
"Social activist | Team Awaam Raaj Tehreek | Philanthropist" #عوام_کی_آواز_عوام_راج
karachi
Joined August 2025
- Tweets2.8K
- Following1K
- Followers291
- Likes3.2K
Raza Ullah retweeted
Replying to @iqrarulhassan @Hussii620138
ہر وارڈ میں عوامی نمائندگی، ہر محلے میں عوامی رابطہ اور ہر علاقے کے مسائل کا حل مقامی سطح پر۔ یہی ہے عوامی اختیار کا تصور!
#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
Raza Ullah retweeted
Replying to @iqrarulhassan
عوام راج تحریک پاکستان کے ہر شہر، ہر یونین کونسل اور ہر وارڈ تک اپنی تنظیم سازی کا عمل آگے بڑھا رہی ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسا جمہوری نظام قائم کرنا ہے جہاں مڈل کلاس کو فیصلہ سازی اور اقتدار میں حقیقی نمائندگی ملے۔
#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
Raza Ullah retweeted
عوام راج پاکستان کی ہر یونین کونسل اور ہر وارڈ میں متحرک ہو رہی ہے۔ ہم ایک ایسی جمہوری جماعت کے قیام کی جدوجہد کر رہے ہیں جو اٹھہتر سال سے جاری فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کرے، مڈل کلاس کو اقتدار میں لائے اور عوام کا راج نافذ کرے۔
#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
Raza Ullah retweeted
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
Raza Ullah retweeted
پنجاب کے ہر ضلعے اور ہر تحصیل میں عوام راج تحریک کے عہدیداران کے اعلان کے بعد اب یونین کونسلز میں عوام راج تحریک کو منظم کیا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور سندھ کے بھی بیشتر اضلاع میں عوام راج تحریک منظم ہو چکی ہے۔ مڈل کلاس نوجوانوں کی یہ قیادت ملن میں ایک خاموش انقلاب کا پیش خیمہ ہے۔۔۔
Raza Ullah retweeted
سوال کسی کے ہیرو بننے یا نہ بننے کا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ملک کیسے بہتر ہو گا؟ چھبیس کروڑ لوگ تو ملک چھوڑ کر باہر نہیں جا سکتے، سو ہم نے اور ہماری آئیندہ نسلوں نے یہیں رہنا ہے اور اسے ہی ٹھیک کرنا ہے۔
Raza Ullah retweeted
جیل میں لکھے گئے دو اشعار:
کیسے بولیں گے یہ سارے، جب قیدی ہیں
پہلے تھے آزاد کبھی جو، اب قیدی ہیں
جیل کے سیل میں تنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں
جیل کےباہرسب قیدی ہیں، سب قیدی ہیں
Raza Ullah retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
Raza Ullah retweeted
انشاء اللہ آج رات آٹھ بجے کورنگی میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں ملاقات ہو گی۔
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔
عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔
اب عوام راج ہوگا!
#عوام_راج_زندہ_باد
Raza Ullah retweeted
اقرار الحسن سید نے کراچی عوام راج تحریک اور جین زی کونسل کے تمام عہدیداران سے ایک اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو 7 نومبر، بروز ہفتہ کراچی میں ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد کیا جائے گا۔اس موقع پر اقرار الحسن نے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے کٹھن اور مشکل وقت میں جس طرح عوام راج تحریک کے کارکنان نے اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ خصوصاً ہماری سوشل میڈیا ٹیموں نے جس جرات اور روانی کے ساتھ آواز بلند کی، اس نے ثابت کر دیا کہ ہمارا یہ سفر چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ وہ تمام ساتھی جو اس جدوجہد میں ساتھ کھڑے رہے، ان کا جذبہ اور قربانی قابلِ تحسین ہے۔
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
@iqrarulhassan
Raza Ullah retweeted
❤️🦁 21 دن بعد باپ بیٹے کی یہ ملاقات دل چھو گئی! پہلاج نے والد کی غیر موجودگی میں گھر والوں کا جس ہمت اور ذمہ داری سے خیال رکھا، سلام ہے ایسے شیر دل بیٹے کو۔ اللہ سلامت رکھے! ❤️🤲
#IqrarUlHassan #PehlaajHassan #AwaamRaajTehreek
Raza Ullah retweeted
The Awaam Raj Tehreek Convention will be held in Karachi on November 7, followed by another convention in Lahore on November 8.
#AwaamRajTehreek
Raza Ullah retweeted
ویلکم بیک سیدی ❣️
ہم آپ کے بغیر خود کو یتیم محسوس کرتے رہے، یہ دن حزن و ملال مگر اچھائی کی امید کے ساتھ گزرے۔۔اپنے تئیں آواز بھی بلند کرتے رہے اور اپنے پروردگار سے بھی رو رو کر آپ کی خیر مانگتے رہے ۔۔ آج آپ کو دیکھ بےحد خوشی ہوئی۔ ہمیشہ سلامت رہیں سیدی❣️
Raza Ullah retweeted
عوام راج کے تمام عہدیداران، کارکنان، دوستوں اور نظریے سے محبت کرنے والوں کو دعوتِ عام ہے کہ اس تاریخی اجتماع میں بھرپور شرکت کریں
🤖 Made with AI
Raza Ullah retweeted
Breaking News: Iqrar-ul-Hassan Granted Bail – Thanks for supporting us.
iqrarulhassan case update Today | Awaam Raaj Media
#BailGranted #IqrarUlHassanGrantedBail #IqrarUlHassan #BailApproved #AwaamRaajTehreek
Raza Ullah retweeted
اللہ پر توکل، اصولوں پر ثابت قدمی اور قانون پر مکمل اعتماد!
الحمدللہ، سید اقرار الحسن صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی۔
یہ مڈل کلاس کے شعور اور پُرامن جدوجہد کا پیغام ہے۔
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح



















