Saim (@saimkhoxa) profile picture
Joined May 2025
میرا شہر جل رہا ہے ، میرے لوگ مر رہے ہیں یہ مقبوضہ سری نگر نہیں بلکہ آزاد مظفرآباد ہے۔ ملک پہ نافذ ڈاکو ڈفر الائنس نے عملی طور پر اپنے ہی عوام کے خلاف جس نفرت کا اظہار کیا، اس کی مثال تاریخ سے نہیں ملتی۔ چاہے وہ ووٹ چوری ہو، مقبول ترین لیڈر کو جیل میں قید رکھنا ہو، ملٹری ٹرائلز کا تشدد ہو، اغواء کاریاں ہوں، 26 نومبر کا قتال ہو، 9 مئی فالس فلیگ آپریشن ہو یا تیراہ واقعہ۔ بلوچستان سے بیٹیاں اسلام آباد کی سڑکوں پر خوار ہوتی ہیں، خیبرپختونخوا کے معصوم بچوں کے جنازے اٹھتے ہیں، ڈی چوک پر نہتے شہریوں کو گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے اور اب آزاد کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟ یہ سلسلہ کب تک چلے گا ؟ آئین کو ردی کی ٹوکری کر دیا گیا، عدالتوں کو باندی بنا لیا گیا اور میڈیا کو پروپیگنڈہ ٹول کے طور استعمال کیا جا رہا ہے۔ عوام سڑکوں پر نہ آئیں تو کہاں جائیں ؟
97
4,993
33
10,859
98,628
الحمدللہ اللہ اکبر کبیرا ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ (بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج) #GlobalSumudFlotilla #NationRejectsTrumpDeal #NetanyahuLeague
248
4,710
151
15,289
318,743
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
413
7,292
113
15,313
252,775
جس کے اپنے سٹیرنگ پہیے ٹیڑھے ہیں اب وہ بھی د۔ل۔ا دوسرے مسلمان ملکوں کو دشمن بولتا ہے۔ح۔ر۔ا۔م۔ی
3
ہم پاکستانی، بطور قوم، اس غیر نمائندہ وزیر کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے جس کے ساتھ ہمارا لا الہ الاللہ کا ایک لازوال رشتہ ہے۔ یہ نام نہاد وزیر نہ صرف ایک غیر ذمہ دار مسخرہ ہے بلکہ بین القوامی تعلقات کی الف بے سے بھی ناواقف ہے۔
🔴 پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف: میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں، افغانستان ایک دشمن ملک ہے۔
651
1,997
93
6,050
144,690
ججز اگر یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے تو براۓ مہربانی عہدہ چھوڑ دیں ایمان مزاری
60
3,570
14
12,245
55,911
A call to gather in London on Sunday 3rd August! #ReleaseImranKhan We demand Imran Khan’s immediate release. Justice must prevail; so far two years of illegal unnecessary imprisonment raises severe concerns about due process and his human rights.
1
6
A call to gather in London on Sunday 3rd August! #ReleaseImranKhan We demand Imran Khan’s immediate release. Justice must prevail; so far two years of illegal unnecessary imprisonment raises severe concerns about due process and his human rights.
11
105
1
215
13,456
بہت اہم پیغام الٰہی غور سے بار بار ضرور سنیں🤔اللہ ہمیں مظلوموں کی مدد و نصرت و حمایت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
120
6,917
154
19,068
118,299
چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں کہ عمران خان نے عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے کیوں برطرف کیا جبکہ ابھی اسے ڈی جی بنے چند ماہ ہی ہوئے تھے۔ کسی کے خیال میں ساہیوال حادثہ اس کی وجہ بنی، کوئی کہہ رہا ہے کہ ایران میں عاصم منیر نے جو بلنڈر کیا، وہ اس کی رخصتی کا باعث بنا، کسی کے خیال میں باجوہ اسے پسند نہیں کرتا تھا چنانچہ اس نے عمران خان کو تجویز کیا کہ عاصم منیر کی جگہ فیض حمید کو ڈی جی بنایا جائے، وغیرہ وغیرہ۔ یہ تمام قیاس آرائیاں اپنی اپنی جگہ درست ہیں لیکن ایک اور اہم ترین وجہ بھی تھی اور وہ تھی آڈٹ رپورٹ۔ ملٹری آڈٹ رپورٹ عام طور پر دو سال قبل کئے گئے آڈٹ پر مشتمل ہوتی ہے جس میں دو یا تین سال کا پیریڈ کور کیا جاتا ہے۔ عمران خان کے پاس جب آڈٹ رپورٹ آئی تو سب سے زیادہ مالی بے ضابطگیاں عاصم منیر کے کھاتے میں تھیں۔ اس کی جہاں بھی تعیناتی ہوئی، وہاں اس نے اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ذریعے دل کھول کر کرپشن کی۔ سنگل بڈر کانٹریکٹس، مہنگے داموں خریداری، پرچیزنگ کا کوئی ریکارڈ، کوئی انوینٹری موجود نہ ہونا، وغیرہ وغیرہ۔ اس بارے پچھلے سال میں چند ایک پوسٹس اسی اکاؤنٹس سے کرچکا ہوں جن میں آڈٹ رپورٹس کے سکرین شاٹس شئیر کئے گئے تھے۔ عمران خان کا عاصم منیر بارے تاثر یہ بنا کہ یہ فوج کا نوازشریف ہے جس کی قابلیت واجبی اور بدعنوانی بے حساب ہے۔ عمران خان پہلے ہی ایک نوازشریف کو بھگت چکا تھا، اسے دوسرا نوازشریف نہیں چاہیئے تھا، اسی لئے اس نے اسے فارغ کردیا!!!
