٹی پر گھر آتے تھے علاقے میں چوریاں شروع ہوجاتی تھیں، عوام نے شکایت کی لیکن ہم انکو مقدس سمجھتے رہے۔"














