Pinned Tweet
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲💔
جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور
سنگدلی
گرین بس کے دروازے میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے
چوہدری قاسم retweeted
شاہد خاقان عباسی کی ایئر بلیو نے 300 ملازمین کو نوکری سے برطرفی کردیا،جن میں 69 انجینئرنگ بھی شامل ہیں،برطرف ملازمین کو بغیر نوٹس کے فارغ کیا گیا،عملے کو سروس کارڈ اور ایئرپورٹ پاسز ایچ آر میں جاتے جمع کروانے کا حکم،یادرہے شاہد عباسی کو میاں نوازشریف نے 2 مئی 1997 کو پہلی بار PIAکا چیئرمین بنایا تھا۔پھر 2003 میں عباسی نے اپنی بلیو ایئرلائن شروع کرلی تھی،پھر میاں نواز شریف نے 2013 میں پہلے شاہد عباسی کو وزیر پیٹرولیم بنایا پھر جب پاناما کیس میں نوازشریف کو غلط طریقے سے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا تو نوازشریف نے شاہد عباسی کو وزیراعظم بنادیا۔پھر 2018 کے الیکشن میں شاہد عباسی مری سے اپنی سیٹ ہارگئے تو میاں نواز شریف نے انکو لاہور سے اندرون شہر والی سیٹ سے رکن اسمبلی بنادیا۔پھر وہی شاہد عباسی نوازشریف کو چھوڑ گئے اور اپنی الگ پارٹی بنالی،آج پارلیمنٹ سے باہر ہیں اور سیاسی و معاشی مسائل کا شکار ہیں اسی لیے بلیو ایئر سے 300 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا ہے۔
چوہدری قاسم retweeted
یہ ھے پاکستان کی محبت پاکستان کا فخر پاکستان کا غرور پاکستان کی بیٹی اور پاکستان کی حقیقی لیڈر مریم نوازشریف۔
ویلڈن چیف منسٹر ❤️
ایران سے 160 روپے کلو LPG خرید کر سرکاری ریٹ 280 روپے فکس کر کے بھی مارکیٹ میں 600 روپے کلو بیچنے کو ہمارے ملک میں ملکی ترقی کہا جاتا ہے
چوہدری قاسم retweeted
الجوف / یمن
الجوف کے حوثی زیرقبضہ علاقوں پر مجاھدین اسلام کا قبضہ۔
مجاھدین صنعاء شہر کے دروازے پر پہنچے ھوئے۔
چوہدری قاسم retweeted
پاک ڈینش میڈیا جسے آصف راجپوت صاحب چلاتے جو ڈنمارک میں مسلم لیگ کے عہدے دار بھی ہیں اور پی آئی کی ایجنسی کوپن ہیگن میں ان کے پاس تھی نے میرے ایکس پر اس مطالبے کو نمایاں طور پر فیس بک پر شئیر کیا ہے یہ ڈنمارک اور ناروے مقیم ہر پاکستانی کی آواز ہے یورپ میں سب سے منافع بخش روٹ یہی تھا اس سے جرمنی سویڈین ناروے ڈنمارک والے پاکستانی فائدہ اٹھاتے تھے اب تو بوڑھے لوگ پاکستان جاتے نہی کیوں ڈیڑھ دن لگ جاتا ہے ڈائریکٹ فلائٹ چھ گھنٹے میں پہنچ جاتی تھی پاکستان کا بہت فائدہ تھا @Official_PIA پی آئی اے کی نئی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس مطالبہ پر توجہ دیں @KhawajaMAsif خواجہ آصف صاحب سے بھی یہ بات کر چکے پی آئی اے کا یہ منظور شدہ روٹ جو بند پڑا ہے منافع بخش ہے اسے شروع کریں
چوہدری قاسم retweeted
🚨بہت اہم خبر🚨
فضل الرحمان دوبئی ایئرپورٹ پر گرفتار
لیبیا سے ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش میں فضل الرحمن کی دبئی ایئرپورٹ پر یو اے ای حکام کے ہاتھوں گرفتاری کی حیران کن تفصیلات پہلی بار منظرِ عام پر
