حرف مزاحم (@prohibent) header
حرف مزاحم (@prohibent) profile picture

RT does not mean personal endorsement and I am writing this because everyone wrote it in their bio and seems sensible to cover my ass by writing this BS.

Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2012
Photo by حرف مزاحم (@prohibent)Photo by حرف مزاحم (@prohibent)Photo by حرف مزاحم (@prohibent)Photo by حرف مزاحم (@prohibent)Photo by حرف مزاحم (@prohibent)Photo by حرف مزاحم (@prohibent)
آہ! اے یتیم شہر کراچی! یہاں شام ڈھلتے ہی زندگی اپنے گھروں کو لوٹنے سے پہلے موت کے خوف سے دوچار ہوتی ہے۔ سڑکوں پر خوف کا راج ہے؛ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح لٹیرے دندناتے پھرتے ہیں اور شہری اپنی جان، عزت اور جمع پونجی سمیت غیر محفوظ ہیں۔ 46 روز میں ہزار سے زائد وارداتیں اور 65 شہریوں کا قتل! یہ محض اعداد و شمار نہیں، 65 گھروں کے اجڑنے، 65 ماؤں کی گود ویران ہونے، 65 خاندانوں کے سہارے چھن جانے اور ہزاروں خوابوں کے قتل کی داستان ہے۔ اے کراچی! تیرے حصے میں دنیا کے بڑے شہروں جیسی معاشی ذمہ داریاں تو آئیں، مگر تحفظ کے نام پر بے بسی، اختیار کے نام پر محرومی اور حکمرانی کے نام پر تماشائی نصیب ہوئے۔ تیرے وسائل پر سب کا حق ہے، تیرے نام پر سیاست کرنے والے بے شمار ہیں، مگر تیرے شہریوں کی جان کی ذمہ داری لینے والا کوئی نہیں۔ آہ! اے لاوارث کراچی! تجھے کسی دشمن نے ایک دن میں نہیں لوٹا، تجھے برسوں کی نااہلی، بدانتظامی، سیاسی مفادات اور بے رحم حکمرانوں نے اس حال تک پہنچایا ہے۔
11
1
17
316
حرف مزاحم retweeted
کراچی میں پیپلز پارٹی نے برسوں تک فنڈز کی کمی کا شور مچایا، وفاق کو موردِ الزام ٹھہرایا اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ صوبے کے پاس وسائل نہیں، اسی لیے ترقی نہیں ہو رہی۔ مگر حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔ وہ ہی وسائل، وہی پیسہ، وہی اختیارات جن سے جماعت اسلامی کراچی میں بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے، پیپلز پارٹی کیوں نہیں دکھا سکی؟ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق نے صوبوں کو دل کھول کر فنڈز دیے، این ایف سی ایوارڈ میں سندھ کا حصہ بڑھایا گیا، اور کراچی کو بھی براہِ راست اور بالواسطہ دونوں طرح سے پیسہ ملا۔ مگر وہ سب رقم پیپلز پارٹی کی کرپشن، بدانتظامی اور ترجیحات کی غلطی کی نظر ہو گئی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ فنڈز تو آئے، مگر کراچی کی بنیادی مسائل سڑکیں، سیوریج، صفائی، پانی اور ترقیاتی منصوبے ویسے کے ویسے رہے، جبکہ دوسری طرف محدود وسائل میں بھی بہتر کارکردگی ممکن ثابت ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ جب پیسہ ملا تو وہ کہاں گیا؟
5
60
99
1,616
حرف مزاحم retweeted
Replying to @prohibent
آر-3 اور ای-وی-وَن کہ تعداد میں اسی لیئے اضافہ نہیں کیا جاتا کیوں کہ یہ بسیس جِن روٹس پہ ہیں وہاں پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک صفر ہے۔ جان بوجھ کے اِن روٹس پہ آدھے گھنٹے کے انٹریول سے ضرورت سے کافی کم بسیز چلائ جاتی ہیں۔ اب روٹ بھی شارٹ کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی کراچی دشمنی عروج پہ ہے
1
7
حرف مزاحم retweeted
ایک سندھی بھائی جب یورپ کا منظر پیش کرتے رحیم یار خان پہنچے تو ان کے جذبات سننے لائق تھے! شہر کی خوبصورتی دیکھ کر دل سے نکلی تعریف سننے کے لائق ہے
12
372
2
1,084
16,196
حرف مزاحم retweeted
یونیورسٹی روڈ پر ترقی کے نام پر ایک اور تماشا!!! یونیورسٹی روڈ پر اتنا تنگ یوٹرن کہ بیک وقت صرف ایک گاڑی گزر سکے؟ سندھ حکومت آخر کب تک ناقص منصوبہ بندی کا بوجھ کراچی کے عوام پر ڈالتی رہے گی؟ #KarachiTimes #SindhGovernment #FixTheSystem #UniversityRoad
