Sameera Zaib (@sameerazaib) header
Sameera Zaib (@sameerazaib) profile picture

Stardust | ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو سِتارے ہوتے

Cosmos
Joined March 2009
Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)Photo by Sameera Zaib (@sameerazaib)
Two significant Antarctic milestones 📸🐧 Want to camp at the South Pole? Or live among the penguins? Learn more about our unique camps here ➡️ antarctic-logistics.com/trip… #AntarcticAdventure #PolarExploration #AdventureTravel #penguin
2
12
152
Sameera Zaib retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,101
21,526
878
36,327
415,692
It’s been more then 35 days that Chief Minister of a province is missing and no one has been made accountable for the illegal abduction of @SohailAfridiISF and @BabarSaleemSwat @amnesty @hrw @UNHumanRights @HRCPakistan @PTIofficial
35 دن سے غیر قانونی طور پر اغواہ کیے گئے وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی کہاں ہیں ؟؟
2
30 days of illegal abduction of Chief Minister of KP province Pakistan @SohailAfridiISF and speaker KP assembly @BabarSaleemSwat @amnesty @hrw @UNHumanRights @HRCPakistan @PTIofficial
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی، سپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر و ایم این اے جنید اکبر اور 22 سے زائد وزیر، مشیر، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے ایک مہینہ مکمل ہو گیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
1
8
It’s been 30 days of illegal abduction of the Chief Minister of KP @SohailAfridiISF and speaker assembly @BabarSaleemSwat no one knows whereabouts @hrw @amnestysasia @UNHumanRights @HRCPakistan @PTIofficial
30 دن سے منتخب وزیراعلی کو غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا ہے اور ائی جی خیبر پختون خواہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کی حراست میں نہیں ہے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلی کو سامنے لاؤ۔۔۔
2
7
Sameera Zaib retweeted
The US has emitted the most CO2 in history, and China is now the biggest emitter. Here’s who is driving global emissions aje.news/1bu8t5
27
125
5
381
81,676
Sameera Zaib retweeted
The COP31 Presidency’s proposed 35-by-35 pledge aims to increase electricity’s share of global final energy demand to at least 35% by 2035, nearly quadrupling the pace of electrification since 2010. In this video, @AnumitaRoychowd, Executive Director, Research and Advocacy, CSE, discusses the need for electrification, the opportunities it presents for the Global South, underscoring the need for affordable and accessible climate finance. Watch the video: youtu.be/SAeeXWiyfSE Anumita is on the ground in Antalya. Visit our dedicated #COP31 page to check the calendar of CSE's engagements and follow our updates from the summit: cseindia.org/page/cop31
5
8
578
Just because someone does not want a Deal, you can’t put his health at risk. He deserves justice! It’s time to #ShiftKhanToHospitalNow
4
1
11
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is a world-renowned leader whose lifetime of public service, philanthropy, and international statesmanship speaks for itself. Denying immediate, specialized healthcare to a head of government and national icon is a complete breakdown of state responsibility. Political victimhood must stop where basic human rights and medical necessity begin. Shift former Prime Minister Imran Khan to the hospital immediately. #ShiftKhanToHospitalNow
1
8
Sameera Zaib retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ #ShiftKhanToHospitalNow کے ذریعے مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
18
1,263
17
1,829
19,252
Plz raise your voice for the recovery of missing CM KP @SohailAfridiISF and @BabarSaleemSwat since 11 oct. @amnesty @hrw @UNHumanRights @IHRF_English @PTIofficial
ایک صوبے کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے صوبائی صدر، جو قومی اسمبلی کے منتخب رکن بھی ہیں، تینوں لاپتہ ہیں۔ پاکستان میں جنگل کا قانون، یعنی #AsimLaw، نافذ ہے۔
1
7
Sameera Zaib retweeted
پشاور ہائی کورٹ نے 4 کروڑ عوام کے لیے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں۔ 6 نومبر سے عدالت نے 12 اکتوبر کے بعد دائر ہونے والی کسی بھی نئی درخواست کی سماعت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی درخواستیں وصول کرنے کے بجائے واپس کی جا رہی ہیں۔ ان درخواستوں میں خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی سے متعلق درخواستیں بھی شامل ہیں، جو 11 اکتوبر سے منظرِ عام پر نہیں آئے۔ اس کے علاوہ ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستیں بھی اسی فیصلے کی زد میں آ گئی ہیں۔ اس اقدام کی وجہ آئین کا آرٹیکل 245 بتائی گئی ہے۔ یعنی فوج تعینات ہے، اس لیے عدالت کے دروازے بند ہیں۔ تاریخ یہ سب کچھ اپنے ریکارڈ میں محفوظ کر رہی ہے۔
6
189
1
398
2,922
Sameera Zaib retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
220
3,115
57
7,503
119,201
Sameera Zaib retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 27 دن ہو گئے #SohailAfridi
4
300
2
748
5,647
Justice delayed is justice denied. Still no information about the CM KP @SohailAfridiISF and @BabarSaleemSwat who were abducted on 11 Oct from the Peshawar KP. @amnesty @hrw @UNHumanRights @PTIofficial
4 کڑور عوام کا وزیر اعلیٰ پچھلے 26 دن سے لاپتہ ہے جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے 11 اکتوبر کے بعد دائر ہونے والی تمام درخواستوں کر کاروائی روک دی ہے سھیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی کی حبس بیجا درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔
1
19
Sameera Zaib retweeted
The military-appointed, unelected Information Advisor in Khyber Pakhtunkhwa is openly admitting that the abducted and missing Chief Minister @SohailAfridiISF will only be presented in public “after a list is prepared to determine if there are any charges against him.” In other words, they have abducted an elected Chief Minister first and are now looking for charges against him. Pakistan has become a banana republic under #AsimLaw.