یکم اگست 2005ء کو فضل الرحمن کو دبئی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے حکام نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ لیبیا کے شہر طرابلس سے دبئی کے راستے پاکستان ڈالرز کی بھاری رقم اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اطلاعات کے مطابق یو اے ای حکام نے انہیں ملک بدر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے تھے دبئی ایئرپورٹ پر دوپہر کے وقت گرفتاری کے بعد انہیں ایک ہوٹل منتقل کر دیا گیا جہاں پاکستانی سفارت خانے کے حکام بھی پہنچ گئے تاکہ یو اے ای حکام سے ان کی ملک بدری کی شرائط پر مذاکرات کیے جا سکیں
مصدقہ ذرائع کے مطابق اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مداخلت کے نتیجے میں یو اے ای حکام نے فضل الرحمان کو رہا کیا تھا
اطلاعات کے مطابق فضل الرحمن 27 جولائی کو لیبیا روانہ ہوئے تھے اور پیر کی رات ایک بجے دبئی ایئرپورٹ پہنچے ان کے پاسپورٹ پر ویزا کی مہر بھی ثبت ہو چکی تھی تاہم انہیں ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ ان کے پاس طرابلس لیبیا سے لائی گئی امریکی ڈالرز کی کثیر رقم موجود تھی
یہ خفیہ نوعیت کی معلومات پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئی ہیں یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ پشاور میں واقع مفتی محمود مرکز جو ایک پرتعیش مدرسے کے ساتھ رہائشی کمپلیکس بھی ہے بھی لیبیا کی مالی معاونت سے تعمیر کیا گیا تھا
اس سنگین انکشاف سے متعلق تاہم کئی سنگین سوالات تاحال جواب طلب ہیں
فضل الرحمن کے لیبیا کے ساتھ اصل تعلقات اور روابط کی نوعیت کیا تھی؟؟؟
لیبیا سے پاکستان لائی جانے والی ڈالرز کی بھاری رقم کس مقصد کے لیے تھی؟؟؟
کیا یہ رقم کسی سرکاری، سیاسی یا مذہبی مالی معاونت کا حصہ تھی یا اس کے پیچھے کوئی اور معاملہ تھا؟؟؟
مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لئے لیبیا سے کتنی مالی معاونت حاصل کی گئی اور اس کا مکمل مالی ریکارڈ کہاں ہے؟؟؟
اگر دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری اور رہائی کا واقعہ پیش آیا تھا تو اس حوالے سے یو اے ای حکام اور پاکستانی سفارت خانے کا سرکاری ریکارڈ کیا کہتا ہے؟؟؟
سب سے اہم سوال لیبیا سے لاکھوں ڈالرز کی نقد رقم لانے کا مقصد کیا تھا اور اس پورے معاملے کی کبھی شفاف تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟؟؟
چوہدری قاسم retweeted
آج کا پہلا نواں کٹا کھل گیا یے
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے گرد پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب اور ایف آئی اے کا گھیرا تنگ ہو گیا ہے
نیب راولپنڈی نے کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے انہیں 10 نومبر کو طلب کر لیا ہے جبکہ ایف آئی اے کی جانب سے بھی انہی الزامات پر انہیں پہلے ہی طلبی کا نوٹس بھیجا جا چکا ہے کیس کی تفتیش کے مطابق منظور شدہ 3,938 نشستوں کی جگہ 4,252 افراد کو نوازنے ختم کی جا چکی 2,646 آسامیوں پر تقرریاں کرنے جعلی دستاویزات کا استعمال کرنے اور ضوابط کی دھجیاں اڑانے کے سنجیدہ الزامات شامل ہیں۔
