Dr Khalid (@rauf_khalid) header
Dr Khalid (@rauf_khalid) profile picture

Addiction and Pain Tweets/RTs are just opinions.

Pakistan
Joined May 2011
Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)Photo by Dr Khalid (@rauf_khalid)
What can be shown, should not be said. Wittgenstein.
3
4
35
Seizures and electroencephalographic findings in inborn errors of metabolism: Clues to differential diagnosis in the neonatal period, infancy, childhood and adolescence, and review of the literature onlinelibrary.wiley.com/doi/…
5
16
425
Dr Khalid retweeted
Autoantibodies in Rheumatology
4
14
630
7
21
39
1,454
10 Copilot daily prompts to help you work smarter and faster
2
32
362
21,430
7 Types of Difficult Direct Reports: How to spot them and what to say next
14
96
3,102
WHAT IS A CORONARY ARTERY CALCIUM (CAC) SCAN?
9
29
1,617
IL-6 vs CRP: Predicting the Severity of Acute Pancreatitis at Hospital Admission
8
30
1,174
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انسان کا استغفار کرنا تمام دعاؤں سے بڑھ کر ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ استغفار میں انسان اپنے قول و حال دونوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہے۔ اللہ کی نعمتیں اسی وقت حاصل ہوتی ہیں جب پہلے گناہوں سے پاکیزگی اختیار کی جائے۔ اور نعمت حقیقت میں اسی وقت حقیقی نعمت بنتی ہے جب اس کے ساتھ استغفار بھی شامل ہو؛ کیونکہ استغفار بندے کو خود پسندی اور عُجب (اپنے آپ کو بڑا سمجھنے) سے نجات دلاتا ہے۔
26
91
2,411
بچوں کی تربیت ، کیسے ؟
13
33
1
71
1,830
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
95
416
17
1,522
65,328
اس معرکے میں فارسی فوج کا سپہ سالار رستم فرخزاد مارا گیا اور مسلمانوں نے فارس کا شاہی پرچم ’’درفش کاویان‘‘ بھی حاصل کر لیا، جو جواہرات سے مزین تھا۔ یہ واقعہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں پیش آیا۔ انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو فوج کا سپہ (2/3)
1
1
8
536
سالار مقرر کرکے روانہ کیا تھا اور خود مدینہ منورہ سے معرکے کی خبریں مسلسل معلوم کر رہے تھے۔ یہ معرکہ ایک بڑا فیصلہ کن موڑ ثابت ہوا، جس نے سلطنتِ فارس کے زوال کی راہ ہموار کر دی۔ (3/3)
1
1
9
239
تقریباً آج ہی کے دن، 1390 سال قبل (نومبر 636ء)، عراق میں معرکۂ قادسیہ پیش آیا، جس میں مسلمانوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قیادت میں فارسی ساسانی فوج کو شکست دی۔ (1/3)
2
13
39
2,314
Dr Khalid retweeted
ابن الجوزی رحمہ اللہ نے فرمایا: ہر عافیت ذکر اور اطاعت میں ہے۔ ہر بلا غفلت اور مخالفت میں ہے۔ اور ہر شفا انابت اور توبہ میں ہے۔ التذکرہ ۵۳
3
29
144
2,133
Science and technology in Pakistan doesn’t get the priority, and often the funds than it deserves. The @kpitbgov is an example of an organisation, that with modest resources is making a big impact. The use of technology can improve government service delivery, the customer experience, make it easier to do business and improve the lives of citizens.
𝐀𝐬𝐚𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐫𝐨𝐛𝐚𝐫, Advancing Ease of Doing Business in Khyber Pakhtunkhwa Asaan Karobar, an intervention under Ubharta KP, is aimed at simplifying business processes and improving ease of doing business across Khyber Pakhtunkhwa. The Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board (KPITB), in collaboration with the Khyber Pakhtunkhwa Board of Investment and Trade (KPBOIT) and with the support of provincial government departments, has developed the Asaan Karobar Platform to facilitate businesses through a unified digital system. Designed for industries, SMEs, startups and entrepreneurs, the platform provides access to essential business services through a single digital window within the DASTAK app. Businesses can apply for registrations, licenses, certificates and No Objection Certificates (NOCs), complete verification, pay fees and receive digital certificates from relevant departments within stipulated timelines, without visiting government offices. Asaan Karobar streamlines regulatory processes, enhances transparency and supports a more efficient, business-friendly environment across the province. Apply online. Verify online. Pay online. Receive your digital certificate. For further information, visit: business.kp.gov.pk #AsaanKarobar #UbhartaKP #DigitalKP #KPITB
7
7
1
19
1,260
مکمل عبودیت اپنے نفس کی بری اور سفلی خواہشات کی مخالفت سے حاصل ہوتی ہے۔ فتوح الغیب، ص 36 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilani #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
1
30
57
405
Vitamin B12 absorption #MedEd #Medx #Science #news #Vitamin #Nutrition
1
19
1
99
5,118
Dr Khalid retweeted
Educational interventions are effective in improving students’ ethical and moral outcomes: a systematic review and meta-analysis nature.com/articles/s41562-0… @GBasarkod et al
1
9
17
1,028