کیا جنگ صرف گولی چلنے کا اور بم دھماکے ہونے کا نام ھے، انڈیا کا انڈس واٹر ٹریٹی کو یکمشت ختم کرنا اور اب دریائے چناب کا پانی بند کرنا ایکٹ آف وار نہیں؟
1
87
Raja sajid javed retweeted
خاموشی اور روپوشی کے نام !
جب تم بولائے ، بوکھلائے اور منہ چھپائے پھرتے تھے کچھ لوگ تھے جو تمہاری ممبریوں کے لیے لڑرہے تھے۔ جب تم آواز تک نہیں نکال پاتے تھے کچھ پاگل گلے پھاڑ پھاڑ کر کہتے تھے مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔ پھر چشم فلک نے وہ معجزہ بھی دیکھا کہ نہ نشان تھا نہ نام تھا لیکن گلگت سے گوادر تک ایک ہی نام کا سکہ چلا تھا۔ وہ تمہاری روپوشی یا تمہاری خاموشی کا نہیں اللہ کی نصرت کے بعد ایک جیل میں بند سرپھرے اور اسکے آزاد پنچھیوں کا اعجاز تھا۔
اب بھی جو تم نہیں کہہ پاتے ہو وہ کہنے والے لوگ موجود ہیں۔ اب بھی جہاں تم نہیں پہنچ پاتے وہاں کچھ لوگ پوسٹر اٹھائے نعرے مارتے پہنچ جاتے ہیں۔ اب بھی کچھ لوگ ہیں جو دنیا بھر کے ہر ہر پلیٹ فارم پر اس غاصب کو غاصب کہتے ہیں تم جس کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتے۔ تم جن کا کیمرہ ، مائک ، لوگو دیکھ کر انکار تک نہیں کرپاتے ان کے بیانیے کی منٹوں میں دھجیاں اڑانے والے لوگ موجود ہیں۔
یہ بھی حالات نے اور وقت نے ثابت کیا کہ تم اسمبلیوں میں پہنچ کر ، تم اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر ، تم عہدوں پر پہنچ کر بھی کچھ نہ کرپائے۔ تمہاری جاگیریں، تمہاری برادریاں ، تمہارے دھڑے ، تمہاری گدیاں ، تمہارے ڈیرے ، تمہارے حجرے ، تمہاری رشتہ داریاں ، تمہاری نسل در نسل وراثتی سیٹیں کچھ بھی نہ بگاڑ پائیں اور دیار غیر میں بسنے والے بے دس و پا کمزور اور مجبور سے مرد و زن باطل کو طوفان کی طرح ٹکرا گئے۔ سمارٹ فون والی فوج نے ابرہہ کے ہاتھیوں کو بھوسے کا ڈھیر بنا دیا۔اربوں روپے کی میڈیا انڈسٹری مفت میں بننے والے یوٹیوب چینلز اور ولاگرز نے اڑا دی۔
تم اس سب میں خاموش تماشائی بنے رہے۔ تم زیادہ سے زیادہ وہ ڈھانچہ تھے جسے کسان فصلوں کے بیچ چڑیوں کو ڈرانے کےلیے کپڑے اوڑھا دیتا ہے۔ اس سے زیادہ تم کچھ نہیں کرپائے۔ کر سکتے بھی نہیں تھے۔ ہم تنقید کریں بھی تو تمہاری مجبوریاں سمجھتے ہیں۔ لیکن اب یہ کیا ؟ تم کھلم کھلا دوسرے لشکر سے ملنے کی تیاری میں ہو ؟ تم ہمارے زخموں پرنمک چھڑکنا چاہتے ہو؟ جو کچھ سرپھروں نے بہت کچھ گنوا کر اور بہت کچھ برداشت کرکے حاصل کیا ہے تم اس پر پانی پھیرنا چاہتے ہو ؟ نہیں پھیرنے دیں گے۔
اگر تم مجبور ہو تم ہم تم سے زیادہ مجبور ہیں۔ تم نے عہدے اور ممبریاں لینی ہیں۔ تم نے پروٹوکول لینے ہیں۔ تم نے اپنے شملے اونچے کرنے ہیں۔ تمہارے نام کا ڈنکا بجنا ہے۔ ہاں ہم میں سے کچھ کو تمہارے خیال میں یوٹیوب سے ڈالر آتے ہیں۔ ہاں آتے ہیں دس بیس لوگوں کو۔ چالیس پچاس ہوں گے۔ لیکن یہ ڈالر اتنے ہی ہوتے ہیں کہ پورے سال کے ڈالر ایک طرف اور دس کلومیٹر کی سڑک میں سے تمہارا کک بیک ایک طرف۔ یہ جو ہم جیسے ہزاروں لاکھوں ہیں انہیں کوئی لالچ نہیں۔ انہیں کوئی عہدہ نہیں ملنے والا۔ اگر یہ پکڑے جائیں مارے جائیں تو تم ان کا نام تک اپنی زبان سے ادا نہیں کر پاؤ گے۔ جب ٹھنڈی خوشبودار ہوائیں چلیں تو سب سے پہلے ہم جیسے ہوں گے جن سے اعلان لاتعلقی ہوگا۔ جنہیں راندہ درگاہ قرار دے دیا جائے گا۔
تم جو کوئی بھی ہو اور جہاں بھی ہو، خاموش رہو۔ روپوش رہو۔ مجبور ہو تو مجبوری کو اپنی ذات تک محدود کرلو۔ جو ہم نے حاصل کیا ہے اس کو برباد کرنے کی کوشش مت کرو۔ اگر تم خود برباد کرنے والوں میں سے نہیں ہو تو جو تمہاری صفوں میں سے ایسی حرکت کرے اسکے ہونٹ سی ڈالو۔ اسکی زبان گدی سے کھینچ ڈالو۔ ورنہ ہمیں پھر سخت بے رحم پاؤ گے۔
Raja sajid javed retweeted
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers at Adiala Jail - February 25, 2025