7
22
6
40
651
صحافت کے نام پر کیسی کیسی عجیب چیزیں اس ملک میں پائی جاتی ہیں۔
3
1
4
359
حرف مزاحم retweeted
کراچی سمیت سندھ میں گیس 550 روپے فی کلو تک فروخت #ARYNews
1
2
743
حرف مزاحم retweeted
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ، حیدری مارکیٹ میں واقع ’ایم ایم-سنز‘ کی دکان پر وارد*ات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔ 🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔ #karachi #cctvviews #karachinews
1
55
2
68
1,437
حرف مزاحم retweeted
لاہور کے حالات سے پریشان ہوکر کوئی کراچی شفٹ کیوں نہیں ہوتا؟ Asking for a friend
40
18
8
166
31,432
حرف مزاحم retweeted
سوال: 28ویں آئینی ترمیم کب متوقع ہے؟ عامر الیاس رانا: 28ویں آئینی ترمیم کے ساتھ مزید ترامیم بھی آئیں گی، تاہم فی الحال جلد پیش ہونے کے امکانات نظر نہیں آ رہے۔ البتہ اس سے پہلے ریفرنڈم ہونا ہے۔ . @RanaAamirilyas . #28thAmendment #ConstitutionalAmendment #PakistanPolitics #Referendum #AmirIlyasRana
2
4
19
2,040
حرف مزاحم retweeted
2 ارب سے سیدھا 4 ارب۔
1
13
2
27
767
حرف مزاحم retweeted
صرف یونیورسٹی روڈ سے پہلوان گوٹھ تک کی تمام روڈز، زبردستی کے انڈر پاسز ککا حساب کتاب کرلیں، کام کی کوالٹی چیک کریں۔۔۔تو عوام کے ٹیکس کی طرح دُنیا کے ہوش وحواس اڑ جائیں گے۔ ملک کی اکانومی سنبھل جائے ،عالمی ادارے کیس کردینگے سرکار پہ۔
4
19
4
35
643
حرف مزاحم retweeted
غضب خدا کا۔۔! یہ کون جاہل سرکاری ملازم ھے؟ کہاں کا واقعہ ھے؟ کوئی نشاندہی کر سکتا ھے۔۔؟ یعنی غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن گیا۔ کس قدر سفاکیت کےساتھ اس دیہاڑی دار کو اٹھا لیا گیا ھے۔ ریڑھی پیچھے رہ گئی، دیہاڑی تباہ ہو گئی۔ یہ غریب دو وقت کی روٹی کہاں سے اور کیسے کمائے؟ اس سوال کا جواب دیئے بنا یہ بابو ایسی حرکت کرنے کا مجاز کیسے ہوگیا ؟ اس بابو نے کیا ان گنت فیکٹریاں اور بے پناہ روز گار کے مواقع پیدا کر رکھے ہیں۔۔؟ کوئی ھے جو یہ ظلم دیکھ کر ایکشن لے؟
جانتے ہیں اس ملک سب سے بڑا جرم کیا ہے؟ غریب ہونا اور دن رات محنت کر کے اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا 💔
86
383
6
1,011
40,955
حرف مزاحم retweeted
تھرپارکر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا 85 سے 90 فیصد فصل تباہ یا غیرپیدوار۔ اچھا یہ بھی بتا دیں کہ پہلے سے خوراک اور پانی کے کیا انتظامات کئے گئے تھے؟
3
3
1
10
370
حرف مزاحم retweeted
سندھ تعلیم کے لیے پنجاب اور کے پی سے زیادہ پیسہ دے رہا ہے، کیونکہ ہمارا مقصد سستی اور معیاری تعلیم ہے۔ بلاول زرداری
1
4
11
327
حرف مزاحم retweeted
شہید ملت روڈ تھانہ فیروز آباد کراچی سے ڈکیت ایک شہری سے 82 تولہ سونا اور 4 کلو چاندنی چھین کر فرار ہوگئے ، سرکاری پروٹوکول میں ملوث پولیس عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ۔۔۔۔۔
2
11
2
57
2,910
حرف مزاحم retweeted
چالیس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت تین بار کا وزیراعلی میٹنگ کر رہا ھے کہ تھر پارکر کو آفت زدہ قرار دیا جائے ۔۔ کوئ پوچھے کہ چالیس برس ملے تھی سندھ حکومت کو اور لگاتار تین دفعہ وزیراعلی رہے کیا کیا؟؟
1
11
8
111
حرف مزاحم retweeted
یہ خبیث شخص کراچی میں کھڑے ھوکر تعصب پر مبنی بکواس کررھا ھے۔
31
36
13
157
8,029
حرف مزاحم retweeted
مرتضی وہاب کی طرف سے 600 روپے بھتہ دیں تو فوڈ واک اسٹریٹ میں بیٹھنے کی اجازت ھو گی
1
31
حرف مزاحم retweeted
Check the history before giving lectures. Pakistani society isn't defined by your assumptions—facts prove otherwise. Do your research before making ignorant claims! 🇵🇰
13
96
3
492
14,033