Kami Khan (@pti_198) header
Kami Khan (@pti_198) profile picture

General Secretary Hazara kpk (PYC)

Pakistan
Joined February 2024
Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)Photo by Kami Khan (@pti_198)
سچا مسلمان صرف خدا کے آگے جھکتا ہے ثبوت سب کے سامنے #PTI_Folllowers
85
61
75
1,872
It was such a peaceful movement, feel so sad that it had to take a violent turn. My heart goes out to the students and their families who were hurt. Paper leak is a very serious issue, and I am glad to know n see that the kids of our country have come together for a better educational system, and their parents supported them. I truly appreciate the stand they have taken, showing dedication, sincerity, and keenness to study hard n make their future and a greater, educated India. This andolan, this protest, is the right way to go abt it, n the students have done this peacefully. So courageous and brave. Driven and motivated towards education, this generation will make India proud. This issue is between the students and the educational system, it should not be hijacked politically, the credit should only go to the students of our country, and I am sure the government will also give them all the support n make it a stronger educational system. It’s a win-win situation. Hoping n praying for a positive decision. God bless all of you who wanna be educated. Education should be the next trend and fashion, and should get trendier n more fashionable yr by yr, itna k bahar se log come to India to study and India becomes an educational hub.
12,097
43,134
5,807
250,183
20,173,556
غیر ملکی سیاح خواتین کو راہ چلتے پاکستانی نے شادی میں بلا لیا، مہمان نوازی نے سب کے دل جیت لیے
16
442
1
2,902
116,183
عاشقاں نو گوڈٹے گوڈے پانی ✍️ اپنی محبوبہ کے عشق میں بے پیپر دینے گیا محبوب پکڑا گیا 🫣🤭
15
20
2
73
18,521
Kami Khan retweeted
سبحان من ابدع. teapawt.net/JasmineRossn/status/20…
211
339
25
4,597
221,761
🚨ایسا حُسن کے کمال ہے ! پورا اسٹیڈیم میچ کو چھوڑ کر اس خاتون کو ہی دیکھتا رہا
232
718
30
8,664
1,353,686
جس طرح کے آج کل طوفان آ رہے ہیں تو کسان بھائی اس طرح کے سولر کے لیے سٹینڈ بنوائیں۔۔۔
10
254
6
960
61,081
پبلک اویرنس میسج عمل کریں نہ کریں اپ اپ کی مرضی ہے
14
244
4
608
39,959
Kami Khan retweeted
سپرم کی کمی اور کمزوری ختم کرنے کا طاقتور دیسی نسخہ
6
34
190
7,076
نہ بجلی، نہ فریج، افغانستان میں انگور کو مٹی کے کنٹینر میں رکھ کر مہینوں تک تازہ رکھا جاتا ہے۔
14
444
6
3,379
164,180
پاکستانی شناختی کارڈ کے Hidden Codes… وہ معلومات جو 99٪ لوگ نہیں جانتے ہم سب روزانہ اپنا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہیں… کبھی بینک میں، کبھی سم لیتے وقت، کبھی سفر کے دوران، کبھی کسی سرکاری یا پرائیویٹ کام کیلئے… مگر حیران کن بات یہ ہے کہ لاکھوں پاکستانی آج تک یہ نہیں جانتے کہ شناختی کارڈ پر لکھا ہوا 13 ہندسوں کا نمبر صرف ایک نمبر نہیں… بلکہ یہ آپ کا علاقہ، خاندان، جنس، بایومیٹرک شناخت اور مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے۔ سادہ لفظوں میں اگر کوئی آپ کا شناختی کارڈ نمبر سمجھ لے… تو وہ جان سکتا ہے کہ آپ پاکستان کے کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، کس خاندان سے جڑے ہیں، اور نادرا کے خودکار نظام میں آپ کی بنیادی شناخت کیسے محفوظ ہے۔ مثال کے طور پر یہ نمبر دیکھیں: 36302-1234567-9 اب آئیے ایک ایک ہندسے کا راز سمجھتے ہیں… ① شروع کے پہلے پانچ ہندسے کیا بتاتے ہیں؟ مثلاً: 36302 یہ پانچ ہندسے آپ کی جغرافیائی شناخت یعنی Area Code ہوتے ہیں۔ سب سے پہلا ہندسہ آپ کے صوبے یا علاقے کو ظاہر کرتا ہے: 1 = خیبرپختونخوا 2 = سابق فاٹا 3 = پنجاب 4 = سندھ 5 = بلوچستان 6 = اسلام آباد 7 = گلگت بلتستان 8 = آزاد کشمیر یعنی اگر کسی کا شناختی کارڈ 3 سے شروع ہو رہا ہے… تو وہ بنیادی طور پر پنجاب سے رجسٹرڈ ہے۔ اب دوسرا ہندسہ آپ کا Division ظاہر کرتا ہے۔ تیسرا ہندسہ آپ کا District (ضلع) ظاہر کرتا ہے۔ چوتھا ہندسہ آپ کی تحصیل کو ظاہر کرتا ہے۔ پانچواں ہندسہ آپ کی یونین کونسل یا لوکل رجسٹریشن ایریا کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی صرف پہلے پانچ نمبرز دیکھ کر نادرا کا سسٹم جان لیتا ہے کہ آپ پاکستان کے کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ② درمیان والے سات ہندسے کیا بتاتے ہیں؟ مثلاً: 1234567 اکثر لوگ سمجھتے ہیں یہ Random نمبر ہے… مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلچسپ ہے۔ یہ سات ہندسے آپ کے خاندان کا کوڈ ہوتے ہیں۔ یعنی ایک ہی Family کے والد، والدہ، بہن بھائی اور بچوں کے ریکارڈ آپس میں اسی کوڈ کے ذریعے Link ہوتے ہیں۔ اسی کوڈ کی بنیاد پر نادرا کا Family Tree بنتا ہے۔ اور اسی وجہ سے جب آپ FRC (Family Registration Certificate) نکالتے ہیں… تو پورا خاندان سسٹم میں سامنے آ جاتا ہے۔ ③ آخری ایک ہندسہ کیا بتاتا ہے؟ مثلاً: 9 یہ آخری ہندسہ آپ کا Gender Code یعنی جنس ظاہر کرتا ہے۔ اگر آخری نمبر یہ ہو: 1, 3, 5, 7, 9 تو اس کا مطلب: مرد اگر آخری نمبر یہ ہو: 0, 2, 4, 6, 8 تو اس کا مطلب: خاتون اب یہاں ایک سوال اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے… خواجہ سرا، مخنث، Intersex یا Transgender افراد کیلئے کون سا نمبر ہوتا ہے؟ یہاں بہت غلط معلومات گردش کرتی رہتی ہیں… مگر حقیقت یہ ہے کہ نادرا نے ان کیلئے کوئی الگ X، Y، Z یا مخصوص آخری ہندسہ مقرر نہیں کیا۔ خواجہ سرا افراد کے شناختی کارڈ میں بھی آخری نمبر انہی دو Categories میں آتا ہے: یا طاق (Odd Number) 1,3,5,7,9 یا جفت (Even Number) 0,2,4,6,8 فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ رجسٹریشن کے وقت قانونی دستاویزات، میڈیکل ریکارڈ، بایومیٹرک اور منتخب Gender Category کے مطابق اندراج کیا جاتا ہے… اور اسی حساب سے نمبر جاری ہوتا ہے۔ یعنی اگر اندراج مرد کے طور پر ہوا… تو آخری نمبر طاق ہوگا… اگر خاتون کے طور پر ہوا… تو آخری نمبر جفت ہوگا۔ ④ مزید حیران کن معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے… یہی شناختی نمبر آپ کے… سم کارڈز… بینک اکاؤنٹس… پاسپورٹ… بایومیٹرک ریکارڈ… جائیداد… ٹیکس ریکارڈ… ووٹر رجسٹریشن… سرکاری سبسڈی… حتیٰ کہ کئی Verification Systems کے ساتھ Link ہوتا ہے۔ یعنی شناختی کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں… بلکہ آپ کی پوری زندگی کا Digital Footprint ہے۔ ⑤ ایک انتہائی اہم Security Alert… آج کل لوگ بغیر سوچے سمجھے… WhatsApp Groups میں… Facebook Posts میں… Online Forms میں… یا کسی بھی اجنبی شخص کو… اپنے شناختی کارڈ کی تصویر بھیج دیتے ہیں۔ یاد رکھیں… یہی ایک بڑی غلطی Fraud، Fake SIMs، Online Scam، Banking Fraud اور Identity Theft کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے شناختی کارڈ کی Copy دیتے وقت غیر ضروری معلومات Hide ضرور کریں۔ یاد رکھیں… شناختی کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں… یہ آپ کی پوری شناخت، خاندان، مقام اور مستقبل کے ریکارڈ کا دروازہ ہے۔
2
126
2
276
14,963
Kami Khan retweeted
سولر کا کمال چیک کریں سولر نا ایجاد ھوتا تو یہ سب ممکن نہیں تھا ایک کسان نے سولر کی مدد سے اپنا ھی پانی کا ڈیم بنا لیا ہے #Solar #SolarPower
82
236
38
1,082
174,923
حمیرا ارشد کا یہ پہلا گانا ایسا پاکستانی گانا تھا جو میرا شدت کے ساتھ دل چاہا کہ لائیو سنوں 😅😂 اخیر گایا تھا اس بندی نے💕 -🎶
1
96
4
495
33,888
Kami Khan retweeted
🇮🇷🇵🇰 Pakistani forces escort Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi with protocol.
