Sobió retweeted
یہ کیسے ممکن ہے دہشت گرد 400 بچے مار کر چلے جائیں اور ہماری isi کو پتا ہی نہیں کراچی میں 80 وکیل مار دیے اور ہماری ایجنسی کو پتا ہی نہیں
پھر اس ایجنسی کا فائدہ ہی کیا ہے انہیں تو کسی چیز کا پتا نہیں
میں آج دعوے سے کہتا ہوں یہ خود دہشتگردوں کو لے کر آتے ہیں
محمود اچکزئی
Sobió retweeted
اس ملک پہ قابض فوج اور اس فوج کی تکہ بوٹی کرنے کے لیے بے تاب عوام کے درمیان جو دیوارِ زوالقرنین حائل ہے، اس دیوار کا نام عمران خان ہے۔ باقی جو سمجھدار ہیں انکے لئیے اتنا اشارہ ہی کافی ہے۔
Sobió retweeted
احتجاج کرنے پر نا صرف عوام پر تشدد کیا گیا بلکہ تھوکا بھی گیا ۔۔اب ان کو بتانے کا وقت آگیا ہے کہ مالک عوام ہے۔۔عزت کرو گے تو عزت ملے گی
Sobió retweeted
"باوردی کان پکڑوائے ہیں، تشدد کر کے آدھا ننگا کر کے چوک میں گھمایا ہے، یہ SSG کا بندہ وہاں وارداتیں کرتا تھا، اس پر رولا ہے۔
اس سے پہلے ملتان میں واقعہ ہوا تھا، جب بھی فوجی جوان چھٹی پر گھر آتے تھے علاقے میں چوریاں شروع ہوجاتی تھیں، عوام نے شکایت کی لیکن ہم انکو مقدس سمجھتے رہے۔"
Sobió retweeted
حقیقی مطالعہ پاکستان
امریکی ڈرون طیارے جو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بمباری کرتے تھے وہ کندھار سے نہیں آتے تھے۔ وہ راولپنڈی کے قریب ایک بیس سے اڑتے تھے۔ ڈرون جو پاکستان میں بمباری کرتے تھے وہ پاکستان سے اڑتے تھے۔
مسٹر رابرٹ
#FreeLeaderOfTheNation
teapawt.net/0_khan_0/status/176538…
Sobió retweeted
ہمارا اکاؤنٹ وڑنے والا ہے ایک کمینٹ اور ریٹوٹ کا سوال ہے ایکس واسیوں
#RiggingExposed
Sobió retweeted
فارم 45 اپلوڈ کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کا عملہ ۔۔
پتہ نہہں الیکشن کمیشن والے رو رہیں ہیں یا کمپنی والے
Sobió retweeted
عمران خان کے تمام چاہنے والے اس ہیش ٹیگ کے اوپر ٹویٹ کریں 🙏
#ImrankhanNeedHealthCheckup
Sobió retweeted
محمود اچکزئی کا عاصم منیر پر غداری کا الزام
تمہارے وردی والے، میجر کرنل برگیڈیر اور جرنل نے ستر ارب روپے لیکر ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے،
تُم وطن فروش سمگلر چور ڈاکو ہو
بتاؤ مجھے تُم غدار ہو یا ہم غدار ہیں
Sobió retweeted
اختر مینگل صاحب کے کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی پر بہت ہی سنگین الزامات۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے اس وضاحت آنا چاھئیے
Sobió retweeted
میں پی ایس ایل کا بائیکاٹ کر رہا ہوں جب تک محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیتا
متفق تو ریٹویٹ
#BoycottPSL
Sobió retweeted
تحریک انصاف سے کل 90 سیٹیں چھینی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے اتنی گنجائش رکھی ہوئی ہے کہ اگر عدالتوں سے تحریک انصاف کو پندرہ سیٹیں واپس مل جائیں تو بھی ان کے منصوبے کو نقصان نہ ہو۔ تحریک انصاف کوالجھایا جارہاہے!
پاکستان کی اسٹیبلشمینٹ دراصل امریکی اسٹیبلشمینٹ کا مہرہ ہے اور اگر پاکستان کی کمپنی کو ہاتھ ڈالنا ہے تو ان کے باپ کو جگانا ہوگا، لیگل بیٹل کو امریکہ لے جانا ہوگا اور وہاں سے پریشر ڈلوا کر اپنا حق واپس لینا ہوگا۔ معید پیرزادہ
Sobió retweeted
یہ وہ گندگی ہے جس نے لندن پلان بنایا تھا اور اداروں کو گمراہ کرنےکے لیے جھوٹ بولے۔ پی ٹی آئی کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ چہرہ یاد رکھنا چاہیے کیونکہ سارا ظلم ، زیادتی اور تشدد کا mastermind یہی ہے۔



















