Muhammad Farooq Ashraf retweeted
ایک گھنٹے میں ۔نا کے 16 پرچے :
روہڑی کی تاریخ کا وہ کیس جب ایک ایس ایس پی اور سیشن جج آمنے سامنے آگئے ۔۔۔۔۔۔
سابق سیشن جج آغا رفیق خان نے اپنے کیرئیر کا یادگار واقعہ بتا دیا ۔۔۔
روہڑی پولیس اسٹیشن نے ایک ہی گھر کی خواتین اور مختلف مردوں کے خلاف زنا کے 16 مقدمات درج کیے ۔
جائے وقوعہ بھی ایک تھا ۔
مدعی بھی ایک ہی تھانے کے اہلکار ،
اور بیان بھی ایک جیسا کہ فلاں پولیس والافلاں بندے کے ساتھ گلی میں جارہا تھا ،
ایک مکان کی بیرونی دیوار کے سوراخوں سے دیکھا تو فلاں عورت فلاں مرد کے ساتھ ز۔نا کی مرتکب ہو رہی تھی ۔۔۔
غریب گھر کی سبھی خواتین اور لڑکیوں کو محلے داروں کے ساتھ مقدمے میں گھسیٹ دیا گیا اور سب کو پکڑ کر پولیس والوں نے جیل بھجوا دیا ،
میرے سامنے کیس آیا تو اتنا شرمناک اور مضحکہ خیز کیس دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ پولیس والوں کا یہ فرض کب سے ہو گیا کہ لوگوں کی دیواروں کے سوراخ ڈھونڈ کر جرم ہوتا دیکھنے لگے ہیں ، میں نے علاقہ ایس پی سلطان خواجہ کو طلب کیا اور اس مقدمے کے نکات پر وضاحت چاہی وہ مجھے مطمئن نے کر سکا تو میں اپنے عملہ اور ایس پی سلطان خواجہ کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچا ،
یہ ہو ہی نہیں سکتا تھا کہ گلی میں کھڑے ہو کر مکان کے اندر کسی جرم کا ارتکاب دیکھا جا سکے ،
ہمارے سٹاف کے کئی لوگ وہ سوراخ ڈھونڈتے رہے مگر کچھ نہ ملا ،
واپس آکر میں نے اگلی پیشی پر مقدمات ڈسچارج کردیے اور سب خواتین کو باعزت بری کردیا اس پر ایس پی سلطان خواجہ نے مجھے کال کرکے د۔ھمکی دی ،
آپ نے اچھا نہیں کیا یہ مقدمہ ڈسچارج کرکے ۔۔
میں نے اپنے جج صاحبان کو لکھا کہ سلطان خواجہ کے خلاف توہین عدالت ہونی چاہیے ،
مگر بعد میں سلطان خواجہ میرے پاس آیا اپنے الفاظ پر معافی مانگی تو میں نے بھی اس معاملے کو ختم کردیا مگر پولیس والوں کو احساس ضرور ہو گیا کہ کسی غریب اور کمزور کو بلاوجہ تھانے کچہری میں گھسیٹنا اتنا آسان نہیں ہے ۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
جنگلات کی کٹائی کی افادیت ثمینہ پاشا بتا رہی ہے وہی ثمینہ جو تمھارے سمیت سھیل آفریدی کے پے رول پر تھی وہی ثمینہ جس لے ساتھ تمام ٹاوٹس کو سرکاری دورہ کروایا گیا تھا
اتنی جلدی بھول گے نمک حرام گلٹہری ؟
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
پی آئی اے نے جہازوں کی ظاہری شکل تبدیل کر کے ان کو
"نوے نکور"کرنے پر انتہائی تیزی سے کام شروع کر دیا۔
لاہور،اسلام آباد،کراچی ائیرپورٹس پر
طیاروں کی ڈیپ کلیننگ اور کیبن اپ گریڈیشن پر تیزی سے
کام جاری۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مسافروں کے سفری تجربے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے اپنے فضائی بیڑے میں شامل طیاروں کی خصوصی ڈیپ کلیننگ اور جدید کیبن اپ گریڈیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس کے تحت طیاروں میں درج ذیل بڑی تبدیلیاں اور اپ گریڈیشنز کی جا رہی ہیں👇
1-مکمل ڈیپ کلیننگ اور کیبن مینٹیننس:
طیاروں کے مسافر کیبن، کاک پٹ، اوور ہیڈ بنز(سامان رکھنے کی جگہ)، واش رومز اور کچن (Galley) کی جراثیم کش ادویات سے گہری صفائی سمیت مینٹینس
2-طیاروں کے بیرونی ڈھانچے (Fuselage)،کھڑکیوں،پروں اور انجنوں کی دھلائی اور
ری پینٹنگ، تاکہ فضائی بیڑے کو نیا اور جدید روپ دیا جا سکے۔
3- بوئنگ 777 طیاروں کی بڑی کیبن اپ گریڈیشن
•(بزنس کلاس) طویل فاصلے کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر سیدھی ہونے والی جدید فل فلیٹ (Full-Flat) بیڈ سیٹیں نصب کی جا رہی ہیں۔
•(اکانومی کلاس)موجودہ اکانومی سیٹوں کی مکمل تزئین و آرائش (Refurbishment) کی جا رہی ہے تاکہ سفر زیادہ آرام دہ ہو۔
•(چارجنگ کی سہولت) ہر سیٹ پر 60 واٹ(60W) ان-سیٹ پاور سپلائی اور چارجنگ پورٹس لگائی جا رہی ہیں۔
•اندرونی ماحول اور سسٹمز کی بہتری کرتے طیاروں میں نئے قالین(Carpets)، جدید پیسنجر سروس سسٹم (PSS) اور ایئر لائن کی نئی برانڈنگ شامل کی جا رہی ہے۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ان اقدامات کا مقصد مسافروں کو محفوظ، صاف ستھرا اور آرام دہ ماحول فراہم کر کے قومی ایئر لائن کے وقار کو بحال کرنا ہے۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
اب جن بےغیرتوں نے چار بچوں کے مرنے کی جھوٹی خبر پھیلائی وہ ڈوب کر مرجائیں۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
مریض کے منہ سے نکلی ہوئی دعا بہت جلد قبول ہوتی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مریم نواز دن بدن ترقی کی شمعیں روشن کر رہی ہیں۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دورے سے یہ واضح ہو گیا کہ عوام کی فلاح کے لیے جتنا کام پنجاب میں۔ ہو رہا ہے وہ آئندہ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
محترم ذیشان موری صاحب
آپ ٹرمپ کے انے پر لڈیاں ڈالیں رہے تھے
ابوٹیریان بشری مانیکا سمیت لطیف کو تقریب حلف برداری میں پہنچا رہے تھے
نواز لیگی ٹوئٹس اور خصوصا احسن اقبال کے پرانے ٹوئٹ پہنچا رہے تھے
اور آپ شاید بھول گئے کہ بائیڈن کے جانے پر ٹرمپ کو حقیقی والد درجہ پر فائز کر چکے تھے
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
امریکیوں نے جس مہاجر کو سینیٹر بنایا ہے
اس نے
نہ کبھی امریکہ میں چرس/منشیات بیچی ہے
نہ امریکہ میں غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ کیا ہے
نہ امریکہ میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ہے
نہ کسی سے پندرہ بیس ہزار پکڑ کر امریکی شہری کو قتل کیا ہے
نہ دہشتگردوں کی سہولت کاری کی ہے
نہ دہشتگردوں کو ایمونیشن سپلائی کی ہے
نہ اسکے کسی بھائی یا رشتے دار نے امریکیوں پر خود کش دھماکہ کیا ہے
نہ اس نے امریکی فوج پولیس یا پیرا ملٹری فورسز پر حملہ کیا ہے
نہ اس نے امریکی پرچم جلایا ہے
نہ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا ہے
نہ امریکیوں کو کافر اور خود کو مسلمان کہا ہیں
اس نے امریکہ کو اپنا ملک اپنی سرزمین سمجھا
امریکی قوم کو اپنا قوم سمجھا
امریکہ کے کسی ریاست یا علاقے پر دعویٰ نہیں کیا
