seven sky awan (@sevenskyawan7) header
seven sky awan (@sevenskyawan7) profile picture

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

United States
Joined March 2019
Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)Photo by seven sky awan (@sevenskyawan7)
Real face of Terrorist Israel Israeli police raided Jerusalem's Al-Aqsa Mosque with stun grenades and rubber bullets during the holy month of Ramadan, but the West did not see this, they were sleeping and when the Palestinians do something to defend themselves, they start screaming #IsraelUnderAttack #طوفان_الاقصى #GazaUnderAttack #طوفان_القدس #طوفان_الاقص #طوفان_الأقصی #فلسطين #اسرائيل #حماس #غزة #Palestine #Palestyna #FreePalestine #Gaza #IsraelPalestineWar #hamasattack #Hamas #ısrael #Palestinian #IStandWithPalestine
156
84
13
364
128,519
seven sky awan retweeted
1
1
54
seven sky awan retweeted
Prophet Muhammad is the greatest man ever lived on earth.
607
1,594
60
19,423
292,773
seven sky awan retweeted
🚨🇵🇰 I'm genuinely worried about IMRAN KHAN'S LIFE His sister Rubina Khan has released a deeply troubling statement after his lawyer was finally allowed to see him in Adiala Jail, reportedly for the first time in SEVEN MONTHS. According to Rubina, Imran sent word that his blood pressure had reached 192, and that he believes the authorities are deliberately denying him proper medical treatment. He's been imprisoned for more than three years. His family says prolonged isolation has taken a serious toll on his health, and they're demanding immediate treatment at an independent hospital. What I find particularly disturbing is that Rubina says even an August Supreme Court order requiring hospital treatment has gone unimplemented. The family fears he could die in custody. Whatever anyone thinks of Imran Khan politically, a prisoner should not have to rely on a rare meeting with his lawyer to communicate a potentially serious medical emergency. Let independent doctors examine him. Let his family see him. Why should either of those things be controversial? @PTIofficial / Writer: Oliver
190
5,317
79
11,769
118,411
seven sky awan retweeted
تینوں بہنوں پر انھوں نے واٹر کینن سے حملے کیے، نالے میں گرایا، رات گئے جنگل چھوڑ آتے تھے، اب اغواء کر لیا، لیکن بہنیں نہیں ٹوٹیں " یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکے یہ عمران خان کو کیا خاک توڑیں گے " احد خان صاحب @AhadMKhan
12
1,641
3
4,920
112,303
seven sky awan retweeted
رجب بٹ نامی یوٹیوبر نے اپنی شادی پر پیسہ اتنی بیدردی سے اڑایا کہ اس کے فالورز بھی تنقید کرتے نظر آئے ، ایک گلوکارہ کو محض دو گھنٹے کی قوالی سے ڈیڑھ کروڑ کی آمدنی ہوئی ، دولت کی یہ بے جا نمائش مگر جاہل اور چھچھورے یو ٹیوبر کے گلے پڑ گئی ، شادی کے فوری بعد مصیبت میں آ گیا ، کئی مہینے فرار رہا اور پھر وہ شادی بھی نہ رہی یہی حرکت مسٹر پتلو نامی ٹک ٹاکر بھی کر رہا تھا ، شادی پہ بیس پچیس کروڑ خرچ کرنے کا اعلان کیا اور پھر پنجاب بھر سے گلوکار۔ ،فنکار بلائے، ان پر بے شمار پیسہ لٹایا اور اس کے بعد عوام الناس کیلئے بڑے پیمانے پر انعامات کا اعلان کر دیا مسٹر پتلو کو بھی سب کچھ الٹا پڑ گیا اور اب جان بچانے کیلئے چھپتا پھر رہا ہے کیا آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہوا ؟؟ پاکستان میں چالیس فیصد سے زیادہ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، ان کے ہاں دو وقت کی روٹی پک جانا عیاشی سمجھا جاتا یے ، ایسے غریب اور محروم لوگ جب اس طرح بہت زیادہ پیسہ ہواؤں میں اڑتا دیکھتے ہیں تو ان کے دلوں سے آہیں نکلتی ہیں دوسرا پہلو نظر بد کا ہے جہاں دولت کی اس قدر بھونڈی نمائش ہو گی وہاں نظر بد کا لگنا بھی لازم ہے مگر یہ جاہل نودولتے باز نہیں آتے یہ نیا فون بھی خریدیں تو پورے پاکستان کو بتاتے ہیں، کیا آپ کو معلوم ہے اس خطے کا سب سے امیر آدمی کون ہے ؟؟ اس خطے کا سب سے امیر آدمی حضرت عمران احمد خان نیازی ہے جی ہاں ! عمران خان سے بڑا سٹار برصغیر پاک و ہند میں پیدا ہی نہیں ہوا دولت اس کے گھر کی لونڈی ہے وہ جہاں چاہے اپنے ایک دستخط سے کروڑوں کما لے عمران خان نے مگر کبھی دولت کی نمائش کی نہ دولت اپنے پاس جمع کی ، محض شوکت خانم ہسپتالوں کا چلانے کا خرچہ ہی ڈیڑھ سو ارب سے زیادہ ہے اور اتنا پیسہ پچھلے تیس سالوں سے ہر سال اس کے نام پہ آتا ہے ، اور مخلوق خدا پہ خرچ ہوتا یے ان جاہل یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کو سمجھنا چاہیے کہ اگر اللہ نے ضرورت سے زیادہ دیا ہے تو خاموشی سے مخلوق خدا پر خرچ کریں عبادت کی عبادت ہو گی اور مخلوق خدا کی دعائیں ہر عذاب سے ہر مصیبت سے محفوظ رکھیں گی #پاکستان
34
290
3
1,275
35,969
seven sky awan retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,074
14,948
256
32,200
1,313,169
seven sky awan retweeted
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!? Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues. Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!! What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her? Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing. Source: @KhanShershah / Writer: Sol
179
4,796
62
9,296
181,450
seven sky awan retweeted
علیمہ خان کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،انکی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ سب کو یاد کروا دوں عمران خان کی تینوں بہنوں کو بغیر کسی جرم کے قید رکھا گیا ہے
44
2,008
8
6,052
31,286
seven sky awan retweeted
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔 I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly I fkn hate politics
425
3,657
89
11,598
198,522
seven sky awan retweeted
🇵🇰 Imran Khan’s 3 sisters have already spent OVER A MONTH behind bars, and Pakistan just found a way to keep them there until at least November 26. Punjab’s government has EXTENDED the detention of Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi by ANOTHER 30 days, under a public order law normally aimed at people seen as threats to public peace. Their family asked a court to free them, but the judge threw the case out over a paperwork issue. Meanwhile, a terrorism court has pushed back its verdict against Aleema yet again, to November 26, the same day her detention ends. Whether that timing is a coincidence is anyone’s guess, but there are fears Aleema could be arrested again in the terrorism case as soon as her detention ends. 3 sisters with no political roles, held under one law until another can take over. Is this how justice works in Pakistan now? Sources: @WaqasAwan666, @writetofahim / Writer: Julie
111
2,535
35
5,401
76,890
seven sky awan retweeted
یہ کیا گیا انکشاف جو سچ ثابت ہوا تھا خان کی حکومت گرا کر دوبارہ قبضہ کر لیا گیا سنے 👈مجھے وہی چور وحی ڈاکو وہی لٹیرے وہی قاتل وہی انسانیت کا خون بہانے والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں ملک کا خزانہ لوٹنے والے بد دیانتی کرنے والے ان پڑھ آئن کا حلیہ بگاڑنے والے قانون 👇
42
468
36
813
seven sky awan retweeted
2
1
7
347
seven sky awan retweeted
میرے ملک کے مستقبل کا سوال نہ ہوتا، میرے لوگوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگی ہوتیں تو مجھے اس خدائ کے دعویدار مافیہ کی مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔ مئی جون ۲۰۲۲ میں مراد سعید دہشت گردی کے پھیلاؤ کا ریاست مخالف پراپگنڈہ کررہا تھا۔ لوگوں کو اُکسا رہا تھا۔ ارشد شریف پر جعلی ایف آئ آرز انہوں نے کاٹیں، اُس کو ہراساں کرنے ان کے ہرکارے اُس کے گھر تک گئے، قتل انہوں نے کیا۔ مطلوب ہوا مراد سعید۔ عمران خان کے گھر پر ان کے پہ در پہ حملے ناکام ہوئے تو مراد سعید کے لائے شرپسندوں نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی زندگی پر حملہ انہوں نے کیا عمران خان کے زندہ بچ نکلنے پہ قصوروار مراد سعید تھا۔ اس لیے وہ درکار تھا، ”زندہ یا مردہ”۔ ۹ مئی کو کالر سے گھسیٹ کر تشدد کرکے اغوا عمران خان کو انہوں نے کیا۔ فالس فلیگ انہوں نے کیا۔ ذمہ دار مراد سعید تھا۔ ۵ اکتوبر کو وزیر علی امین گنڈاپور لانگ مارچ لے کر آئے، روابط مراد سعید سے تھے۔ (پھر اُسی علی امین گنڈاپور کو ان کے ٹاوٹس یقین دہانیاں کراتے رہے کہ آپ کو وزارت سے ہٹانے کی سازش مراد سعید نے رچائی)۔ ۲۶ اکتوبر کو گولی کیوں چلائی کا جواز یہ تھا کہ مراد سعید کنٹینر پر موجود تھا، بلکہ لانگ مارچ کے لیے افغانستان سے ۱۵۰۰ بندہ لے کر آیا تھا۔ وہی مراد سعید جس نے اپنی قوم کو ساتھ ملا کر انہیں مجبور کیا تھا کہ اپنے فوجی ٹرکوں میں، اپنے لائے ہوؤں کو اُس افغانستان چھوڑ کر آئیں جس کے ساتھ بارڈر کی سیکیوریٹی ان کی ذمہ داری تھی۔ عمران خان نے قبائلی نوجوان سہیل آفریدی کو وزیر اعلی نامزد کیا بندوقوں کا رُخ پھر مراد سعید کی جانب ہوگیا۔ روپوش مراد سعید نے جیل میں بیٹھے عمران خان سے اپنے دستِ راست کی منظوری کرالی۔ سہیل آفریدی امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا تھا، تو ”عمران خان کو مروانا چاہتا ہے؛ جان نشینی کا طلبگار“؛ مراد سعید ۲۷ ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ٹاؤٹوں نے جا کے اہل خانہ کو پیغام دیا کہ خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوسکتیں کیونکہ مراد سعید کو ان کا پیغام پہنچ جاتا ہے پھر وہ احتجاج پر زور دلواتا ہے۔ یعنی ان کے جائز حقوق چھیننے کا مجرم بھی مُراد سعید۔ خیبر پختونخواہ کے امن کا سودا انہوں نے کیا، یہاں کے وسائل کا اختیار انہیں چاہئیے تھا۔ خان صاحب کی رہائی کے بدلے عوام کے خون کی بلی یہ مانگ رہے تھے۔ مذاکرات ناکام مُراد سعید نے کیے۔ گورنر سے لے کر، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، سیکٹر کمانڈرز سے لے کر، اُس کے میڈیائی پالتوؤں اور پارٹی کے اندر کے ٹاؤٹوں سے لے کر سوشل میڈیائ گھس بیٹیھوں تک۔ سب کی نااہلیوں، بے غیرتیوں اور غداریوں کے لیے موردِ الزام مراد سعید۔ بات میری قوم کے مستقبل، میرے لوگوں کی زندگیوں کی نا ہوتی تو مجھے آپ خدائ کے دعویداروں کی اس مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
553
7,043
95
18,290
255,560
seven sky awan retweeted
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟ افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
207
6,397
57
16,223
324,999
seven sky awan retweeted
27 ستمبر 2026 جب وزیراعلی سہیل آفریدی ڈی آئی خان گئے تھے،تب علی امین کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی تھی اس میں کہا تھا کہ پیسے دینے کے باجود وفاق ہمیں گاڑیاں فراہم نہیں کر رہا،گورنر راج کے فوری بعد وہ گاڑیاں اب فراہم کی گئی ہیں۔ کوئی بندہ وہ کلپ تو نکالے پلیز۔
20
1,499
1
6,346
47,605
seven sky awan retweeted
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔ پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟ آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
817
9,404
121
22,164
302,602
seven sky awan retweeted
🚨 محمود اچکزئی کہ عوام سے اپیل ہم سول سوسائٹی اور تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جمہوریت اور آئین پر بہت بڑا حملہ ہو گیا ہے، جس جس کو پاکستان عزیز ہے، جس کو جمہوریت عزیز ہے، ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس بلا کے خلاف اکٹھے ہوں
10
250
1
873
9,642
seven sky awan retweeted
جمہوریت کا راگ الاپنے والے تُچے نام نہاد صحافیوں میں سے کسی ایک نے بھی غیر آئینی ایمرجینسی پر ایک پوسٹ تک مہیں کی۔
14
416
1
1,997
15,627
seven sky awan retweeted
پی ٹی آئی حکومت نے اسکے پیسے دئیے تھے،جیسے ہی گورنر راج لگایا ساتھ ہی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں۔ سہیل آفریدی سچ کہتا تھا۔
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پولیس کیلئے خریدی گئی جدید گاڑیاں جسٹس چوک ریڈ زون پہنچ گئیں
44
2,719
9
7,561
65,256
seven sky awan retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,014
11,848
245
31,273
839,281