The fish is being buried. At night, Imran Khan and Army Chief will attend the funeral of the martyrs of Quetta and will also meet the families of the martyrs.#ArrestKillersOfShiaHazaras #shiatsumassage #Que #HazaraKoJeenayDo
1
اسامہ ستی کے والد نے بیٹے کے قاتل اہلکاروں کو معاف کر دیاسوائے ایک شخص کے ، وہ شخص کون ہے
#usamanadeemsatti
#Islamabad
Omar Surani Official retweeted
🍀💕﷽💕🍀
💕🍀السلام علیکم و رحمتہ اللہ🍀💕
🍀💕بیشـــڪـــــ قـــرآن پاڪــ وہ آئیــنہ ہــے،
جـو انـسـان ڪـو الّلہ سـے ملاقاتـــ ڪــے لیـے تیــار ڪـرتا ہے...💕🍀
💕🍀صبح بخیر زندگی🍀💕
🇺🇲 Police killed 2 brother's in Karachi
🇵🇰 Kuch Tu kiya hoga Tabhi Maara.
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
🇺🇲 Police Killed 2 brother's in Punjab
🇵🇰 Yeh Jo Dehshat Gardi hey, Is K peechey Wardi hy.
Double standard of people in Pakistan.
Omar Surani Official retweeted
The #Karachi police reportedly gunned down four alleged dacoits in three shootouts across different parts of the city.
READ: timesofkarachi.pk/2021/01/04…
Omar Surani Official retweeted
جِســــــــں پل آپ لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں گے اس بات کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں گے کہ لوگ کیا کہیں گے کیا سوچیں گے إســــــــں لمحے سے آپکی زندگی پرسکون اور مطمئیــــن ہو جائے گی
Omar Surani Official retweeted
جو ہم کو تہجد کی نماز سے بھی نہ ملا
سوچو ذرا،،، ہم نے کتنا غلط انسان چُنا ہوگا
🌻🍁🍁🍁🍁🍁🍁🌻
Omar Surani Official retweeted
PDMکے رہنماؤں مریم نواز ،بلاول زرداری سمیت دیگرنے کوئٹہ میں11افراد کے قتل کوطبعی موت سے تشبیہ دی جبکہ ان معصوموں کو بے دردی سے قتل کیاگیا ،یہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے چلے ہیں جو قتل کوموت کراردیں ان لوگوں کومنافق نہیں کہاجائےتو پھر کیا کہا جائے؟
فیصلہ عوام کریں
@AltafHussain_90
Omar Surani Official retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین
کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا،
اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی و انکساری پیدا فرمائے
آمین یا رب العالمین
#آر_کے
Omar Surani Official retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
"جن لوگوں کی پھلی اور آخری امید صرف
"الله کریم"
کی ذات ہوتی ہے,
ان پر مصیبت اور پریشانی اثر انداز نھیں ہوتی۔"
یااللہ ھمیں ایمان کامل کے ساتھ صحت تندرستی عطا فرما دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما ھم پر اپنا رحم فضل و کرم فرما
آمین
Omar Surani Official retweeted
🌹 یہ ایک زندہ پھول لگتا ہے
🥀 یہ ایک پھُس سا مردہ سا پھول لگتا ہے
تو لوگ یہ مردہ پھول کیوں استعمال کرتے ہیں، کوئی خاص وجہ؟؟؟
Omar Surani Official retweeted
یہ دل کا دھڑکنا یونہی نہیں----
یہ پیاس صحراؤں کی بجھائے ہوئے ہے
آنسو آنکھ میں اک پل نہیں ٹھہرتا
یہ تمام عمر کے غم سمائے ہوئے ہے
ہانیہ🍁
Omar Surani Official retweeted
دنیا کی بہترین دھن تب تشکیل پاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
جب وہ کانچ کی چوڑیاں پہن کر چائے بناتی ہے ۔۔۔۔۔🔥🥰
Omar Surani Official retweeted
دور رہ کر تم تسلی بھی ہمیں دو تو
وہ سب ہم کو قبول
اور ہم گر پاس بھی آکر کہیں تو
عام سی باتیں ہیں وہ
#سلیم_ولی
