22
561
8
1,389
22,849
We urge the international community to ACT NOW. @UNHumanRights @UN_SPExperts @EP_Trade @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @PTIofficial
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: PAKISTAN 🚨 IMRAN KHAN’S LIFE MAY BE AT GRAVE RISK. After seven months without access, his lawyer finally met him on 2 November and reportedly raised alarming concerns about his blood pressure, said to have reached 192. His family demands immediate transfer to an independent hospital, access to his personal physician, and proper medical care. Prolonged isolation and denial of adequate healthcare raise urgent questions. The authorities must act and be held accountable. We urge the international community to ACT NOW. @UNHumanRights @UN_SPExperts @EP_Trade @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
5
Sameera Zaib retweeted
KP Chief Minister Sohail Afridi iSF KP President Musharaf Afridi Campus President Aamir Khan Marwat Ex President Iqra Uni Amir khan chamkani GS ISF Campus Basit And other ISF Workers are illegally detained .
18
49
484
Sameera Zaib retweeted
2 نومبر 2026 کو راولپنڈی، پاکستان کی اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی عمران خان کی ان کے وکیل سے ملاقات کے بعد روبینہ خان کا بیان: کل 2 نومبر 2026 کو، پاکستان کی فوجی آمریت نے اپنی ہی کسی نامعلوم اور عجیب وجہ کی بناء پر عمران خان کے وکیل کو ان سے مختصر ملاقات کی اجازت دی۔ یہ ملاقات 7 ماہ کے طویل عرصے کے بعد ممکن ہو سکی۔ حالانکہ کسی بھی قیدی کا اپنے وکیل سے رابطہ ایک بنیادی حق ہے۔ وہ وکیل اس قدر خوفزدہ ہے کہ اگر اس نے زیادہ کچھ بولا تو شاید آئندہ اسے قیدی سے ملنے کی اجازت نہ دی جائے۔ اگرچہ مجموعی صورتِ حال کے تناظر میں دیکھا جائے تو اس کی کوئی خاص اہمیت نہیں رہ جاتی۔ اس ملک میں اس قیدی کو انصاف ملنے کی کوئی امید نہیں ہے، کیونکہ یہاں آئین و قانون کی کوئی حکمرانی نہیں ہے اور نہ ہی کاغذات کی حد تک کوئی آزاد قانونی ادارے بچے ہیں، بالخصوص موجودہ حاکم مافیا کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے پاکستانی آئین کو پامال کیے جانے کے بعد۔ اس وکیل کے توسط سے میرے بھائی نے جیل سے مجھے پیغام بھیجا ہے کہ ایک دن قبل ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا، اور انہوں نے موجودہ جابر حکمران پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مناسب طبی سہولیات فراہم نہ کر کے انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ جب تک ایک سال قبل انہیں مکمل تنہائی کی حالت میں نہیں رکھا گیا تھا، انہیں یہ مسائل کبھی پیش نہیں آئے تھے۔ عمران خان کو کبھی ہائی بلڈ پریشر کا مرض لاحق نہیں رہا۔ابھی ایک سال پہلے تک ان کا بلڈ پریشر بالکل نارمل تھا۔ ہمارے طبی مشیروں کا کہنا ہے کہ 70 سال سے زائد کی عمر میں اچانک ہائی بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہونا بالعموم ناممکنات میں سے ہے۔ ان کے اہل خانہ کی حیثیت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے، انہیں فوری طور پر اسلام آباد کے کسی آزاد طبی ادارے میں مناسب علاج کے لیے منتقل کیا جائے،* اور یہ علاج ان کے ذاتی معالج اور میری پسند کے ڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔ عمران خان کو تین سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے بےجا حراست نے ان کی قید کو غیر قانونی اور بےجا قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک، طویل تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے؛ جبکہ اقوام متحدہ کی ٹارچر مخالف کمیٹی نے الگ سے سیاسی انتقام پر مبنی حراست، تشدد، دھمکیوں اور جبر کے وسیع تر الزامات کو اجاگر کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی ان کی غیر قانونی حراست اور ان کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ یہاں تک کہ اگست’ 2026 میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بھی عمل درآمد نہیں کیا گیا جس میں اسلام آباد کے نجی شفا ہسپتال میں ان کا فوری علاج کروانے کا حکم دیا گیا تھا، جو کہ اعلیٰ ترین عدالت کے حکم کی کھلم کھلا توہین ہے۔ جب عمران خان جیل سے باہر تھے تو ان کی جان لینے کی متعدد کوششیں کی گئیں، جن میں ایک قاتلانہ حملہ بھی شامل تھا جس میں ان کی ٹانگ میں متعدد گولیاں لگیں اور ایک گولی ان کی اہم شریان (فیمورل آرٹری) کے بالکل قریب سے گزری، جس میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔ اور اب جبکہ وہ جیل کے اندر ہیں، بحیثیت ان کے اہل خانہ ہمیں یہ فرض کرنا پڑے گا کہ وہ انہیں قتل کرنے کے مختلف طریقے تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر انہیں ابھی طبی علاج فراہم نہ کیا گیا اور انہیں کچھ بھی ہوا، تو اسے بالواسطہ سفاکانہ قتل تصور کیا جائے گا۔
14
441
4
1,021
17,709