اُمید ہے اب کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی دھمکیوں کی بجائے قانون کا سامنا کریں گے
اس گاؤں کی طرف توجہ کی ضرورت ہے
چک نمبر ڈوگراں 68 eb عارف والا
کاش کوئی بندہ اس پنڈ دی کوئی خبر لے لوے
ساہیوال کو تو پیرس بنا دیا 🙏🙏
دلا چیاوں چیاوں کے علاؤہ کوئ کام کی بات نہیں لکھتا ہوتا
اگر عمران خان اتنا ہی مقبول ہے پھر آپ جیسے دلے یوتھیے وغیرہ سڑکوں پر کیوں نہیں نکلتے
ماسٹر پتلو کی مہندی پر جتنے لوگ نکلے تھے یہ دیکھ کر لگتا پتلو کے مقابلے میں عمران خان کی مقبولیت دس فیصد بھی نہیں ہے 😀
🚨🚨
حضور! آپ کس کس سے لڑینگے؟
عمران خان کی مقبلویت سے؟
تو دیکھ لیجیئے وہ آج پہلے سے بھی زیادہ مقبول ہے۔
مولانا کی مذہبی جذبے سے سرشار عوامی طاقت سے؟
تو مولانا اَس محازآرائی کے لیئے تیار نظر آتے ہیں۔
دوسری جانب جو حکومتی سیاسی جماعتیں ہیں وہ عوامی طاقت رکھتی ہیں نا اقتدار بمع اختیار۔
لہذا سیاسی مفاہمت کی طرف بڑھیئے۔ اب عوام کو اقتدار میں شراکتدار بنایئے۔
آپ کے تمام انتظامی منصوبے اور سیاسی عزائم بہ آسانی پورے ہوجائینگے اور عوامی تائید بھی حاصل ہوگی۔
ہم بھی آپ کا ساتھ دینگے, آپ کی آواز بنیں گے!!!
چوہدری قاسم retweeted
🔴 ’’مولانا فضل الرحمان میرے 200 فیصد دوست ہیں‘‘ وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ انہیں اپنا 200 فیصد دوست سمجھتے ہیں۔
آپ کے خیال میں کیا سیاسی اختلافات کے باوجود رہنماؤں کے درمیان ذاتی تعلقات برقرار رہنے چاہییں؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
مزید اہم اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے پبلک پوائنٹ ڈیجیٹل نیٹ ورک کو فالو کریں اور یہ خبر شیئر کریں۔
چوہدری قاسم retweeted
پیپل پارٹی کے گڑھ لیاری کی صورتحال جہاں تمام نمائندے پیپلزپارٹی کے ہیں لیکن وہاں جلسہ کرنے کے لئے لوگ باہر سے لائیں جاتے ہیں وجہ لیاری میں نا پانی ہے نا سڑک ہیں نا سیوریج سسٹم ہے عوام کا جینا مشکل ہے سوچیں جب وہاں یہ صورتحال ہے تو باقی کراچی کا کیا حال ہوگا
سنیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے عدالت کے ذریعے خلع لے کر علحیدگی اختیار کرلی امرانڈو مذہب اختیار کرنے والوں کی
سب سے پہلے گھر والی بھاگتی ہے
اس مذہب میں یہ بھی ایک رسم ہے
جسے ضرور پورا کرتے ہیں
چوہدری قاسم retweeted
مریم نواز نے پورے پنجاب میں انقلاب برپا کردیا ہے. یہ دیکھیں یہ اٹک شہر ہے. کیا غضب کا منظر ہے. مجھے یقین ہی نہیں آتا کہ تھرڈ ورلڈ کے ایک ملک میں ایک صوبے کی حکمران نے اپنے محدود وسائل کے ذریعے ایسا جادو دکھایا پے کہ 15 کروڑ عوام کے اس صوبے کا چپہ چپہ جگمگا اٹھا پے. کمال!!!
رذیل اولاد کو ذلیل ہونے کا شوق ہے 🤣
چار جماعتیں پڑھ کر مصنف بن جانا کوئ مشکل کام نہیں ہے 😀
میرے بارےدیکھ لیں
میں سکول میں صرف ڈھائی کلاس پڑھا ہوں تین کلاس مکمل نہیں پڑھ سکا سخت بیمار ہونے کے باعث کانوں سے معذور ہو گیا پڑھائی چھوڑ دی تھی 🤣
لیکن میرے لکھنے کا انداز دیکھیں
🚨🚨
کہتے ہیں نا کہ جھوٹے اور پروپیگینڈہ کرنے والے ضرور ایک ایسی غلطی کرجاتے ہیں جس سے اَن کی حقیقت سامنے آجاتی ہے!!