“We will fight until the very end for the genuine freedom of our country.
Adiala Jail is being unlawfully controlled by a Colonel, which is entirely illegal. According to the jail manual, the jail authorities should be in charge, yet this Colonel disregards the law and has taken complete control. Despite being permitted by prison regulations, my meetings with my wife have been repeatedly obstructed. This is the third time that I have been denied a meeting with Bushra Bibi. Even though there are court orders, I am not allowed to meet her. I am also prevented from meeting political figures. People travel great distances to see me, yet they are forced to wait for hours and ultimately denied permission. Even my books are being withheld. The purpose of all these actions is to increase pressure on me and my wife, but we will not break!
Our petitions regarding human rights violations are still pending in the Lahore High Court before Justice Baqar Najafi, the Islamabad High Court, and the Supreme Court, yet no hearings have taken place. The sanctity of homes and personal privacy is being violated, and unlawful raids are being carried out. We are not even allowed to hold a rally or a convention. The Constitution grants us the right to assemble, yet our constitutional rights are being taken away. Human rights are being trampled upon across the country, and we are living in an era of utter despondency.
Pakistan has long been recognized internationally due to its cricketing prowess, but now, even this sector is being destroyed because of the appointment of favored individuals. What credibility does Mohsin Naqvi have besides being a pawn of the establishment? He has wreaked havoc on cricket. The entire cricket system functions under the chairman’s supervision, yet Mohsin Naqvi has no experience in this field. It is essential for a bowler to play Test cricket to build stamina, but selections are now being made of players who have never played a single Test match. When I was Prime Minister, I appointed Ramiz Raja as Chairman—an experienced cricketer.
When Mohsin Naqvi was first appointed as the caretaker Chief Minister, his tenure was marked with unprecedented human rights violations. On February 8th (2024), the largest electoral fraud in the country's history occurred under his supervision, where he oversaw electoral manipulation in Punjab. Now, as Interior Minister, the law-and-order situation in Pakistan has worsened. He has failed in every domain. Mohsin Naqvi considers Asif Zardari his role model — the same Asif Zardari who is known worldwide as "Mr. Ten Percent". What kind of performance can be expected from someone who idolizes him?
Only the party officials appointed by me to do so are authorized to issue party policy statements.
Party discipline is of utmost importance. The battle is against external adversaries, but speaking against our own members and diverting attention from the real issues only serves the agenda of other parties. Sher Afzal Marwat did not refrain from making controversial statements despite my repeated warnings, which is why he has been expelled from the party.”
