M P SAMAR RAMAY (@samarramay) header
M P SAMAR RAMAY (@samarramay) profile picture

Budget and accounts officer

Lahore
Joined March 2014
Replying to @Rafhy258
Warda Aao Kuch Dikhao
Due to heavy #heatwave we should must kept a full of water tub to help the speech less thirsty animals and birds. @Gannuuprem @GauPrem @vikrantkumar @susantananda3 @
1
9
2
40
M P SAMAR RAMAY retweeted
Koi mujhe b follow kr liya karo ☹️
1,276
122
30
2,504
😂🤭
76
12
5
233
M P SAMAR RAMAY retweeted
فوج بھی خاموش ہے, وزیر دفاع بھی خاموش ہیں اور فوج کے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق "خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے"
119
243
22
2,252
M P SAMAR RAMAY retweeted
ایک birthday میں آئی ہوئی ہوں۔ بچے کو جو لفافے ملے ہیں وہ دبا کر بیٹھ گیا ہے۔ ماں کی بھی full time نظر ان لفافوں پر ہے۔ اور بچہ زور سے اعلان کر چکا ہے ماما یہ پیسے میرے ہیں آپ کو نہیں دونگا۔۔ ماں embarrasse ہو گئ بیچاری۔۔۔ دو چپیڑیں پڑنی چاہئے اس موٹے کو۔۔۔
67
8
6
272
M P SAMAR RAMAY retweeted
ابھی دو دن پہلے وزیراعظم کہہ رہے تھے کہ میں نے میری حکومت نے کسی کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا۔۔ جسٹس فائز عیسی کے خلاف فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کے بعد ریفرنس؟؟ رانا ثناء پر منشیات جیسے الزامات میں مقدمات کس نے بنوائے؟؟
11
34
6
152
M P SAMAR RAMAY retweeted
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون قومی وطن پارٹی سوات کے وائس چیرمین محمد طاہر خان ولد تور خان (ابوھا) رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، ۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین #QWP
4
57
1
74
Replying to @AaqaSAWWkiBaten
17 رمضان: یوم البدر اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وفات آج ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا یوم وفات ہے۔ آپؓ نے 17 رمضان 58 ہجری، بروز منگل 66 سال کی عمر میں اس دار فانی سے پردہ فرمایا تھا
2
12
33
M P SAMAR RAMAY retweeted
آپ وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر کیا کہنا چاہیں گے؟
322
89
39
2,014
M P SAMAR RAMAY retweeted
22 لاکھ ووٹ لینے والی تحریک لبیک چاہتی ہے فرانس کے سفیر کو نکال کر فرانس سے تعلق توڑ ا جائے ۔ لشکر طیبہ، جیش محمد بھارت سے تعلقات کے خلاف ہیں۔ کچھ امریکہ سے رشتہ توڑنا چاہتے ہیں ۔ سب کی مان لیں یا قوم کو سمجھائیں کہ پاکستان دنیا کا حصہ ہے، دنیا پاکستان کے تابع نہیں ہے۔
10
432
82
2,515
M P SAMAR RAMAY retweeted
میرا سیاست میں آنے کا مقصدغربت کا خاتمہ ہے، عمران خان
1,061
233
674
3,921
حفیظ شیخ تین مختلف پارٹیوں کی حکومتوں میں وزیر خزانہ رہے انہوں نے آج تک پاکستان کی کیا خدمت کی ہے؟ انہیں سینیٹر بنانا کیوں ضروری ہے ؟#CapitalTalk
1,255
864
197
6,691
فواد حسن فواد کی ایک تازہ غزل کے اشعار
231
977
69
5,679
کیا سال 2021 میں حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی ختم ہو جائے گی یا پورا سال یہ لڑائی چلتی رہے گی؟#CapitalTalk
748
117
82
2,176
M P SAMAR RAMAY retweeted
اللہ شفا عطا فرماۓ۔ آمین
This post is from a suspended account. Learn more
276
237
43
2,744
حضرت خواجہ حمیدالدین سیالوی (سجادہ نشین سیال شریف) کے انتقال پر دلی افسوس ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انکی دین اسلام کیلئے انجام دی جانے والی خدمت قبول فرمائے، اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
50
300
7
866
M P SAMAR RAMAY retweeted
پی ٹی وی دیکھیں نہ دیکھیں، ہر ماہ 100 روپے کا ٹیکا عوام کو لگایا جائے گا سلیکٹڈ حکومت نے پی ٹی وی فیس 65 روپے بڑھانے کی منظوری دے دی . بجلی کے بل میں 35 کی جگہ 100 روپے وصول کیے جائیں گے
103
199
19
625
“Always dress like it’s the best day of your life.” #todaysoutfit #CSMBKM ❤️ – at Pano Aqil, Pakistan
83
84
13
1,281
کوئی ایک ایسی کتاب ریکمنڈ کریں جس کو پڑھنے سے زندگی بہتر ہو اور لاک ڈاؤن کے دن بھی آسانی سے گزر جائیں پلیز رہنمائی فرمائیں
2,222
278
211
2,597