آئیے میں آپ کو سمجھاتا ہوں کہ کس طرح پروپیگینڈہ کرنے والے مثبت پہلو کو منفی انداَز میں پیش کرکے لوگوں کی عَزت اچھالتے ہیں۔
یہ حقیقت ہے کہ پیر علی محمد راشدی نے صرف چار جماعت تک رسمی تعلیم حاصل کی۔ نہ صرف راشدی صاحب نے بلکہ ان کے چھوٹے بھائی پیر حسام الدین راشدی نے بھی چار جماعت تک ہی لاڑکانہ کے ایک اسٹیشن ماسٹر سے تعلیم حاصل کی۔
اس نے یہ بات نہیں بتائی کہ چار جماعت پڑھنے کے باوجود پیر علی محمد راشدی نے ۱۹۳۸ میں قائدِ اعظم کی ہدایت پر قراردادِ سندھ جو بعد میں قراردادِ پاکستان بنی کو تحریر کیا۔
او رذیل شخص! پیر علی محمد راشدی وزیر و سفیر بننے سے پہلے تحریک پاکستان کے متحرک رہنماء تھے اور اردو، سندھی اور انگریزی کی متعدد کتابوں کے مصنف تھے۔
پیر حسام الدین راشدی چار جماعت پڑھنے کے باوجود مکلی نامہ کے مصنف تھے اور تہران یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دی۔
ایک گاؤں میں رہنے والے راشدی برادران کا تعلیمی مواقع کی عدم مجودگی کے باوجود علم و فضل کے حصول کا جنون تھا کہ ﷲ تعالی نے انہیں اتنا اونچا مقام عطا فرمایا۔
پر تم کیسے سمجھو گے؟ تم ایک گمنام حسب نسب کی رذیل اولاد ہو۔ جو پیسے تو کما لیتا ہے لیکن اپنی اور اپنی اولاد کی عزت بیچ بازار نیلام کروا دیتا ہے۔
چوہدری قاسم retweeted
اگر آپ نے پرانے لاہور میں "صادقین کی بیٹھک" میں کچھ شامیں، کچھ راتیں نہیں گزاریں، اور اندرون لاہور کی پرانی یادوں کو تازہ نہیں کیا، تو سمجھیں آپ ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے.
اوووو بھگوڑا بچگانہ باتیں کرنے پر مجبور ہو گیا ہے
😀 بیچ بازار اپنے دادا کی ناک کٹوا کر خود کو عزت دار سمجھ رہا ہے😀
یہ اوقات کہ گروک سے عزت اور ذلت کے فیصلے کروا رہا ہے😀
اپ کی ٹیوٹ اور اے آر شہزاد کی ٹیوٹ کے کمنٹ خود بتا رہے ہیں 😀
کون عزت دار اور کون ذلیل خوار ہو رہا ہے😀
راجہ شہزاد کو میرے خاندان کے بارے میں سب سے زیادہ ذلیل grok نے کیا۔ یہ اور اس کے حواری گروک سے کنفرم کرتے رہے اور گروک انہیں جھوٹا ثابت کرتا رہا۔ 😊
شکریہ @grok
چوہدری قاسم retweeted
مرسوں مرسوں کم نا کرسوں حساب لگائیں صدر مملکت سندھ کے دورے پہ ہیں ممکنہ طور پہ یہ ٹھٹھہ ہے اسکی مین سڑک کی حالت آپ خود چیک کرلیں اٹھارویں ترمیم کعبد سارا فنڈز سندھ سرکار کے پاس ہے فخر دورانی کے بیان پہ گالیاں دینے والے بتائیں سندھ کے ان حالات کا زمہ دار کون ہے ؟