Raja sajid javed retweeted
و بالوالدين إحسانا
والدہ کے لئے
ان کے لئے جسم کو سکون دینے والا آرام دہ بستر خریدیں۔
اگر ممکن ہو تو گھر کے پرانے حصے جیسے کچن اور باتھ روم کی مرمت کروائیں۔
ان کے لباس، جوتے، کمبل اور ضرورت کی اشیاء کا دھیان رکھیں۔
اگر استطاعت ہو تو انکے لئے کوئی زیور یا تحفہ خریدیں۔
اپنے والد کا خیال رکھیں:
انہیں نئی عینک دیں، اور ان کی پسندیدہ اشیاء جیسے کپڑے، جرابیں، یا خوشبو فراہم کریں۔
ان کی دوا کا خاص خیال رکھیں، یہ ان کے لئے پانی سے بھی زیادہ اہم ہے۔
یہ غلط فہمی نہ رکھیں کہ والدین نے سب کچھ دیکھ لیا ہے اب انہیں کیا ضرورت ہے
بھائیوں کے ساتھ تعلقات بہتر رکھیں. کسی بھائی کے ساتھ اختلاف ہو تو والدین کی خاطر صلح کر لیں
والدین کو ان کی زندگی میں عزت دیں، ان کے ساتھ وقت گزار کر
والدین
خوبصورت نعمت ہیں، ان کے جانے کے بعد ان کی کمی کوکوئی چیز پورا نہیں کر سکے گی
Raja sajid javed retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو:
“اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔
اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!!
انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔
پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔
محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔
میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں-
پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
Raja sajid javed retweeted
Replying to @ImranARaja1
تاتاریوں کو بھی لگتا تھا کے ہمیشہ کے لئے امر ہو جائیں گے،فرعون یزید سبکو یہی گمان تھا
مگر اللہ تعالی نے دکھایا کے خدائی صفات صرف اسی کے پاس ہیں اور وہ ہمیشہ رہنے والا ہے
Raja sajid javed retweeted
دل چھوٹا نہ کریں! کیا ہوا کہ ہم آج میچ ہارے گئے! لیکن کچھ چیزوں میں وہ ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتے ! ہمارے چیئرمین پی سی بی میچ دیکھنے رولز رائس Rolls Royce میں آئے تھے، ہمارے کرکٹ بورڈ کے سربراہ وزیر داخلہ بھی ہیں، کرکٹ کی تاریخ کوئی ایسی مثال ملتی ہے؟ ہماری خاتون اول آصفہ بھٹو، سپیکر پنجاب اسمبلی بھی وہاں موجود تھے! بھارت کی خاتون اول کو شاہد ٹکٹ ہی نہیں ملا ہو۔ بھائی ہم بہت آگے ہیں ان سے!
Raja sajid javed retweeted
بار کے صدر صاحب سیکرٹری صاحب کو اب ججز خصوصی ریلیف دیا کریں گے۔ 302 میں ضمانت نہ مل رہی ہو تو صدر صاحب اور سیکرٹری صاحب کو انکی فیس دیں تو ضمانت کروا دیں گے۔ پورا سال صدر صاحب اور سیکرٹری مختلف ہاوسنگ سوسائیٹیز کے ملٹی نیشنل کمپنیز کے اور تاجر مافیا کے لیگل ایڈوائزر ہوں گے۔ الیکشن میں وکلاء کا پیٹ بھرنے پر دس پندرہ کروڑ روپے خرچہ آیا ہوگا۔ اس کا کم از کم دس گنا وصول کریں گے۔
اگر آپ صدر صاحب اور سیکرٹری صاحب کو لیکر عمران خان کے لیے پر امید ہیں تو آپ الو کے پٹھے ہیں۔
Raja sajid javed retweeted
ایک دن میں دفتر میں بیٹھا تھا کہ گارڈ کا فون آیا کہ سر یہ کسی کالج کی لڑکی آئی ہے۔۔
کہتی ہے کسی سے بھی ملا دو مجھے کام ہے۔۔ کیا کروں ۔۔ میں نے کہا واپس بھیج دو کہو سب مصروف ہیں۔
کچھ دیر بعد میری cctv کیمرہ اسکرین پر نظر پڑی تو وہ لڑکی گارڈ روم کے ساتھ نیچے بیٹی ہوئی تھی۔۔ میں نے گارڈ کو فون کیا کہ یہ گئی کیوں نہیں۔۔ تو وہ بولا ۔۔سر ۔۔ بہت شور کر رہی ہے کہ مل کر جاوں گی ورنہ 5 بجے تک یہیں بیٹھوں گی۔
میں نے اپنی ریسپشنسٹ کو کہا اسے میرے کمرے میں لے آو۔۔ وہ لے آیئ ۔۔ کمرے میں داخل ہونے سے پہلے بچی نے اجازت طلب کی ۔تو میں احتراما کھڑا ہوا اسے بیٹھنے کو کہا۔۔👇
Raja sajid javed retweeted
