🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 (@TrulyDemocratic) header
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 (@TrulyDemocratic) profile picture

IT & HR Consultant| Sports | Media | Politics | PMLN

Earth
Joined August 2017
Chal Nikal..!! Indian Army terrorist hai
264
11
5
455
184,485
Qoumi mujrim jail may dal kay jo hakoomat banay usay qoumi hakoomat kehtay hain!!!
راستہ اب بھی صرف ایک ہے قومی حکومت بنا کر سسٹم ReSet کریں!!
2
64
گڑ والی یا چینی والی
Replying to @TrulyDemocratic
میٹھی جیل
1
1
2
79
پاکستان کے تمام سیاستدان اب بہت میچور ہوگئے ہیں سب کو اپنے مفادات کا تحفظ اچھے سے کرنا آتا ہے۔۔بلاول بھی وہی کررہا ہے۔۔کھیل دلچسپ ہونا چاہئے
Bilawal trying to be ACHA BACHA in inqlabi packing.. دودھ نہ دہی نری یئیں یئیں
2
67
Okay...
stop giving everyone your time, virgo. focus on what matters to you.
1
34
پردیس ۔۔ اک خطرناک جیل ہوتا ہے
میری بھی یہی حالت ہے اس وقت اکیلے وقت بہت مشکل ہوتا ہے
1
3
138
excess of everything is bad..but this rule does not apply on saag ..🤣 Nihari is not my thing...
Saag is an extremely overrated dish just like Nihari .
2
79
نا آپ مجھے فالو کرتے ہیں نا میں آپ کو ۔۔اس لئے آپکے پاس کوئی جواز نہیں ہے مجھے ڈکٹیشن دینے کا۔۔آپ مجھے بلاک کریں اور خوش رہیں
Replying to @TrulyDemocratic
غلاظت پوسٹ کرنا آپ کو حق ہے مگر آپ کا فرض ہے کہ وارننگ بھی لگائیں تاکہ جو نہیں دیکھنا چاہتا وہ نہ دیکھے ،،اب تک چار اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو میری ٹائم لائن پر آ چکی ہے۔
1
59
میں نے ترجیحات کی بات کی ہے۔۔اور ویڈیو میں نے پوسٹ نہیں کی لیکن قوٹ کرنا سب کا استحقاق ہے
Replying to @TrulyDemocratic
یہ ٹوئٹر پر اچھی ذلالت شروع ہوئی ہے کہ خود بھی طوائف دیکھ رہے ہیں ساتھ دوسروں کو بھی دیکھا رہے ہیں ، آپ کی فالورز میں خواتین بھی ہوتی ہیں مگر آپ لوگ شائد اپنی خواتین کے ساتھ ایسی وڈیوز شئیر کر کے بے حس ہو چکے ہیں۔
1
1
44
یہ موسم nccia سے چکے جانے والا نہیں ہے ویسے۔۔۔
شاہد میتلا کو چٌک کر لے گئے ہیں NCCIA والے۔۔۔
2
93
یہ پکنا نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے۔۔ اک ساگ کا دریا ہے اور تڑک کے کھانا ہے۔۔
یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجیئے اک ساگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
2
30
زندگی تو ٹک ٹاک والے جی رہے ہیں۔۔ادھر یہاں ہم کوئی ٹویٹ کریں تو nccia یا پھر عدالتی نوٹس مل جاتا ہے۔۔🤣🤣
ماں بیٹی کی ٹک ٹاک پر لائیو ! ماں لوگ سے گفٹ میں ایک چمہ مانگتی ہے جو بدلے میں وٹس ایپ نمبر دینے کی آفر کرتی ہیں، میں نے ٹرائی کیا لیکن میرے پاس کوئن (Coin) نہیں تھے 😎 حکومت ٹک ٹاک پہ بین لگائیں یا ہمارے لئے فری کوئن کا انتظام کریں شکریہ !
1
165
اجے 9 دن ہیگے نے باقی۔۔۔🏃🏼🏃🏼
سب دا بھلا تے سب دی خیر 🤲🏼
1
2
47
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
128
708
36
1,808
158,036
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
یہ دو خطوط موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہیں جو جیل میں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہیں تھیں۔ ایسے ہوتے ہیں ظلم کے خلاف ڈٹے لوگوں کے خطوط
4
41
2
42
2,703
دوقسم کے انسان نہیں بھولتے ایک وہ جو بہت حسین ہوں اور ایک وہ جو بے حد منافق ہوں۔۔ آپ کا تجربہ کس کے ساتھ تھا؟
بیٹھ کر دیکھتی رہتی ہوں ہاتھ کی لکیریں پھر سوچتی ہوں کہاں کہاں خوار کیا میرے نصیب نے مجھے!
36
واسا پہ ایکشن ہونا چاہئے
بہاول نگر شہر کے بیچ و بیچ واقعہ مُحلہ سیوریج مسائل کا گڑھ بن گیا۔۔ اِنتظامیہ نے آنکھیں بند کی ہُوئ ہیں۔۔ @CMComplaintCell @SMUReforms @AmjadHafeez19
2
2
39
بہت زیادہ ہے۔۔سال کا 72 ہزار۔۔۔
Replying to @TrulyDemocratic
ہماری سوسائیٹی والے ایک کنال گھر کا دو ہزار لیتے ہیں۔ کچرا اٹھانے والے الگ سے لیتے ہیں۔ پھر اب ستھرا پنجاب والے بھی لیں گے۔ چھ ہزار ایک کنال کا
1
44
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
ہماری سوسائیٹی والے ایک کنال گھر کا دو ہزار لیتے ہیں۔ کچرا اٹھانے والے الگ سے لیتے ہیں۔ پھر اب ستھرا پنجاب والے بھی لیں گے۔ چھ ہزار ایک کنال کا
1
1
1
96