نہ کسی مخصوص نسل کو اپنا کہے کر باقی تمام نسلوں ؤ قوموں سے تعلق رکھنے والے امریکیوں کو گالی دی ہے ،،
میرے خیال سے اب آپ سمجھ گئے ہونگے کے امریکیوں نے کیو ایک مہاجر کو سینیٹر بنایا
اور
ہم کیوں 50 لاکھ مفتہ خور چور ڈاکو دہشتگرد منشیات فروش اسلحہ اسمگلر اجرتی قاتل مہاجروں کو جوتے مار کر بھگانے کیلئے بیتاب ہیں 🤨
@AfghaNarrative
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
آکسفورڈ ، ہارورڈ ، اسٹینڈفورڈ اور ایم آئی ٹی یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے پروفیسرز بھی حیران ہیں کہ یہ ٹِرک ان کے دماغ میں کیوں نہ آئی؟؟🤔🙄🤣🤣
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
اسرائیلی ربی یوسی مزراچی نے سرینڈر مودی کے مادر لینڈ کو تتے توے پر بٹھا دیا 😭
اگر بھارت اور پاکستان کی جنگ ہو تو تورات کے مطابق پاکستان کا ساتھ دو۔ ہندو بت پرست ہیں، پاکستانی اللہ کے بندے ہیں۔ بت پرستی قتل سے بھی بڑا جرم ہے،
اب وہ بھارتی جو اسرائیل کی جوتیاں چاٹتے ہیں اور “بھائی بھائی” کہتے ہیں… ربی کے منہ سے سن لو۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
یہ شخص جو بہت اچھل رھا ھے اس نے پاکستانی جھنڈے کی بےحرمتی کی،یو کے میں پاکستانی قونصلیٹ پر حملہ کیا ،پاکستان کے خلاف غلیظ کیمپین چلائی،اب یہاں یوکے میں پاکستانی قونصل جنرل کے دفتر آکر بدمعاشی کررھا ھے ،اس خبیث کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں،اس کا پاکستانی پاسپورٹ بلاک کیا جاچکا ھے۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
ایک لاھوری نے AI سے سوال کیا کہ مجھے خواب میں یورپ سائیڈ کی گوریاں اور گورے نظر آ رھے ہی۔
جواب سنیں AI کا چس کرا دی ۔
😄😄😄
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
جب بھی کہیں ٹریفک جام دیکھیں سمجھ جائیں ٹریفک پولیس والے کھڑے ہوں گے
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
*سالک حسین صاحب انٹرویو دے رہے تھے ایک ٹی وی کو. انہوں نے کہا ہے کہ شواہد تو میرے پاس نہیں ہیں لیکن فائلیں بھری پڑی ہیں. اب کچی بات کی ہے نا انہوں نے. ان کے بارے میں اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ محسن نقوی صاحب کے ہم زلف ہیں، بھئی وہ ہیں. وہ خود بھی ماشاء اللہ عاقل بالغ ہیں لیکن یہ بات کیا کی انہوں نے. میری سمجھ میں نہیں آئی. کچی اور عمومی بات ہے کہ جی نیچے کرپشن ہو رہی ہے، پٹوار خانوں میں اور دفتروں میں. جب ثبوت نہیں ہیں تو بات ختم ہو گئی. مریم صاحبہ نے فوراً نوٹس کر دیا ہے. پیارے بھائی، بھتیجے! سالک حسین صاحب اپنی گفتگو پر غور کر لیں اور غیر محتاط گفتگو جو آپ نے کی ہے، اس کو واپس لے لیں. مریم بی بی، پوسٹنگ اور ٹرانسفر میں کوشش کرتی ہیں کہ میرٹ پر ہو اور independent فیصلے ہوں. بحیثیت مجموعی، پنجاب کا ماحول بہت مختلف ہے. بزدار کے دور کا تو آپ تصور نہیں کر سکتے. سالک صاحب سے شاید غصے میں کوئی بات ہو گئی ہے. چوہدری ظہور الہی کے پوتے سے ایسی توقع نہیں تھی.*
*مجیب الرحمٰن شامی،
@MaryamNSharif




