میں نے کہا تم ہمیشہ سے میری دعاؤں میں ہو میں تمہاری کہانی نہ لکھتا اگر جو تم نے غریب اور مستحق بچوں کے لئے کیا ہے وہ نہ بتایا ہوتا۔۔ تم نے ایک دیئے سے 5 گھر روشن کر دئے۔۔ یعنی 5 خاندان ۔۔ تم واقعی ایک انمول لڑکی ہو۔۔
آپ سب پڑھنے والے دوستوں سے گزارش ہے ۔۔ ایسی انمول بچی ۔۔ بلکہ میری بیٹی کے لئے دعا کریں کہ خدا اسے ایک صحت مند اور با برکت زندگی نصیب کرے۔۔ اور اب جس جگہ وہ پہنچ چکی ہے۔۔ یہاں سے اس کی زندگی ایک پرسکون اور خوشحال گھریلو آسانیوں کی ہو۔۔ یا الہی آمین ۔۔
اور اللہ ہمیں کسی بھی انسان کی زندگی میں اس کی مدد کی توفیق اور جذبہ عطا فرمائیں تاکہ یہ شمع سے شمعیں روشن ہوتی جائیں۔۔۔۔ آمین
Raja sajid javed retweeted
جس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہو وہ ہر مسئلے کو کِیل سمجھتا ہے، اور یہ سمجھتا ہے کہ اس ہتھوڑے سے میں ہر کِیل ٹھوک دوں گا۔
Raja sajid javed retweeted
Replying to @SdqJaan
teapawt.net/humairamarwa/status/18…
بلوچوں کو یرغمال بنا کر فتح حاصل کی جاسکتی ہے کیا؟
کیوں ان بلوچوں کو ان کے جائز حقوق نہیں دیئے جارہے ؟
کیوں بلوچوں سے ٹیبل ٹاک نہیں کرتے؟
کیون بلوچوں نے سکہ بند ہتیار اٹھاکر مسلح ہوکر قتل و غارت پر مجبور ہوئے؟
سوچنا کس کا کام اور سوچتے کیوں نہیں؟
Raja sajid javed retweeted
پاکستان میں خاتون صرف مریم نواز ہے؟دین صرف نواز شریف کی بیٹی کے احترام کا درس دیتا ہے ؟
Raja sajid javed retweeted
Today marks the death anniversary of my longtime companion, Naeem ul Haque. He stood by me through thick and thin, offering unwavering support during challenging times. As one of the founding members of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), Naeem ul Haque played a pivotal role in helping me shape and organise the party during foundational years of my political journey.
Loyal companions of his like are a treasure to anyone's life. I pray that Allah grants Naeem ul Haque eternal peace and elevates his ranks.
Raja sajid javed retweeted
“رمضان المبارک کے بعد ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنائیں گے اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ اس مقصد کے لئے میں نے اپنے مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہم ملک میں قانون کی حکمرانی کے لئے پاکستان کے ہر شعبے سے منسلک افراد وکلاء، کسانوں، مزدوروں، علماء اورطلباءسمیت سب پاکستانیوں کو دعوت دیں گے کہ اس احتجاج میں شرکت کریں اور اپنے حقوق کی بحالی کے لیے نکلیں۔ یہ احتجاج آئین اور جمہوریت کی بحالی اور حقیقی آزادی کے لیے ہو گا-
کسی بھی جج کا فرض ہے کہ جب تک دونوں اطراف کا موقف نہ سن لے کوئی فیصلہ یا ریمارکس نہ دے کیونکہ ججز کے ریمارکس اور فیصلوں کے نہ صرف متعلقہ مقدمات بلکہ مستقبل کے مقدمات پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ججز کا ضابطہ اخلاق اس بات کا متقاضی ہوتا ہے کہ کوئی بھی جج مقدمہ سنتے ہوئے ایسے ریمارکس دینے سے احتراض برتے۔ جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ کو نو مئی کے واقعے پر یکطرفہ ریمارکس دینے سے قبل دونوں اطراف کا موقف سننا چاہیئے۔ ابھی تک اس واقعے پر کوئی شفاف کمیشن نہیں بنا نہ ہی کوئی عدالتی تحقیقات کی گئی ہیں۔ پولیس اور ایجینسیز نے جو مقدمات نو مئی کے حوالے سے بنائے ہیں ان پر عدالتوں میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تک غائب ہے۔ سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے میرے اغوا کو غیر قانونی قرار دے چُکی ہے۔