663
4,273
139
25,719
1,266,013
🔞آٹھارہ سال سےکم عمرافرادیہ ویڈیونہ دیکھیں🔞 پاکستان میں ٹک ٹاک اوردیگرایپس نےنوجوان نسل کوبربادکرنےمیں کوئی کسرنہ چھوڑی🆘 یہ آزادی نہیں بلکہ ایسی دلدل ہےجس سےبااہرنکلناناممکن ہے،اداروں کوفوری ان ایپس پرپابنی لگانی چاہیے🙏🏻 #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
53
149
15
937
93,005
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘 ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
134
375
23
2,299
396,097
Kami Khan retweeted
اس شاٹ کو حاصل کرنے میں 9 سال اور 3 بلین میل لگے۔ پلوٹو کے برفیلے پہاڑ۔
2
192
1
1,545
63,996
ایران کے پاس سب سے بڑے"ہتھیار" "آبنائے ہرمز" پر BBC کی رپورٹ دیکھئیے۔۔ آپ نے اتنے قریب سے آبنائے ہرمز کی کم ویڈیوز دیکھی ہونگیں۔ جس آبنائے ہرمز سے روزانہ 130 سے زائد مال بردار جہاز دنیا کی 20% توانائی کا مال لیکر گزرتے تھے۔۔وہاں سے اب صرف 5 جہاز گزرنے کی اجازت ہے۔
6
338
1
1,403
47,908
ایک آدمی قسم کھا کر کہتا ہے: "خدا کی قسم! جب تم گھر سے نکلو تو یہ دعا پڑھو۔ میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ رزق خود چل کر تمہارے دروازے تک آئے گا۔"
25
1,926
14
5,986
165,957
Kami Khan retweeted
ٹیکنالوجی اگر غلط ہاتھوں میں ہو تو یہ ہتھیار بن جاتی ہے, شاید یہ تاریخ کا. سب سے بڑا فراڈ EXPOSE ہوا ہے...! یورپی ملک "Latvia" کے ایک دفتر میں 4 کروڑ 90 لاکھ جعلی اکاؤنٹس چل رہے تھے، پولیس کے چھاپے نے سب کچھ بے نقاب کر دیا! چھاپے کے دوران 1200 سم باکس ڈیوائسز اور 40,000 فعال سم کارڈز برآمد ہوئے جو 80 سے زائد ممالک سے جڑے ہوئے تھے۔ یہ پورا نیٹ ورک فشنگ، بینک فراڈ، بھتہ خوری اور یورپ بھر میں انسانی اسمگلنگ جیسے جرائم کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔ صرف ایک سم باکس روزانہ ہزاروں جعلی واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور بینک اکاؤنٹس بنا سکتا ہے۔ پولیس نے 4 لگژری گاڑیاں ضبط کر لیں، 5 لاکھ ڈالر بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے اور 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر کی کرپٹو بھی قبضے میں لے لی۔ حیران کن بات؟ صرف 7 افراد اس پورے اربوں کے فراڈ نیٹ ورک کو چلا رہے تھے۔
10
535
6
1,527
170,743