252
1,396
32
5,139
158,066
"میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں، جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے" @ImranKhanPTI
74
2,542
20
6,055
55,060
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
85
2,953
26
7,247
73,920
“پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے اور ملک اس وقت مکمل ڈکٹیٹر شپ میں جا چکا ہے- سویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تو صرف کٹھ پتلی تھے اور احکامات کی پاسداری کر رہے تھے۔ دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔ نو مئی کے واقعات میں اپنے بچوں کو سزائیں دینے کے بجائے توجہ ہندوستان سمیت دیگر اندرونی و بیرونی مسائل پر مرکوز ہونی چاہیے۔ یہ وقت نوجوانوں کو متحد کرنے کا ہے۔ جن نوجوانوں کو ملٹری کورٹس سے دس ، دس سال کی سزائیں دلوائی گئی ہیں ان کا جرم صرف احتجاج کرنا ہے۔ بارہا کہتا ہوں کہ نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی جائے تا کہ معلوم ہو سکے کہ اصل مجرمان کون ہیں اور سزائیں کن کو ملنی چاہئیں ۔ یوں کسی آرمی افسر کے کہنے پر قوم کے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنا ظلم ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کا دوسرا نتیجہ یہ ہے کہ ججز اب صرف ایک سرکاری ملازم کی حیثیت رکھتے ہیں اور کوئی آزادانہ فیصلہ نہیں لے سکتے۔ ججز کو ایک فرد واحد سب فیصلے لکھ کر دیتا ہے جو کہ نظام انصاف کی موت ہے۔ میرے خلاف جھوٹے اور بوگس مقدمات اسی لیے چل رہے ہیں کیونکہ عدلیہ آزاد نہیں ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس سمیت میرے خلاف بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں اس لیے مرضی کے ججز لانے کے باوجود میری اپیلیں مسلسل التوا میں رکھی جا رہی ہیں- جس دن میرے مقدمات میرٹ پر سنے گئے سب کا خاتمہ ہو جائے گا۔ میرا تمام پارٹی عہدیداران کے لیے واضح پیغام ہے کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمِ نو ہے۔ جنید اکبر پر مجھے پورا اعتماد ہے۔ اگر وہ تنظیمی ذمہ داریوں پر فوکس رکھنے کے ساتھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی چلا سکتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ اور وکلأ سے ملک میں جاری لاقانونیت اور فسطائیت پر گفتگو (13-05-2025) 2/2
1,210
20,660
364
38,124
956,626
لیڈر عمران خان 🚨💪 دعویدار اور دھوکے باز ہزار ہوتے ہیں مگر حقیقی لیڈر سالوں میں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں جب وہ مسلم حکمران لیڈر ابھرا عالمی طاقتوں نے انکو نشانے پر رکھ دیا جب انہوں نے امت کو جگانے کی کوشش کی اپنے حقوق یاد دلاے ظالم کے اگے جھکنے سے انکار کیا تو انکو اقتدار سے ہٹا نے کی ہر وہ سازش کی جسکا کوئی مثال موجود نھی مگر جب لیڈر ڈٹ جائے اور اللہ تعالیٰ ساتھ ہو تو دنیا کے بڑے تیس مار خان بھی ٹھس ہیں The World great Leader IK👇💪🌹
43
793
28
1,826
39,907
آج فوج کو سنجیدگی سوچنا چاہیے, جس نواز شریف اور بیٹی نے انڈیا کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا, انکے ساتھ کیوں چل رہےہیں؟؟؟ اور جس نے جیل سے مودی اور آر ایس ایس کو کھل للکارا, اسکو نا حق قید رکھا, آخر کیوں؟؟؟؟ اسکو پھیلائیں 🛑
104
1,070
83
1,012
26,935
Replying to @MFA_China
It's time to take Zangnan and Kashmir from India ASAP 🇵🇰♥️🇨🇳
239
28
4
823
55,806