نو مئی کے واقعات میں ظلم بھی ہم پر کیا گیا، کارکنان بھی ہمارے شہید کیے گئے، الزام بھی ہم پر لگایا گیا اور سزا بھی ہمیں دی گئی۔ نو مئی کے دن جس طرح قوم کی ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹ کر ان کی توہین کی گئی وہ شرمناک ہے۔ نو مئی باقاعدہ منصوبہ بندی سے عمل میں لایا جانے والا ایک پلانٹڈ فالس فلیگ آپریشن تھا اس میں کسی بھی ذی شعور کو کوئی شبہ
نہیں ہونا چاہیئے۔
مجھے نو مئی والے دن اسلام آباد ہائیکورٹ کی حدود سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بغیر وارنٹ کے رینجرز کے ہاتھوں توہین آمیز انداز میں، غیر قانونی طور پرحراست میں لیا گیا تاکہ عوام کے جذبات ابھارے جا سکیں اور پھر اپنے لوگ شامل کروا کر پر امن احتجاج کو فالس فلیگ میں بدل دیا جائے۔ نو مئی سے پہلے ہی ہمارے دس ہزار کارکنان کی فہرستیں تیار تھیں جنھیں چند دنوں میں گرفتار کر لیا گیا۔ نو مئی کی آڑ میں پاکستان کی عوام پر ظلم و فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے۔ ہمارے لوگوں کو شہید اور زخمی کیا گیا، ہزاروں کارکنان کو غیر قانونی چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا، جبری طور پر اغواء اور گمشدہ کیا گیا، لوگوں کو ملٹری حراست میں دے کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ہمارے کئی لیڈران اور کارکنان ابھی تک ان مقدمات میں نا حق پابند سلاسل ہیں۔ نو مئی کا مقصد تحریک انصاف کو کچلنا تھا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ نو مئی کے جھوٹے بیانیے کی آڑ میں لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کر کے ان سے جینے کا حق چھینا گیا۔ ملکی تاریخ میں اس سے پہلے صرف سقوط ڈھاکہ کے وقت کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا تھا کہ عورتوں کی حرمت اور بچوں تک کا لحاظ نہیں کیا گیا۔
ہمارے بارہا مطالبے کے باوجود نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن قائم نہیں کیا گیا۔ اگر جوڈیشل کمیشن کا قیام ہو جاتا تو عوام کے سامنے سب حقائق آ جاتے۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ جن معاملات پر دو رائے موجود ہوں ان کی شفاف تحقیقات کر کے اصل حقائق کی روشنی میں مجرمان کا تعین کیا جا سکے۔ ہم نو مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔ ہم نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہر عدالت سے رجوع کیا۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے ایک بینچ نے ہماری پٹیشن سنی جس کا فیصلہ ڈیڑھ سال سے “محفوظ” ہی ہے- عامر فاروق سے لے کر قاضی فائز عیسی تک اور اب یحیٰی آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ نے بھی انسانی حقوق سے متعلق ہماری درخواستوں پر کوئی سنوائی نہیں کی۔ اب بھی اگر جوڈیشل کمیشن کا قیام ہو جائے تو نو مئی پر ریاست کا جھوٹا بیانیہ زمین بوس ہو جائے گا جسے عوام پہلے ہی 8 فروری 2024 کو مسترد کر چکی ہے-
اس ملک کے ہر ادارے پر اس وقت نادیدہ قوتوں کا قبضہ ہے۔ اڈیالہ جیل اس وقت ایک کرنل کے کنٹرول میں ہے جو نہ قانون کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی جیل مینول کی۔ میرے لوگ دور دراز علاقوں پنجاب، سندھ ، کے پی ، آزاد کشمیر سے مجھ سے ملنے آتے ہیں مگر ان کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی جو کہ میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ میرے بچوں تک سے میری بات نہیں کروائی جاتی تاکہ مجھ پر دباؤ بڑھایا جا سکے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلاء اور میڈیا سے گفتگو
Raja sajid javed retweeted
Even now, if a judicial commission is formed, the state's false narrative about May 9th will be exposed — a false narrative that the public was already aware of and rejected on February 8th, 2024.
