Sadaruddin phulpoto retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
اور دوطرفہ تجارتی روابط میں اضافے پر بھی اتفاق
Multan: Chairman PPP @BBhuttoZardari visited Gilani Colony to offer condolences to Senate Chairman Syed Yousaf Raza Gilani on the passing of his cousin, Makhdoom Ali Raza Gilani, and offered Fateha for the departed soul. ❤️🖤💚
Ki
9
Sadaruddin phulpoto retweeted
باتیں نہیں کام 🙌 لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے شہر کی بلدیاتی ادارے میدان میں سرگرم ہیں اور لوگ کام سے مستفید ہورہے ہیں ❤️
Sadaruddin phulpoto retweeted
Shaheed BB dreamed of a Pakistan where young people could shape their own destiny. Today, @BBhuttoZardari is carrying that vision forward with the Sindh Youth Card, a step towards empowering the youth through opportunities and support.
Sadaruddin phulpoto retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ٹینک چوک جمیل آباد ملتان پہنچنے پر سید علی قاسم گیلانی نے جیالوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
@BBhuttoZardari @KasimGillani
#BBZinWaseb #PPP #Multan
Sadaruddin phulpoto retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی چوک ملتان پہنچنے پر سید علی حیدر گیلانی نے جیالوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
#BBZinWaseb #Multan #PPP
@BBhuttoZardari
Sadaruddin phulpoto retweeted
پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری شرمیلا فاروقی نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی
#PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
@BBhuttoZardari @sharmilafaruqi – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Sadaruddin phulpoto retweeted
کام وہی جو مخالف کو بھی قائل کر دے، ایم کیو ایم کے ایم پی اے جمال احمد نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور پیپلز پارٹی کے وزراء کے کام کو کھلے دل سے تسلیم کر لیا
Sadaruddin phulpoto retweeted
ملتان: چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت جنرل ورکرز اجلاس،جس میں پارٹی رہنماؤں اور مختلف شعبہ جات نے سیاسی صورتِ حال، تنظیمی کارکردگی اور کارکنان کے مسائل و تجاویز پیش کیں بلاول بھٹو نے کارکنان کو اعتماد میں لیا، اجلاس میں ان کے سیاسی اقدامات کی تائید کی قرارداد منظور
کراچی کے شہریوں کو جدید، محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنا ایک اہم ضرورت ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی عوام کے لیے بہتر اور آسان سفری نظام کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔
#GreenLineBRT ❤️🖤💚
جنوبی پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی پیش قدمی جاری! ❤️🖤💚
آستانہ عالیہ پانی پت، پاکپتن شریف کے پیر صاحبان کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، اپنے مریدین و عقیدت مندوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
@BBhuttoZardari
#BBZInWaseeb #ChairmanBBZInMultan
Sadaruddin phulpoto retweeted
کراچی کے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور باوقار سفر کی سہولت فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی اسی سمت میں ایک قابلِ ذکر پیش رفت ہے۔
#GreenLineBRT
Sadaruddin phulpoto retweeted
سرائیکی وسیب کی محبت، وفاداری اور امیدوں کا رشتہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمیشہ سے لازوال رہا ہے۔
#ChairmanBBZInMultan
پاکستان پیپلز پارٹی ❤️🖤💚
ملتان کے پیپلز سیکریٹریٹ سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کارکنوں سے خطاب، جیالوں سے براہِ راست ملاقات اور قیادت و کارکنوں کے درمیان مضبوط رشتے کی عکاسی۔
#BBZInWaseeb #BilawalBhuttoZardari #PPP
Sadaruddin phulpoto retweeted
میرے خیال میں موجودہ ڈسٹرکٹ سیکریٹریز اطلاعات میں آپ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے ساتھ اس نوعیت کا پروگرام منعقد کرکے ایک اچھی مثال قائم کی ہے۔ کاش تمام اضلاع کے سیکریٹریز اطلاعات بھی اسی طرز کے تربیتی اور انٹرایکٹو سیشنز منعقد کریں تاکہ کارکنان کی حوصلہ افزائی ہو اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن اور بیانیہ مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا جا سکے۔
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ @AseefaBZ
@MediaCellPPP @mediapppdigital
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری کراچی شرمیلا فاروقی نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔
#PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
@BBhuttoZardari @sharmilafaruqi
Sadaruddin phulpoto retweeted
I believe you have set a positive example by organising such a programme for social media activists. I wish similar training and interactive sessions were organised by all District Information Secretaries to encourage activists, strengthen their skills and effectively take Chairman @BBhuttoZardari's vision and narrative to the people.
Sadaruddin phulpoto retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری کراچی شرمیلا فاروقی نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔
#PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
@BBhuttoZardari @sharmilafaruqi
Sadaruddin phulpoto retweeted
پاڪستان پيپلز پارٽي جي عوامي ايم پي اي غلام قادر چانڊيو صاحب نالي واري اديب ۽ ليکڪ محمد صديق مگيو صاحب جي ڊائو اسپتال ڪراچي ۾ عيادت ڪئي ۽ سندس طبيعت بابت خيريت معلوم ڪئي.
ان موقعي تي دعا آهي ته الله پاڪ محمد صديق مگيو صاحب کي جلد مڪمل صحتيابي عطا فرمائي






















