Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar) header
Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar) profile picture

I am working in a steel manufacturing company's in logistics and financial department. #iamimrankhan لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

United Kingdom
Joined August 2011
Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)Photo by Syed Muhammad Saad Athar (@saad_athar)
سپریم کورٹ نے کپتان عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی کرار دے دیا، ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم! #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ImranKhanOurRedLine
291
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام: - پاکستان مسلم لیگ نواز کا ”ووٹ کو عزّت دو“ سے لیکر ”بوٹ کو عزّت دو“ تک کا سفر غالباً تمام یوٹرنز کا باپ ہے۔ - 2024 کے عام انتخابات کی پیشانی پر (قبل از انتخابات، انتخابات کے روز اور بعد از انتخابات دھاندلیوں کی وجہ سے) بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کا عنوان سجا دیا گیا ہے جن کے تحت ایک جماعت کو توڑنے کی کوشش کی گئی، اسے سیاسی و انتخابی سرگرمیوں تک کی اجازت نہ دی گئی، اس کا انتخابی نشان ہتھیا لیا گیا، اس کے کارکنان کو اغوا کیا گیا اور انہیں جماعت سےعلیحدگی کےاعلان پر جبراً مجبور کیاگیا مگر اس سب کےباوجود یہ تمام مصائب و مشکلات کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھری جس کےبعد عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے ہر قسم کے غیرقانونی حربے اور ہتھکنڈے آزمائے گئے۔ - پاکستان نے اب تو تاریخ کی سب سے بڑی سیلیکشن (مدر آف آل سیلیکشنز) بھی دیکھ لی ہے جس کے تحت مجرموں کو ان کے خلاف تمام مقدمات میں کلین چٹ دے دی گئی ہے جبکہ عمران خان کو سینکڑوں جعلی مقدمات میں نامزد کرتے ہوئے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ - ہمارےپاس بڑی مقدار میں انتخابات میں دھاندلی کے شواہد موجود ہیں جن میں وہ بھی شامل ہیں جو ہمیں ان افسران کی جانب سے مہیّا کئے گئے جنہوں نے انتخابات کروائے۔ - وقت آگیا ہے کہ ہوش کے ناخن لئے جائیں۔ عوام کی منشا کا احترام اور ان کے مینڈیٹ کی عزّت کریں قبل اس سےکہ ہم اہلِ عالم کےسامنےمذاق بن کر رہ جائیں۔
939
16,292
109
36,200
667,377
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
میری آپ سب سے ایک گزارش ہے کہ اس بندے کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ آپ کے سپورٹ نے اور آپ کے ووٹ نے اس کو سب سے طاقتور بنایا ہے ، آپ سب نے تاریخ رقم کر دی ہے ۱۸۳ سیٹ جیت کر۔ اب یہ کچھ بھی کر لیں، پاکستان ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگیا ہے۔ یہاں اب انشاءاللہ عوام کا راج ہوگا، کپتان نے ساری ڈیلز ریجیکٹ کی ہیں آپ سب کے بھروسے۔ گورنمنٹ تو آج مل جائے لیکن ہم کچھ دیے بغیر اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہیں گے، منزل قریب ہے،انشاءاللہ! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
512
8,641
183
21,738
310,799
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
The New York Times announces Imran Khan as the winner of the Pakistan election.
580
15,184
542
55,758
1,198,602
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
5,376
49,393
3,077
111,288
6,310,766
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
February 8th saw a historic election in Pakistan. However, I am deeply concerned by the mounting evidence of military interference. I join the @StateDept in calling for a full investigation into any plot to overturn the will of the people.
1,373
13,311
309
29,968
791,893
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
Visuals from Faisalabad City! Sajada Nasheen Sundar Shareef Habib Irfani and PTI Faisalabad Workers leading a huge Rally across the city!
40
495
6
1,630
39,842
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
"ہمارے تمام پولنگ ایجنٹس، ایک ایک ووٹ کا تحفظ جہاد سمجھ کر کریں۔" عمران خان کا جیل سے پیغام
29
112
4,302
Khan will raise again. Insha Allah
5
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
198
12,342
137
37,957
502,881
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ پر امن رہو، برداشت کرو اور 8 فروری کو ووٹ کیلئے نکلو، ہزار سال جیل رہنا پڑا تو رہوں گا، ڈیل نہیں کروں گا،بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!! #ImranKhan #TrendingNow #VoteOnFeb8th
27
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
2nd #PTITikTokJalsa tonight at 8pm! We will be launching a TikTok videos competition for voter mobilization theme. Top 3 videos teams will get to meet Prime Minister Imran Khan in March 2024.
53
974
12
2,522
34,645
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
شادی کی تقریب پے عمران خان کی تصویریں اٹھا کر سب مہمانوں کو پیغام دیا جا رہا ہے
181
9,171
69
33,704
431,903
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
Dear King @babarazam258, can you please create a short video encouraging everyone to #VoteOnFeb8th ? You are a role model for Youth & your message will help democracy in our country, please see if you can create a 1 minute video and post on your social media platforms. Thanks!
289
1,795
91
6,357
147,728
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
آصف علی زرداری کا توشہ خانہ کے ذریعے ملک کو لوٹنے کا ریکارڈ۔۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
187
9,256
129
14,670
211,113
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
Another young, educated, vibrant, passionate, patriotic, ideological man murdered in cold blood in #LawlessPakistan. After false flag operations, illegal incarcerations, destruction of homes & businesses, abductions, enforced disappearances, custodial torture, coerced confessions, threatening families, fake cases, muzzling of speech, military trials, dismantling of democracy, violation of constitution, kangaroo courts, kangaroo sentences, unprecedented fascism & utter disregard of human, legal & constitutional rights of citizens; we are now witnessing bomb blasts & targeted killings at PTI’s election rallies. Let the world know that the freedom movement in Pakistan is real, is fierce, is strong & Pakistan WILL achieve Haqeeqi Azadi. Rest in peace Rehan Zeb Khan… You are a martyr of the freedom struggle… You are this nation’s hero… Pakistan will always honor you… Pakistan, remember 8 February 2024… We will avenge our fallen heroes through the power of vote. #PakistanUnderFascism
389
5,882
128
17,586
330,069
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
ریحان زیب کا والد کہہ رہا ہے، بیٹے کو سبق پڑھایا لیکن آپ نے قتل کیا، آخر کس بات پر قتل کیا۔اللہ آپ کو تباہ کرے، اللہ آپ کی اس بادشاہی کو تباہ کرے 💔
410
5,838
148
13,987
161,300
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
#NA248 #PS125 کے حلقے میں کون کون سے علاقے ہیں آپ سب پڑھ لیں جو ان علاقوں سے ہیں وہ ہمارے دیئے ہوئے نمبر کے WhatsApp 03326661125 پر رابطہ کرلیں... برائے مہربانی رابطے تیز کریں اور ہمارا نشان علاقوں میں پہنچانے میں مددگار ثابت ہوں۔۔۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #انتخابی_نشان_عمران_خان
15
264
3
657
9,776
Syed Muhammad Saad Athar retweeted
میرا ایمان ہے 8 فروری ہماری فتح کا دن ہو گا، انشاءاللہ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
626
3,908
116
18,931
219,110