Invisible forces have seized control of every institution in the country at this time. Adiala Jail is currently under the command of a colonel who neither follows the law nor adheres to jail regulations. My supporters travel from distant regions of Punjab, Sindh, Khyber Pakhtunkhwa, and Azad Kashmir to meet me, yet they are denied visitation rights, which is a violation of my fundamental rights. Even my own children are not allowed to speak with me, all in an attempt to exert pressure on me." 2/2
Raja sajid javed retweeted
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers and Media:
15 February 2025
"After the holy month of Ramadan, we will formulate a strategy in collaboration with all opposition parties and launch a nationwide protest movement. To this end, I have directed my negotiation committee to expedite communications. We will invite individuals from all sectors of Pakistan — including lawyers, farmers, laborers, scholars, and students — to participate in this protest and take to the streets to reclaim their rights. This protest will be for the restoration of democracy and the Constitution, and for our genuine freedom and sovereignty.
It is the duty of any judge to refrain from passing judgments or making remarks until both sides have been heard, as judicial comments and rulings influence not only the immediate cases but also future ones. Judicial ethics demand that a judge should exercise restraint when making remarks during hearings. Justice Musarrat Hilali should have considered both perspectives before making unilateral comments on the May 9th (2023) incident. No independent commission has been formed, nor have judicial inquiries been conducted regarding this incident. The police and intelligence agencies have not presented any evidence in court to support the cases they have registered concerning May 9th. Even CCTV footage of the incident is missing. The Supreme Court has already declared my arrest from the Islamabad High Court illegal.
We were the victims of oppression on May 9th. Our workers were martyred, yet we were held responsible and persecuted. The mothers and sisters of our nation were dragged through the streets that day in an absolutely disgraceful manner. The events of May 9th were a premeditated and an orchestrated false-flag operation, and no rational individual should have any doubt about this.
On that day, I was unlawfully and disrespectfully taken into custody by paramilitary Rangers from within the premises of the Islamabad High Court without a warrant, as part of a pre-planned scheme to provoke public outrage. Then, infiltrators were planted within our peaceful protests to turn them into a false-flag operation. Even before May 9th, lists of 10,000 of our workers had already been prepared, and within days, they were arrested. Under the pretense of May 9th, immense oppression and fascism were unleashed upon the people of Pakistan. Our people were martyred and injured, thousands were illegally detained in raids, forcibly disappeared, and handed over into military custody where they were subjected to torture. Many of our leaders and workers remain wrongfully incarcerated to this day. The real objective of May 9th was to crush Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), and this campaign continues. Under the guise of a fabricated narrative about May 9th, people’s fundamental rights have been stripped away, depriving them of their right to live. In our country's history, only during the fall of Dhaka had a political party been treated in such a manner, where even the dignity and innocence of women and children was violated.
Despite our repeated demands, no judicial commission has been formed to investigate the events of May 9th and November 26th (2024). The truth would have been revealed to the public if such a commission had been established. The purpose of a judicial commission is to conduct transparent investigations into disputed matters and determine the real culprits, based on facts. We also demanded the retrieval of CCTV footage related to the May 9th incidents. We have approached every court regarding human rights violations. A bench of the Lahore High Court, headed by Justice Baqar Najafi, heard our petition, but its decision has been ‘reserved’ for over a year and a half. From Aamer Farooq to Qazi Faez Isa and now Yahya Afridi and the constitutional bench, no one heard our human rights petitions. 1/2
Raja sajid javed retweeted
شیر افضل مروت کا چیپٹر کلوز ہوا۔ اب اس موضوع پر نہ تو کوئی تنقیدی پوسٹ کرنے کا کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی اس کی برائیاں گنوانے کا کوئی مقصد۔ بہتر ہوگا کہ اسے اس کے حال پر چھوڑدیں۔ اگر وہ سیاسی کیرئیر میں سنجیدہ ہوا تو دوبارہ کوشش کرکے منظرعام پر آسکتا ہے۔
مختصر ہی سہی، اس نے تحریک انصاف کے ساتھ وقت گزارا ہے، رکن اسمبلی بھی ہے، اس لئے اس کا مذاق اڑانا، گالم گلوچ کرنا یا طعنے دے کر خود کو کم ظرف مت شو کریں۔
Raja sajid javed retweeted
جب عمران خان نے روٹی چائے میں ڈبو کر کھائی تو آدھے پاکستان کو لگا کہ اوئے یہ تو ساڈے نال دا اے، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan #ImranKhan

















