Pinned Tweet
اللّٰہ پاک دے کر بھی ازماتے ہیں اور لے کر بھی ازماتے ہیں اج اللّٰہ پاک نے مجھ سے میرا بیٹا محمد احمد عطاء واپس لے لیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
35
37
10,345
Replying to @AanayaAsif
@naziagoraya سے سو اختلافات ہیں لیکن ان کے کام میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے OSD بننا ایک کمپیٹنٹ بندے کے لیے قابل قبول نہیں دوبارہ عہدے پر بحال کیا جانا چاہیے
میرا ایک شاگرد ہے وہ پچھلے مہینے پانچ کروڑ بنا گیا۔عمر صرف ستائیس سال۔نہ ہارورڈ،نہ آکسفورڈ،نہ کوئی فارن ڈگری حتیٰ کہ بی ایس بھی بمشکل پاس کی تھی۔پہلی تنخواہ؟ پینتیس ہزار اور اب پانچ کروڑ۔جاننے والے حیران تھے کہ آخر ایسا کیا کر لیا؟
2
2
74
راشد نصر اللہ اور نوید ستی کے درمیان جو کھپ چل رہی ہی اس کا بہترین حل یہ ہے کہ راشد صاحب اپنی ڈگریاں ٹویٹ کر کے نوید ستی کے منہ پر ماریں
@RashidNasrulah @Naveedsatti555
28
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایکس کے بہت اچھے دوست اور استاد محترم محتصر علالت کے بعد اس در فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@MintMindPk 😥😥
سعودی عرب کی حفاظت ہمارے زمہ
ہمارے قرضے سعودی عرب کے ذمہ
#Pakistan
2
86
اسلام وعلیکم @grok کیسے ہو تم۔ میں بغیر پیسے کے یورپ جانا چاہتا ہوں اور وہاں سے پیسے کما کر اپنے گھر والوں کا قرض اتارنا چاہتا ہوں براہ مہربانی کوئی اسان اور قانونی طریقہ بتاو اور اٹلی یا انگلستان میں کہاں اچھی نوکری ملے گی یہ بھی بتا دو
2
5
510
ایس ایس ای اور اے ای او کو ریگولر کر کے ان کو بھی ڈی ار اے دو
ملازمین کا استحصال بند کرو
#EqualPayForPunjab
کیونکہ پنجاب میں سب کی ماں ہے تو چھوٹوں سے پیار کرتی ہے اور بڑوں کو لاوارث کر دیا ہے
جب مہنگائی ایک جیسی ہے
تو DRA میں فرق کیوں؟
پنجاب کو برابری چاہیے!
#EqualPayForPunjab
1
29
اگر اج سو گئے تو کل پچھتانا پڑے گا ۔ نکلو اپنے حق کے لیے کم از کم لاہور ، قصور ، سیالکوٹ ، گجرات والے تو لازمی پہنچیں
#EqualPayForPunjab
ساڈا حق ایتھے رکھ !
اساں تے جانا مال و مال نی اساں تیری گل کرنی او تیری ڈیڈی نال نی اساں تیری گل کرنی
#EqualPayForPunjab
نا اہل ملزمان کے لیے دس فیصد اور ایل ملازمین کے لیے 600 فیصد
بندر کے ہاتھ میں استرا ا گیا جے
#تنخواہ_وفاق_پنجاب_مساوی_انصاف











